پاکستان کا ایران میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد فراہم کرنے کا اعلان
پاکستان کے وزير اعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان ایران میں آنے والے حالیہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد فراہم کرنے کے لئے آمادہ ہے۔
پاکستان کے وزير اعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان ایران میں آنے والے حالیہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد فراہم کرنے کے لئے آمادہ ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی نے صوبہ گلستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا قریب سے مشاہدہ کیا اور صوبہ گلستان میں مقامی انتظامیہ کے اجلاس میں شرکت کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے امریکہ کی طرف سے سپاہ کا نام دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی کسی بھی حماقت سے اس کا موجودہ علاقائی امن و سکون سلب ہوجائے گا۔
سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی اسلامی ممالک کے خلاف معاندانہ اور امریکہ نوازپالیسیوں کے خلاف الجزائر میں بہت بڑا مظاہرہ ہوا ہے جس میں مظاہرین نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے حکام کے خلاف نعرے بازی کی ہے۔
افغانستان نے طالبان سے مذاکرات کیلیے 22 رکنی ٹیم تشکیل دے دی ہے جو 14 اور 15 اپریل کو قطر میں ہونے والے امن مذاکرات میں حصہ لے گی۔
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے حالیہ انتخاب میں کامیابی کی صورت میں غزہ پٹی کی یہودی بستیوں کو اسرائیل میں شامل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی قدس بریگیڈ کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی صوبہ خوزستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئے ہیں جہاں وہ امدادی کاموں کا قریب سے جائزہ لیں گے۔
پاکستان کے سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیرمین آصف زرداری جعلی بینک اکائونٹس کیس میں کل اسلام آباد کی احتساب عدالت میں پیش ہوں گے۔
کیتھولک عیسائیوں کے پیشوا پوپ فرانسس نے کہا ہے کہ یمن، شام اور افغانستان میں جاری لڑائی کے دوران بچوں کی ہلاکتوں کے ذمہ دار امریکہ اور یورپ ہیں جو اپنا اسلحہ فروخت کرنے کے لئے جنگوں کو ہوا دے رہے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کا نئے شمسی سال میں پہلا اجلاس ڈپٹی اسپیکر مسعود پزشکیان کی صدارت میں منعقد ہوا۔
پاکستان نے انسانی ہمدردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 100 بھارتی ماہی گیروں کو رہا کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل باقری سے عراقی فوج کے چیف آف اسٹاف جنرل عثمان الغانمی نے ملاقات اور گفتگو کی۔
پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاقہ مظفرآباد میں جیپ دریائےنیلم میں گر گئی، جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
تہران میں کویت کے سفارتخانہ نے اعلان کیا ہے کہ حکومت کویت کی طرف سے ایران کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے عوام کے لئے امدادی وسائل کی دوسری کھیپ ایرانی حکام کے حوالے کردی گئی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے تہران میں مٹرو کی چھٹی لائن کا افتتاح کردیا ہے یہ لائن 9 کلو میٹر لمبی ہے اور اس پر 8 اسٹیشن بنائے گئے ہیں۔
پاکستان کے سابق صدر آصف زرداری نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں جواب جمع کرانے کے لیے نیب سے مہلت مانگ لی۔
کرخہ ڈیم سے لی گئی ہوائی تصاویر سے پتہ چلتا ہے ڈیم کی صورتحال اطمینان بخش ہے اور سیلاب کو کنٹرول کرنے کے لئے اس کے ہنگامی دریچوں کو کھول دیا گیا ہے۔
اصفہان کے علاقہ ناژوان کے جنگلی پارک میں اصفہان ایکویریم واقع ہے جو 4000 مربع میٹر زمین پر محیط ہے اور جو سات میٹر زمین کے اندر بنایا گيا ہے۔
پاکستان میں کراچی ایئر پورٹ پرکسٹم انٹیلی جنس حکام نے سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا تے ہوئے دوحہ سے آنے والی غیرملکی خاتون سے ممنوعہ انجکشن برآمد کرلئے جن کی مالیت3 کروڑ روپے بتائی جاتی ہے۔
ایران کے صوبہ لرستان میں امدادی ٹیمیں سیلاب سے متاثرہ گھروں سے مٹی اور کیچڑ کو صاف کرنے کی کوشش جاری رکھے ہوئے ہیں۔
یمنی فوج کے نشانہ بازوں نے سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں میں شامل 3 سوڈانی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
ایران میں حوزات علمیہ کے بہت سے علماء ، مبلغین اور طلاب سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد رسانی کے کام میں مشغول اور مصروف ہیں۔
ایران کے صوبہ لرستان میں روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ کے اہلکار سیلاب سے تباہ شدہ راستوں اور سڑکوں کو دوبارہ بحال کرنے کی تلاش و کوشش کررہے ہیں۔
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ہمارے پاس مصدقہ اطلاعات ہیں کہ بھارت پاکستان پر 16 سے 20 اپریل تک ایک اور حملے کا منصوبہ بنارہا ہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.