پاکستان کے علاقہ چمن میں بم دھماکے سے ایک شخص ہلاک متعدد زخمی
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع چمن میں مال روڈ فلسطین چوک پر دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع چمن میں مال روڈ فلسطین چوک پر دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
برازیل میں سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی ہے اب تک 10 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
بھارت کے سابق جرنیلوں نے صدر رام ناتھ کوند سے انڈین آرمی کے سیکولر اور غیر سیاسی ہونے کی صفت کو برقرار رکھنے کے لیے سیاسی جماعتوں کو فوج کا نام استعمال کرنے سے روکنے اور تادیبی کارروائی کی استدعا کی ہے۔
آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں حمزہ شہباز نیب لاہور میں پیش ہوئے جہاں ان سے منی لانڈرنگ کے حوالے سے تفتیش کی گئی۔
سعودی عرب اور بحرین کی امریکہ نواز ڈکٹیٹر حکومتوں نے اسرائیلی وزير اعظم نیتن یاہو کی کامیابی پر خوشی اور مسرت کا اظہار کیا ہے۔
ایران کے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ایران کے جنوب اور جنوب مشرق میں شدید بارش متوقع ہے۔
پاکستان کے شہر کوئٹہ کی سبزی منڈی میں وہابی دہشت گردوں کے بم دھماکے کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جن میں بچے اور عورتیں بھی شامل ہیں۔
سعودی عرب میں بادشاہتی نظام کے مخالفین کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں عنقریب آل سعود کا بادشاہتی نظام ختم ہوجائےگا۔
صوبہ فارس کے صدر مقام شیرازمیں نماز جمعہ کے بعد عوام نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی حمایت میں عظیم الشان مظاہرہ کیا اورسپاہ کے خلاف امریکہ کے معاندانہ اقدام کی مذمت کی۔
قم میں نماز جمعہ کے بعد عوام نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی حمایت میں عظیم الشان مظاہرہ کیا اورسپاہ کے خلاف امریکہ کے معاندانہ اقدام کی مذمت کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے عارضی خطیب نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکہ کے اقدام کو بہت ہی مضحکہ خیزقراردیتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا جانتی ہے کہ امریکہ دہشت گردوں کا اصلی حامی ہے جبکہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے عراق اور شام میں امریکہ کے پروردہ دہشت گردوں کو شکست سے دوچار کیا ہے۔
حرم رضوی کے متولی حجۃ الاسلام احمد مروی نے صوبہ لرستان کے سیلاب سے متاثرہ علاقہ پلدختر کا دورہ کیا اور امدادی کاموں کا قریب سے جائزہ لیا۔
ایران کے صوبہ خوزستان کے علاقہ عین دو میں عوام اور فوج کے اہلکار سیلاب کے پانی کو روکنے کے لئے شب و روز تلاش و کوشش جاری رکھے ہوئے ہیں۔
کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزارگنجی سبزی منڈی میں دھماکے سے 20 افراد جاں بحق اور 48 افراد زخمی ہوگئے۔
امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے سربراہ کِم جونگ اُن سے تیسری ملاقات اور شمالی کوریا کے خلاف پابندیوں میں انسانی بنیادوں پر کچھ ریلیف دینے پر غور کیا جا رہا ہے۔
نیوزی لینڈ کی پارلیمان نے اسلحہ رکھنے کے قوانین میں ترمیم کی منظوری دے دی جس کے تحت خودکار اور نیم خود کار اسلحے پر پابندی عائد ہوجائے گی۔
پاکستان کے وزیر داخلہ شہریار آفریدی نے کالعدم تنظیموں کے رہنماؤں کو انتخابات میں حصہ لینے سے روکنے کے لیے موثر میکانزم ترتیب دینے کا عندیہ دے دیا۔
تہران میں امامزادہ قاضی الصابر کے مزار پر کربلا کے سرداروں کے جشن سے حجۃ الاسلام پناہیان نے خطاب کیا۔
عراق کی انسداد دہشت گردی فورسز نے شمالی حصے میں داعش کے میڈیا سینٹر سمیت متعدد ٹھکانوں کو تباہ کردیا۔
ریڈ کراس کی عالمی کمیٹی نے کہا ہے کہ طالبان نے ریڈکراس اور عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) پر پابندی عائد کردی ہے جس کے بعد انہوں نے افغانستان میں اپنی تمام سرگرمیاں معطل کردی ہیں۔
شیراز کے امام جمعہ اور نمائندہ ولی فقیہ نے شیراز میں سیلاب سے متاثرہ علاقہ محلہ سعدی کا قریب سے مشاہدہ کیا اور اہل محل کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
ایران میں بیرجند کے حوزہ علمیہ کے علماء اور طلاب نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی حمایت میں ایک عظيم الشان اجتماع میں شرکت کی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کے نام نہاد خادم الحرمین (عیاش بادشاہ ) شاہ سلمان کے بارے میں انکشاف کیا ہے کہ شاہ سلمان نے میری بیوی میلانیا ٹرمپ کو تین بار بوسہ دیا۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کوئٹہ کی سبزی منڈی میں بم دھماکے کی رپورٹ طلب کرلی۔
اسرائیل کی چاند پر خلائی جہاز اتارنے کی کوشش ناکام ہو گئی، لینڈنگ کے دوران خلائی جہاز تباہ ہو گیا۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.