تہران میں ولیعصر روڈ پر سو سالہ پرانا درخت گرگیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ولیعصر روڈ پر سو سالہ قدیم درخت گرگیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ولیعصر روڈ پر سو سالہ قدیم درخت گرگیا۔
بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں ماؤ نواز باغیوں کے حملے میں بی جے پی کے رکن اسمبلی بھیما منداوی اور ان کی حفاظت پر مامور 5 سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے۔
پاسداران انقلاب اسلامی نے یوم پاسدار کی مناسبت سے صوبہ خراسان شمالی میں سیلاب سے متاثرہ علاقہ میں امداد رسانی کے کام میں بھر پور شرکت کی۔
بھارت میں ہندو دہشت گردوں نے 68 سالہ بزرگ مسلمان شوکت علی پر گائے کا گوشت فروخت کرنے کا الزام لگا کر اسے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا اور پھر اسے کیچڑ میں بٹھا کر سور کا گوشت کھانے پر مجبور کیا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکی اقدام کو بلی کا ناکام ناچ قراردیا ہے۔
اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ میانمار فوج کے ہیلی کاپٹر سے روہنگیا آبادی پر بمباری میں 30 روہنگیا مسلمانوں کے جاں بحق ہونے کا خدشہ ہے۔
بھارتی عوام نے مودی سرکار کی پالیسیوں سے تنگ آکر بی جے پی کے انتخابی منشور کو مسترد کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر " گو بیک فاشسٹ مودی " کے ہیش ٹیگ کو ٹاپ ٹرینڈ بنادیا۔
ایران کے شہر پلدختر میں سیلاب کی وجہ سے ہفت پل تباہ ہوگیا تھا جسے ایرانی فوج کے انجینئروں نے تعمیر کرکے دوبارہ بحال کردیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکہ کے معاندانہ اقدام اور ایرانی قوم کے ساتھ امریکہ کی دیرینہ عداوت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکہ کا بلی کا ناچ کسی نتیجے تک نہیں پہنچےگا۔
ایران کے شہر بندر عباس میں ایرانی وزارت دفاع کے تین شہیدوں کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے سلامتی کے لیے بڑھتے ہوئے خطرات بالخصوص داعش سے نمٹنے کے لیے پاکستان اور امریکہ کے درمیان فوجی تعاون جاری رکھنے پر زور دیا ہے۔
حضرت امام حسین علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے بعض پاسداروں اور ان کے اہلخانہ نے ملاقات کی۔
پاکستان نے ایران کےسیلاب سے متاثرہ علاقوں کے لیے امدادی اشیا سے بھرے دو طیارے بھجوانے کا اعلان کیا ہے۔
سعودی عرب کی امریکہ اور اسرائیل نواز حکومت نے ایرانی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو امریکہ کی طرف سے دہشت گردی کی فہرست میں شامل کرنے پر خوشی اور خیر مقدم کا اظہارکیا ہے۔
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین محمد قمی نے سیلاب سے متاثرہ علاقہ معمولان کے دورے کے دوران عوام اور امدادی ٹیموں کے کارکنوں سے ملاقات اور گفتگو کی۔
اس ویڈیو میں ایران کی صوبہ لرستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقہ معمولان کی تازہ ترین صورتحال پیش کی جاتی ہے۔
پاکستان میں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت اور اس کا وزیراعظم عمران خان جعلی ہیں۔
اسرائیل میں پارلیمانی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے اور انتخابی نتائج کا اعلان بھی آج ہی کیا جائےگا۔
افغانستان کے امور میں امریکی خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے افغانستان میں جاری جنگ کے خاتمے کے لیے کی جانے والی کوششوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان حکومت کے نمائندے آئندہ ہفتے دوحہ مذاکرات میں شرکت کریں گے۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بگرام ایئربیس پر طالبان کے حملے کے نتیجے میں 4 امریکی فوجی ہلاک جب کہ 3 زخمی ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے اہلکار چم مہر گاؤں میں سیلاب سے متاثرہ افراد کو امداد بہم پہنچا رہے ہیں۔
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین محمد قمی نے صوبہ لرستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقہ معمولان کا دورہ کیا ۔
پاکستان میں مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر رمضان شوگر ملز کیس میں فرد جرم عائد کردی گئی ہے۔
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے بھارت اور اسرائیل کے وزراء اعظم کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ ووٹ لینے کے لیے دونوں ملکوں کی قیادت اپنے عوام کو گمراہ کر رہی ہے اور وہ انتخابات جیتنے کے لئے دیوالیہ پن کا شکار ہوسکتے ہیں۔
عراق کے وزیر خارجہ نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکہ کے معاندانہ اقدام کی مذمت کرتے ہوئے اسے مسترد کردیا ہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.