افغانستان میں امریکی فضائیہ کی بمباری میں طالبان کے 17 شدت پسند ہلاک
افغانستان میں امریکی فضائیہ کی بمباری سے طالبان کے متعدد سینئر کمانڈر اور 17 شدت پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔
افغانستان میں امریکی فضائیہ کی بمباری سے طالبان کے متعدد سینئر کمانڈر اور 17 شدت پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔
فرانس بھر میں پیلی جیکٹ والوں کے مظاہرے 23ویں ہفتے میں داخل ہوگئے جبکہ مختلف مقامات پر مظاہریں اور پولیس کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں۔
قم میں 15 شعبان المعظم حضرت امام مہدی علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے 150 موکبوں میں زائرین کو خدمات بہم پہنچائی جارہی ہیں۔
میکسیکو میں شدت پسند گروہ نے مبینہ طور پر ایک پارٹی میں فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 13 افراد ہلاک ہو گئے۔
امریکہ کی کئی مغربی ریاستوں کو شدید طوفان اور سیلاب کا سامنا ہے لیکن امریکی میڈیا نے سیلاب کی خبروں پر پابندی عائد کررکھی ہے۔
افغانستان میں وزارت مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی عمارت پر مسلح افراد کے حملے میں 6 افراد زخمی ہوگئے جبکہ آپریشن میں چاروں حملہ آور مارے گئے۔
اسلامی جموریہ ایران کے صدر حسن روحانی صوبہ لرستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے سیلاب سے متاثرہ علاقہ پلدخترکا دورہ کیا ہے۔
جنوبی افریقہ میں چرچ کی چھت گرنے سے 13 افراد ہلاک اور 29 زخمی ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے صوبہ خوزستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
امریکہ میں طوفانی بگولوں کی وجہ سے حادثات میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد پانچ ہوگئی ہے۔
اس ویڈیو میں فرانسیسی پولیس کے صحافیوں پر وحشیانہ اور بے رحمانہ حملہ کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں دو ہفتوں سے جاری قبضے کی جنگ کے دوران 213 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے ڈپٹی کمانڈر کی موجودگی میں نئے دفاعی ہتھیار بری فوج کے حوال کردئے گئے ہیں۔
حسین توک 1349 شمسی میں بندرکنگان کے گاؤں برکہ چوپان میں پیدا ہوئے اور وہ اپنے مویشیوں کی پرورش کے لئے اس گاؤں کے اطراف کے پہاڑوں کے پیچھے زندگی بسر کررہے ہیں۔
محلات کے شہر نیم ور میں بیلچہ گھومانے کی ہزار سالہ قدیم رسم منائی گئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی صوبہ لرستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے عوام کی مشکلات کو اچھی طرح سمجھتے ہیں اور مشکلات کو دور کرنے کے لئے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے عوام کی امداد کے لئے کھڑے ہیں۔
متحدہ عرب امارات میں پہلے ہندو مندر کی تعمیر کی بنیاد آج رکھی جائے گی۔
پاکستانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کل دوروزہ دورے پرایران روانہ ہوں گے۔
افریقی ملک مالی کے وزیر اعظم اور ان کی پوری کابینہ لسانی فسادات کو روکنے میں ناکامی پر مستعفی ہو گئی ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روس دونوں نے امریکہ کے صدارتی انتخابات میں روسی مداخلت کے حوالے سے جاری کی گئی خصوصی تفتیش کار رابرٹ میولر کی رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے اس کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔
پاکستان کی قومی ایئر لائن کا مسافر بردار طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا۔ پائلٹ نے مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے طیارے کو بحفاظت اسلام آباد ایئر پورٹ پراتارلیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی صوبہ لرستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد کارروائیوں کا جائزہ لینے کے لئے خرم آباد پہنچ گئے ہیں۔
ترکی نے متحدہ عرب امارات کے لیے جاسوسی کرنے والے دوعرب جاسوسوں کو گرفتار کرکے سعودی صحافی جمال خاشقجی قتل میں ملوث ہونے کے حوالے سے تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔ ترک سکیورٹی فورسز کئی ماہ سے ان دو عرب جاسوسوں کی نگرانی کررہی تھیں۔
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں سپر مارکیٹ سے لاپتہ ہونے والے چینی باشندے کی اقبال ٹاؤن سے لاش بر آمد ہوئی ہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.