تہران میں فرانس کے نئے سفیر، وزارت خارجہ میں طلب
تہران میں تعینات فرانس کے نئے سفیر کو ایرانی وزارت خارجہ میں طلب کرکے واشنگٹن میں فرانسیسی سفیر کے ٹوئیٹر بیان پرشدید رد عمل ظاہر کیا گیا ہے۔
تہران میں تعینات فرانس کے نئے سفیر کو ایرانی وزارت خارجہ میں طلب کرکے واشنگٹن میں فرانسیسی سفیر کے ٹوئیٹر بیان پرشدید رد عمل ظاہر کیا گیا ہے۔
پاکستانی بحریہ کے جہاز پی این ایس شمشیرنےبحرین کی بندرگاہ مینا سلمان کا دورہ کیا ہے۔
بھارت میں ایک شادی شدہ خاتون کو گھر سے بھاگ جانے پر گا ؤں کے افراد نے بدترین تشدد کا نشانہ بنایا۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب کےشہر لیہ میں بس ڈرائیور نے فرسٹ ایئر کی طالبہ کے ساتھ مبینہ طور پر اجتماعی زیادتی کی۔
دنیا کے سب سے طاقتور انجن والے طیارے اسٹریٹو لانچ نے اپنی پہلی تجرباتی پرواز کامیابی سے مکمل کر لی ہے۔
شمالی کوریا کے رہنما کیم جونگ اُون نے کہا ہے کہ امریکہ کو جرات مندانہ اقدام کے لیے سال کے آخر تک کی مہلت دے رہا ہوں جس کے بعد اپنے فیصلے میں آزاد ہوں گے۔
پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان میں شریف خاندان نے مالی بد عنوانی اور کرپشن کی بنیاد رکھی جب کہ اسحاق ڈار نے منی لانڈرنگ کے لیے جعلی اکاؤنٹس بنائے۔
غیر ملکی ذرائع کے مطابق دنیا بھر کے مختلف حصوں میں فیس بک، انسٹا گرام اور واٹس ایپ کی سروس معطل ہوگئی ہے۔
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ حکومت گرانا مسائل کا حل نہیں لہذا ہماری حکومت کو بھی 5سال کا موقع ملنا چاہیے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے کہا ہے کہ یورپی ممالک اپنے وعدوں اور معاہدوں کو پورا کرنے میں ناکام ہوگئے ہیں اور ایران ان کا مزيد انتظار نہیں کرےگا۔
فرانس میں پیلی جیکٹوں کے مظاہروں کا 22 ویں ہفتہ بھی سلسلہ جاری رہا ،م ظاہرے ٹینٹ شہر تک پنچ گئے ہیں۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں دھماکے اور اس میں 20 شیعہ مسلمانوں کے شہید ہونے کے بعد شیعہ مسلمانوں کا دھرنا تیسرے روز میں داخل ہو گیا، حملے کی ذمہ داری وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کی تھی۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں دھماکے اور اس میں 20 شیعہ مسلمانوں کے شہید ہونے کے بعد شیعہ ہزارہ برادری کا دھرنا تیسرے روز میں داخل ہو گیا، حملے کی ذمہ داری وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کی تھی۔
افغانستان کے شمالی شہر قندوز میں دہشت گرد تنظیم طالبان کے حملے میں 8 افراد جاں بحق اور 62 زخمی ہوگئے ہیں۔
آیت اللہ مکارم شیرازی کی موجودگي میں اسلامی ممالک کے دینی طلاب کے بین الاقوامی قرآنی مقابلہ کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی ، جس میں ممتاز افراد کو نفیس جوائز سے نوازا گیا۔
امریکہ اور شمالی کوریا کے درمیان سربراہ ملاقات عنقریب منعقد ہوگی، ملاقات کے بارے میں صدرڈونلڈ ٹرمپ اور صدر کیم جونگ اون نے اتفاق کرلیا ہے۔
ایران کے صوبہ خرسان رضوی میں بھی شدید بارش کے بعد کئی دیہاتوں میں سیلاب آگیا جس کے نتیجے میںم تعدد گاڑياں تباہ ہوگئی ہیں۔
برازیل میں دو رہائشی عمارتیں گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 8 ہوگئی جبکہ حادثے میں لاپتہ 16 افراد کی تلاش کیلئے ریسکیو حکام کی کوششیں جاری ہیں۔
ایران میں مقیم بحرینیوں کی طرف سے صوبہ خوزستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد رسانی کا کام جاری ہے۔
برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں یوکرائن کے سفارتخانہ کے سامنے فائرنگ کے واقعہ کے بعد پولیس نے علاقہ کو محاصرے میں لے لیا ہے۔
فرانس کےشہرپیرس اورٹولوز میں حکومت کے خلاف پیلی جیکٹ مظاہرین کا بائیسویں ہفتے بھی احتجاج جاری ہے۔
بحرین میں شدید اور طوفانی بارش کے بعد سیلاب آگیا ہے جس کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا ہے۔
روس کے سکیورٹید ستوں نے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش سے منسلک ایک دہشت گرد گروہ کا چآتمہ کردیا ہے۔
پاکستان میں جنگ شاہی ریلوے اسٹیشن کے قریب مسافر ٹرین کو بم سے اڑانے کی کوشش ناکام بنادی گئی ہے۔
امریکی ڈیموکریٹ پارٹی کی جانب سے امریکی صدارتی امیدوار کی دوڑ میں شامل برنی سینڈرز نے اعلان کیا ہے کہ جب وہ امریکی صدر منتخب ہونگے تو تمام غیرقانونی امیگرینٹس کے لیے بھی طبی سہولیات مفت مہیا کریں گے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.