امریکہ دہشت گردی کا اصلی محور ہے/ اسلامی مزاحمت کے پاس طاقت کے کافی آپشنز موجود ہیں
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے حضرت عباس علیہ السلام کی ولادت باسعادت اور یوم جانباز کی مناسبت سے اپنے خطاب میں امریکہ کو دہشت گردی کا اصلی محور قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ معاندانہ اقدامات کے خلاف اسلامی مزاحمت کے پاس طاقت اور قدرت کے کافی آپشنز موجود ہیں۔