قم میں مدافع حرم شہید کی تشییع جنازہ
قم میں مدافع حرم شہید احمد جلالی نسب کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
قم میں مدافع حرم شہید احمد جلالی نسب کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
معراج شہداء میں مدافع حرم شہید علیرضا اکبری کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈر کینیتھ مکینزی نے سعودی عرب کے دورے کے دوران سعودی عرب کے امریکہ نواز بادشاہ شاہ سلمان ا اور سعودی ولی عہد سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔
دبئی میں بھارتی آئی ٹی پروگرامر کو 15ویب سائٹس ہیک کرنے کے الزام میں تین ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
صوبہ خراسان رضوی میں سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام محمد قمی کی موجودگی میں سازمان کے نئےاور سابق ڈائریکٹروں کی معرفی اور الوداعی سلسلے میں تقریب منعقد ہوئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کے بمبار طیاروں نے مشقوں کی پریڈ کے دوران اپنی صلاحیتوں اور مہارتوں کا شاندار مظاہرہ کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے دمشق میں شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات اور گفتگو کی۔
پاکستان کے صدرڈاکٹرعارف علوی کوئٹہ کے شیعہ مسلمانوں کے ہزارہ ٹاؤن امام بارگاہ پہنچ گئےجہاں انہوں نے کوئٹہ کے علاقے ہزارہ گنجی میں ہونے والے بمدھماکے کے شہید افراد کے لواحقین سے ملاقات کی ۔
امریکہ کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی فوج شام کے شمال مشرق میں باقی رہے گی اور امریکہ اپنی پوری فوج شام سے خارج نہیں کرےگا ۔
بھارتی سپریم کورٹ نے ملک کی تمام مساجد میں خواتین کو داخل ہونے کی اجازت دینے کی درخواست پر حکومت سے جواب طلب کرلیا ہے۔
مسجد اقصیٰ کے ایک حصے المصلی المروانی میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس پر فائر بریگیڈ نے 2 گھنٹے میں قابو پالیا۔
پاکستان میں مستونگ علاقہ میں مسافروین اورٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک جب کہ 7 زخمی ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل محمد علی جعفری نے عوام کی طرف سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی حمایت کو بہت بڑا سرمایہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ دشمن دم توڑ رہا ہے اور وہ آخری سانسیں لے رہا ہے ۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اپنے ایک پیغام میں لبنانی عوام سے ایران میں سیلاب سے متاثرہ افراد کو مدد فراہم کرنے کی اپیل کی ہے۔
سعودی عرب کی یمن کے نہتے عربوں کے خلاف بربریت کا سلسلہ جاری ہے ، سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کی بندرگاہ الحدیدہ پر شدید بمباری کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی وفد کے ہمراہ شام کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں۔
پیرس کے 800 سال قدیم نوٹر ڈیم چرچ میں خوفناک آگ لگ گغی جس کے نتیجے میں عمارت مکمل تباہ ہو گئی ہے۔
امریکہ میں پولیس اہلکار کی جانب سے فائرنگ کرکے سیاہ فام شخص کو قتل کرنے کی ویڈیو جاری کردی گئی ہے۔
بہار تمام حیوانات اور جانوروں کی طرح حشرات کے لئے بھی تجدید حیات کی فصل ہے اس فصل میں حشرات میں خاص جوش و خروش پایا جاتا ہے۔
ایران کے صوبہ لرستان کے پلدختر شہر میں عراقی شہیروں کی طرف سے امداد رسانی کا کام جاری ہے۔
اسرائیل نے مقبوضہ بیت المقدس کی تاریخی مسجد الاحمرکو نائٹ کلب میں تبدیل کردیا ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ اورپیپلز ڈیموکریٹک پارٹی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ حکمراں جماعت بی جے پی اپنی ڈوبتی کشتی بچانے کے لیے کسی بھی حد تک جاسکتی ہے ۔
امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکہ میں مافیا، دہشتگردوں اور اسمگلروں کیلیے کوئی جگہ نہیں لہٰذا ان کیلیے قوانین سخت کرنے کی ضرورت ہے۔
پاکستان کے صوبہ خيبر پختونخواہ کے شہر پشاورکے حیات آباد فیز 7 میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کو 15 گھنٹے سے زائد گزر گئے ہیں اب تک 5 دہشت گرد مارے گئے ہیں سکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری ہے۔
بھارتی الیکشن کمیشن نے مسلمان مخالف بیان دینے پر اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی ادتیہ ناتھ کی تقریروں پر 3 دن کے لیے پابندی عائد کردی ہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.