رہبر معظم انقلاب اسلامی سے عراقی وزیر اعظم کی ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی اور اس کے ہمراہ وفد نے ملاقات کی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی اور اس کے ہمراہ وفد نے ملاقات کی۔
تہران میں عراق کے وزیر خزانہ محمد فواد حسین نے ایرانی وزیر خزانہ فرہاد دژپسند سے ملاقات اور گفتگو کی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عراق کے وزير اعظم عادل عبدالمہدی اور ان کے ہمراہ وفد سے ملاقات میں فرمایا: عراقی حکومت کو عراق سے امریکی فوجیوں کے جلد از جلد انخلا پر توجہ مبذول کرنی چاہیے۔
عراق کے وزير اعظم عادل عبدالمہدی اور ان کے ہمراہ وفد نے آج سہ پہر کو رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج کے سرچ آپریشن کے دوران 2 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے ہیں ۔
افغانستان میں طالبان دہشت گردوں کے حملوں میں 7 پولیس اہلکاروں سمیت 10 افراد ہلاک ہوگئے۔
بھارت کے معروف اداکار شترو گھن سنہا نے اپنی جماعت بی جے پی کی انتہا پسندانہ پالیسیوں سے بیزاری اور نفرت کا اظہار کرتے ہوئے کانگرس میں شمولیت اختیار کرلی۔
عرب ذرائع کے مطابق الجزائر کے سابق وزیر انصاف کو ملک سے فرار ہوتے ہوئے گرفتارکرلیا گیا ہے۔
ایران میں ہونے والی حالیہ طوفانی بارش کے نتیجے میں ایران کے صوبوں لرستان، ایلام اور خوزستان میں کافی نقصان ہوا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے عید مبعث کی مناسبت سے عام عدالتوں اور فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ 1117 افراد کی سزاؤں میں کمی اور بخشش کی درخواست سے موافقت کی ہے۔
آسٹریلیا میں موسم کی خرابی کی وجہ سے اچانک مٹی کا طوفان اُمڈ آیا جس نے ہر شخص کو خوفزدہ کردیا۔
ایرانی سنیما کے معروف اداکار مرحوم جمشید مائخی کی تشییع جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔
ایران کے صدر حسن روحانی نے عراقی وزير اعظم عادل عبدالمہدی کا سعد آباد صدارتی محل میں باقاعدہ طور پر استقبال کیا۔
پاکستان میں نیب حکام نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما حمزہ شہباز کی گرفتاری کے لیے ان کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا ، لیکن نیب حکام حمزہ شہباز کو گرفتار کرنے میں ناکام رہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ کا ہیلی کاپٹروں کے ذریعہ صوبہ خوزستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد رسانی کا سلسلہ جاری ہے۔۔
ایرانی سنیما کے معروف اداکار مرحوم جمشید مائخی کی تشییع جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی کا تہران پہنچنے پر باقاعدہ اور سرکاری طور پر استقبال کیا۔
بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سابق ڈپٹی ڈائریکٹر نے سعودی عرب کے ایٹمی پروگرام پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کا ایٹمی پروگرام تشویشناک ہے اور اس پر بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کی دقیق نگرانی ضروری ہے۔
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے ایئرپورٹ پر متحدہ عرب امارات کے سفارتکارراشد سنان علی کے سامان سے اسلحہ برآمد ہوا ہے۔
پاکستان کے شہر کراچی کے مختلف علاقوں میں ہونے والی مختلف وارداتوں میں پولیس اہل کار سمیت 6 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے ہیں۔
پاکستان میں نیب نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن رہنما حمزہ شہباز کو طلب کرلیا ہے۔
عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی ایک اعلی وفد کے ہمراہ ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے ہیں۔
امریکی ذرائع کے مطابق امریکی حکومت پیر کے دن تک ایران کے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف ممکنہ پابندیاں عائد کردےگا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ لرستان میں مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل باقری کی موجودگی میں فوج و سپاہ کے ریلیف آپرشین کمانڈ کا اجلاس منعقد ہوا۔
لیبیائی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ اس کے فوجیوں نے طرابلس کے ایئر پورٹ پر قبضہ کرلیا ہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.