بی جے پی کو ووٹ دینے والے شہری نے اپنی سیاہی لگی انگلی کاٹ لی
بھارت میں عام انتخابات کے دوسرے مرحلے میں اتر پردیش کے ایک ووٹر پون کمار نے بی جے پی کو ووٹ ڈالنے کو غلطی قراردیکر اپنی سیاہی لگی انگلی کاٹ لی۔
بھارت میں عام انتخابات کے دوسرے مرحلے میں اتر پردیش کے ایک ووٹر پون کمار نے بی جے پی کو ووٹ ڈالنے کو غلطی قراردیکر اپنی سیاہی لگی انگلی کاٹ لی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير انٹیلیجنس محمود علوی نے کہا ہے کہ ایرانی سکیورٹی فورسز نے گذشتہ سال 114 تکفیری دہشت گرد کروہوں کی کارروائیوں کو ناکام بنایا۔
بنگلہ دیش میں جنسی ہراسانی کی شکایت درج کرانے والی 19 سالہ طالبہ کو زندہ جلانے کا مقدمہ اسکول کے ہیڈ ماسٹر کے خلاف درج کرلیا گیا۔
جزیرہ آئرلینڈ میں جاری سول نافرمانی کی تحریک کے درمیان پُرتشدد مظاہرے کی رپورٹنگ کرنے والی خاتون صحافی کو گولیاں مار کر ہلاک کردیا گیا۔
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے بھارت اور پاکستان کے پاس ایٹمی ہتھیاروں کی موجودگي کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ دونوں ممالک کی تباہی کا سبب بنےگی۔
عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے خوزستان کی انتظامیہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سیلاب سے متاثرہ افراد کے نقصانات کا جلد از جلد ازالہ کرنے پر تاکید کی ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جو وزیرملک کیلیے فائدہ مند نہیں ہوگا اسے تبدیل کردوں گا۔
بھارت نے ایک بار پھر کشمیر میں کنٹرول لائن پر " کراس بارڈر تجارت " کو معطل کر دیا ہے۔
وزیراعظم عمران خان کی جانب سے وفاقی کابینہ میں ردوبدل کے بعد اب پنجاب کابینہ میں بھی تبدیلی کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے یورپی ممالک کی طرف سے ایران کو سختیوں اور دشواریوں میں تنہا چھوڑنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ ایران کے ساتھ یورپی ممالک کی رفتار بھی امریکی رفتار سے کم نہیں اور یورپی ممالک یقینی طور پر ایران کو سختیوں میں تنہا چھوڑ دیں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے یورپی ممالک کی طرف سے ایران کو سختیوں اور دشواریوں میں تنہا چھوڑنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئےکہا ہے کہ ایران کے ساتھ یورپی ممالک کی رفتار بھی امریکی رفتار سے کم نہیں اور یورپی ممالک یقینی طور پر ایران کو سختیوں میں تنہا چھوڑ دیں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر انٹیلیجنس نے اعلان کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے سکیورٹی دستوں نے گذشتہ ایک سال کے دوران امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے سے منسلک 116 منافق گروہوں اور 114 دہشت گرد ٹیموں کو گرفتار کیا ہے۔
ایران کے صوبہ لرستان میں سیلاب کے دو ہفتہ بعد بھی کیچڑ اور مٹی کی شکل میں سیلاب کے آثار نمایاں ہیں۔
پاکستانی کابینہ نے پاکستان کے کے سابق وزیر خزانہ اسد عمر کی جگہ ڈاکٹر حفیظ شیخ کو مشیر خزانہ مقرر کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے ترکی کے دورے کے بعد کہا ہے کہ ایران اور ترکی کے درمیان پانچ شعبوں میں بھر پور تعاون جاری رہےگا۔
ایران کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں لبنان کے جوان امداد بہم پہنچانے کے کاموں میں مصروف ہیں۔
پاکستانی کابینہ میں تبدیلیوں کے بعد بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ نے وفاقی وزیر داخلہ کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔
قم میں مسجد مقدس جمکران میں 15 شعبان المعظم حضرت امام مہدی علیہ السلام کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے غبار روبی کی شاندار تقریب منعقد ہوئی۔
ایرانی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے صوبہ خوزستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا ہے۔
بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے اعتراف کیا ہے کہ انڈین ایئر فورس کی جانب سے پاکستان کے علاقہ بالا کوٹ میں ہونے والی فضائی حملے میں پاکستان کا کوئی فوجی اور شہری ہلاک نہیں ہوا۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے پاکستانی معیشت سے جڑے تمام تر امور سدھارنے کیلئے پانچ ماہرین پر مبنی ایک بورڈ تشکیل دیا ہے جس میں شوکت ترین ، شبر زیدی ، سابق گورنر سٹیٹ بینک سلیم رضا ، صادق سید اور شیر اعظم مزاری شامل ہیں۔
ہندوستان میں اڈیشہ کے علاقہ سمبلپور میں وزیر اعظم نریندر مودی کے ہیلی کاپٹر کی تلاشی کیلئے الیکشن کمیشن نے اڈیشہ کے جنرل آبزرور کو معطل کردیا ہے ۔
اقوام متحدہ نے بحرین کی امریکہ اور اسرائیل نواز حکومت کی جانب سے مبنیہ طور پر بحرینی شہریوں کی شہریت منسوخ کرنے پر شدید تشویش اور تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کابینہ میں رد و بدل کرتے ہوئے 5 وزراء کے قلمدان تبدیل کردیئے ہیں جس میں فواد چوہدری کی جگہ فردوس عاشق اعوان کو مقرر کردیا گیا ہے جب کہ اعجاز شاہ حکومت کے پہلے وزیر داخلہ بن گئے ہیں۔
افغانستان میں امن کی امریکی کوشش کو بڑا دھچکہ پہنچا ہے، امریکہ، افغان حکومت اور افغان طالبان کے درمیان ہونے والے دوحا مذاکرات آخری لمحات پر منسوخ کردیئے گئے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.