قطر کے شاہی خاندان نے دنیا کا مہنگا ترین جہاز ترکی کو تحفے میں دے دیا
قطر کے شاہی خاندان نے دنیا کا مہنگا اورپرآسائش ترین بوئنگ 747-8 جیٹ ترکی کو تحفے میں دے دیا ہے۔
قطر کے شاہی خاندان نے دنیا کا مہنگا اورپرآسائش ترین بوئنگ 747-8 جیٹ ترکی کو تحفے میں دے دیا ہے۔
سعودی عرب نے ریاض میں قتل کے الزام میں ستوندر کمار اور ہرجیت سنگھ نامی 2 بھارتیوں کے سر قلم کر دیئے ہیں دونوں بھارتیوں پر اپنے ساتھی کو قتل کرنےکا الزام تھا۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیر خزانہ اسد عمر کا مستعفی ہونا اس بات کا ثبوت ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی معاشی پالیسیاں ناکام ہیں۔
پاکستان کے شہر لاہور میں ایران میں حالیہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے لئے امداد جمع کرنے کے کیمپ قائم کئے گئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے سربراہ نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو اسلامی انقلاب کا مضـوط حصہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی فوج اور سپاہ میں یونیفارم کے علاوہ کوئی فرق نہیں ہے ۔
سوڈان کی فوجی کونسل نے کہا ہے کہ سوڈان کے معزول صدر عمر البشیر کے بھائیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
نیوزی لینڈ کی عدالت نے ملک کے اعلیٰ فوجی افسر کو سفارتخانے کے باتھ روم میں خفیہ کیمرا نصب کرکے لوگوں کی قابل اعتراض ریکارڈنگ کرنے کا مجرم قرار دے دیا ہے۔
برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں ماحولیات کے حامیوں نے سڑکوں کو بند کردیا ۔
پاکستان کے مستعفی وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کابینہ میں ردوبدل کا فیصلہ کرتے ہوئے انھیں وزارت توانائی کی پیشکش کی جسے اس نے رد کردیا ہے۔
بنگلور کی عظیم پریم جی یونیورسٹی کے پائیدار روزگار کے مرکز کی جانب سے جاری تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق بھارت میں نریندر مودی کی حکومت کے 2 برس کے دوران تقریباً 50 لاکھ بھارتی شہریوں کی نوکریاں ختم ہوگئیں۔
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کے 9 وزراء کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ایران کے دارالحکومت تہران میں فوجی دن کی مناسبت سے شاندار فوجی پریڈ کا اہتمام کیا گيا اس فوجی پریڈ میں ایرانی لڑکا طیارے کوثر کو بھی پیش کیا گيا۔
تہران میں ہندوستانی سفارتخانہ نے ایران کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے لئے 18 ٹن امدادی سامان ایرانی حکام کے حوالے کردیا ہے۔
پاکستان کے وزیر خزانہ اسد عمر نے وزارت سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی صرف ایرانی فوج کا حصہ نہیں بلکہ اس کا ایرانی قوم کے تمام شعبوں سے تعلق ہے اور سپاہ کی توہین ایرانی قوم کی توہین ہے۔
لاطینی امریکی ملک پیرو کے سابق صدر نے گرفتاری سے بچنے کے لیے خودکشی کرلی۔
عمان کے ٹی وی نے اعلان کیا ہے کہ خلیج فارس میں ایرانی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی اور عمان کی بحریہ کے درمیان فوجی مشقیں منعقد ہوں گی۔
ایران کے دارالحکومت تہران میں فوج کے دن کی مناسبت سے شاندار فوجی پریڈ کا اہتمام کیا گیا ، تہران میں فوجی پریڈ سے صدر حسن روحانی نے خطاب کیا۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے گوادرکوسٹل ہائی وے پر شیعہ مسافروں کو بس سے اتار کر بہیمانہ طور پر قتل کرنے کی مذمت کرتے ہوئے اس وحشیانہ واقعہ کی رپورٹ بھی طلب کرلی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت مختلف شہروں میں 15 شعبان المعظم حضرت امام مہدی علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے جشن کی تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔
ایران کے صوبہ البرز میں حضرت علی اکبر علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے پہلا مؤفق جوان سمینار منعقد ہوا۔
بھارت میں ریت اور گرج چمک کے طوفان نے تباہی مچادی ، مختلف حادثات میں 60 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔
پاکستان میں حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے دنیا کے مختلف ملکوں میں کام کرنے والی اپنی 7 ذیلی تنظیموں سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہوئے انہیں " غیرآئینی " قرار دے دیا ہے۔
بھارت میں لوک سبھا کے 17 ویں انتخابات کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا ہے جس میں 12 ریاستوں کی 95 نشستوں پر ووٹنگ جاری ہے۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ساحلی علاقے اورماڑہ کے قریب مکران کوسٹل ہائی وے پر وہابید ہشت گردوں نے بس میں شناختی کارڈ چیک کرنے کے بعد بس سے 14 شیعہ مسافروں کو اتار کو بہیمانہ طور پر شہید کردیا۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.