لرستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد رسانی کا کام جاری
ایران کے صوبہ لرستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد رسانی کا کام پوری قوت کے ساتھ جاری ہے۔
ایران کے صوبہ لرستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد رسانی کا کام پوری قوت کے ساتھ جاری ہے۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عمران خان کو چور اور ڈاکو ڈھونڈنے ہیں تو اپنی کابینہ میں تلاش کریں۔
لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج اور پاکستنای فوج کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے پاکستانی فوج نے جوابی کارروائی میں بھارت کے 5 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ رحمانی فضلی نے آج صوبہ خوزستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا ہوائی دورہ کیا ہے۔
پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ بھارت اپنے اس دوسرے طیارے کے بارے میں بھی بتائے جو پاکستان نے مار گرایا تھا۔
افغانستان کے امور میں امریکہ کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
پاکستان کے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا نام ای سی ایل پر ڈال دیا گیا ہے۔
پاکستان قومی احتساب بیورو (نیب) نے پنجاب کے سابق وزیر اعلی ، قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ نون کے صدر شہبازشریف کی لاہور میں رہائشگاہ 96 ایچ پر چھاپہ مارا ہے۔
جاسک بندرگاہ ایران کے صوبہ ہرمزگان میں واقع نوروز کے مسافر جاسک کے قدرتی اور سیاحتی مناظر دیکھنے کے لئے اس علاقہ میں پہنچ گئے ہیں۔
پاکستانی حکومت نے ڈالر کی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف ایف آئی اے کو کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔
صوبہ گلستان کے گاؤں حاجی آباد کے لوگوں نے باہمی تعاون کے ساتھ اپنے گاؤں کو سیلاب کی ویرانی سے بچالیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کی طرف سے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد رسانی کا کام جاری ہے۔
عراقی فورسز نے عراق کے صوبہ الانبار میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے سربراہ ابوبکر بغدادی کے ایک قریبی رشتہ دار کو گرفتار کرلیا ہے۔
ایران کے صوبہ لرستان کے صدر مقام خرمآباد میں حالیہ سیلاب کے نتیجے میں گھروں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
سنندج کے قشلاق ڈیم میں 215 ملین میٹر مکعب پانی کا ذخیرہ کرنے کی ظرفیت موجود ہے حالیہ بارشوں کے نتیجے میں ڈیم میں موجود اضافی پانی کا اخراج جاری ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی قدس بریگیڈ کے سربراہ میجر جنرل قاسم سلیمانی نے اپنے ایک پیغام ميں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ایک ماہ کے لئے موکب اربعین لگانے کا اعلان کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے سرمایہ کاری کو پیداوار کی سمت ہدایت کرنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی حکام کو پیداوار میں درپیش رکاوٹوں کو برطرف کرنے پر توجہ مبذول کرنی چاہیے۔
افغانستان کے صوبے بادغیس میں طالبان اور فوج کے درمیان گھمسان کی جنگ دوسرے روز بھی جاری ہے جس کے دوران مجموعی ہلاکتیں 66 ہوگئی ہیں۔
نیوزی لینڈ کی عدالت کے جج نے کرائسٹ چرچ کی دو مساجد پر حملہ کرنے والے دہشت گرد کے خلاف ٹرائل سے قبل دماغی حالت کے 2 معائنوں کا حکم دے دیا۔
کروڑوں فیس بک صارفین کا ڈیٹا بشمول پاس ورڈز، اکائونٹس یوزر نیم، یوزر آئی ڈی، کمنٹس اور دیگر تفصیلات لیک ہوگئی ہیں۔
سعودی عرب نے عراق کے دارالحکومت بغداد میں 30 سال بعد اپنا سفارتخانہ کھول دیا ہے۔
امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی جسمیں افغان مفاہمتی عمل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔
امریکی فارن پالیسی میگزین نے پاکستانی ایف 16 طیارے کو مارگرانے کے بھارتی دعوے کو مشکوک قرار دیا ہے۔
خرم آباد میں رضاکار فورس کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد رسانی کا سلسلہ جاری ہے۔
لیبیا میں فوجی کمانڈر خلیفہ حفتر نے لیبیا کے دارالحکومت طرابلس پر فوجی حملے کا حکم دیدیا ہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.