ایرانی وزیر خارجہ کی ترک پارلیمنٹ کے اسپیکر سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ترکی کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ترک پارلیمنٹ کے اسپیکر کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ ترکی کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ترک پارلیمنٹ کے اسپیکر کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ایران کی بری فوج کے اعلی کمانڈروں نے ملاقات کی۔
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان اور ایرانی وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے ترکی اور ایران کے باہمی تعلقات کو فروغ دینے پر تاکید کی ہے۔
صدر حسن روحانی نے کابینہ کے اجلاس میں کہا ہے کہ حالیہ سیلاب کے نقصانات کا تیل کی درآمد سے ازالہ کیا جائے گا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی کابینہ کے اراکین نے اجلاس کے بعد صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایران کی بری فوج کے کمانڈروں سے ملاقات میں سپاہ کے خلاف امریکہ کے معاندانہ اقدام کے بعد فوج اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے درمیان اتحاد اور تعاون کو قابل ستائش قراردیتے ہوئے فرمایا: دشمن کو غصہ دلانے والا ہر کام اچھا اور درست ہے۔
ایران کے صوبہ خوزستان کے سیلاب سے متاثرہ شہر سوسنگرد میں شہریوں نے پانی پر شادی کی تقریب منعقد کرکے اپنے پختہ عزم کا مظاہرہ کیا ہے۔
امریکی ڈیموکریٹ پارٹی کے سینیٹر برنی سینڈرز نے امریکی صدر ٹرمپ کو مخطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمن کے نہتے عربوں کو مدد کی ضرورت ہے، بموں کی نہیں!۔
اس تصویری رپورٹ میں ایران کے شہر پلدختر کی سیلاب کے 16 دن بعد کی صورتحال پیش کی جاتی ہے۔
عمان کے وزیر خارجہ نے اپنے ایک بیان میں شام کی عرب لیگ میں واپسی پر تاکیدکی ہے۔
سعودی عرب کی ایک کمپنی نے ترکی میں 100 ملین ڈالر کا سرمایہ لگانے کا اعلان کیا ہے ۔
ایران کے کئی صوبوں خاص طور پر صوبہ لرستان کے لوگوں کی یادیں مٹی اور خاک میں پیوست ہوگئیں۔
ایران کے صوبہ گلستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقہ آق قلا میں لوگوں نے زندگی کا دوبارہ آغاز کردیا ہے۔
برطانیہ میں روسی سفارتخانہ نے روس کی سرحد پربرطانوی فوجی ہیلی کاپٹروں کی تعیناتی پر شدید رد عمل ظاہر کیا ہے۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب اور بلوچستان میں مسلسل دوسرے روز بھی شدید بارشوں کے باعث مزید 6 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جس کے بعد پاکستنا میں بارشوں سے ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 40 ہو گئی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے شام اور ترکی کے دورے کے دوران دوطرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
ایران کے سیلاب سے متاثرہ علاقہ پل دختر کے بوستان ولایت میں حضرت علی اکبر علیہ السلام کا جشن ولادت منایا گیا۔
چلی میں چھوٹا طیارہ ایک گھر پر گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کی قیادت میں جاری یمن جنگ سے نکلنے کے لیے کانگریس کی قرار داد ویٹو کر دی۔
ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے شام کے بحران کو حل کرنے کے سلسلے میں علاقائی ممالک کے تعاون پر تاکید کی ہے۔
چین نے سی پیک پر بھارت کے اعتراضات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی حکومت بیلٹ اینڈ روڈ فورم کے اجلاس کے بائیکاٹ کے فیصلے پر جلد بازی کا مظاہرہ نہ کرے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف اور شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم نے باہمی اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو فروغ دینے پر تاکید کی ہے۔
پاکستان کے علاقہ حویلی لکھا کے محلہ اسلام نگر میں شدید بارشوں کے باعث مکان کی چھت گرنے سے 3 کمسن بچیاں جاں بحق ہوگئی ہیں۔
ہندوستان میں سابق کرکٹر اورکانگریس رہنما نوجوت سنگھ سدھو نے بھارتی وزیراعظم مودی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے ایک نمبر کا جھوٹا قرار دے دیا ہے۔
پاکستان جمعیت علمائے اسلام(س) کے مقتول سربراہ مولانا سمیع الحق قتل کیس کو تھانہ ایئرپورٹ پولیس نے اندھا قتل قرار دے کر داخل دفتر کر دیا ہے ملا سمیع الحق طالبان کے بانی رہنما تھے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.