رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں ایرانی حکام کا خصوصی اجلاس
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں ایران کے اعلی حکام نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد بہم پہنچانے کے اقدامات کا جائزہ لیا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں ایران کے اعلی حکام نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد بہم پہنچانے کے اقدامات کا جائزہ لیا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں خصوصی اجلاس میں ایران کے اعلی حکام نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد رسانی کے اقدامات کا جائزہ لیا ۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد رسانی کے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔
ناسا کے سربراہ جم برڈنسٹن نے کہا ہے کہ سیٹلائٹ تباہ کرنے کا بھارتی تجربہ بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے لیے خطرہ ہے۔
بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما کے ایس ایشواراپا نے کہا ہے کہ ہم مسلمان امیدواروں کو انتخاب لڑنے کے لیے پارٹی ٹکٹ نہیں دیں گے۔
پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک گھنٹے کے دوران فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔
چین میں پولیس نے اسکول کے بچوں کو زہریلا کھانا دینے والی ٹیچر کو گرفتار کرلیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران میں آج عوام نے ملت پارک اور دیگر مقامات پر فطرت اور نیچر کا دن منایا۔
امریکی حکومت کے ایک اہلکار نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ایران کے خلاف مزید پابندیاں عائد کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
روس کے دارالحکومت ماسکو میں روس کے صدر پوتین اور اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
ایران کے شہر تبریز میں بیشمار سیاحتی مقام ہیں اور نوروز کے ایام میں اکثر سیاح اور مسافر اس شہر کا رخ کرتے ہیں۔
ایران کے مرکزی صوبہ کے صدر مقام اراک میں طوفانی بارش کے نتیجے میں پانی سڑکوں اور محلوں ميں جمع ہوگیا جبکہ دریاؤں اور نالوں میں بھی طغیانی تھی۔
بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں کہا ہے کہ ایران مشترکہ ایٹمی معاہدے میں کئے گئے اپنے وعدوں پر عمل پیرا ہے۔
سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے کہاہے کہ منشیات کے جرم ميں 2 پاکستانیوں سمیت 4 افراد کے سرکاٹ دیئے گئے ہیں جن میں ایک عورت بھی شامل ہے۔
ایران کے صوبہ لرستان کے شہر پلدختر میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد رسانی کے سلسلے میں پہلی امدادی ٹیم پہنچ گئی ہے۔
ترکی کے شہر آدانا میں ایک بے پردہ عورت نے دو با حجاب لڑکیوں پر حملہ کردیا اس حملے کی اصل وجہ ابھی تک معلوم نہیں ہوئی۔
عراق کے صدر برہم صالح نے عراق کے تحفظ کے سلسلے میں حشد الشعبی ( رضاکار فورس ) کے اہم اور مؤثر کردار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حشد الشعبی نے عراق کو بہت بڑے خطرے سے بچا لیا۔
حزب اللہ لبنان نے تیونس میں عرب سربراہی اجلاس میں لبنان کے صدر میشل عون کے مؤقف کی تعریف اور تجلیل کرتے ہوئے عرب سربراہان کے اعلامیہ پر شدید تنقید کی ہے۔
پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نوازشریف کو جلد یا دیر سے لوٹی ہوئی دولت واپس کرنا ہی ہوگی۔
ایران کے صوبہ لرستان میں بلیلوند گاؤں سے گاڑی خرم آباد جاری رہی تھی پل ٹوٹنے کے نتیجے میں گاڑی دریا میں گرنے سے بال بال بچ گئی ہے۔
ایران کے دیگر صوبوں کی طرح تہران میں بھی شدید اور طوفانی بارش ہوئی جس کے نتیجے میں پانی سڑکوں پر جمع ہوگیا ہے۔
برطانوی پارلیمنٹ میں بریگزیٹ سے متعلق پیش کی گئیں 4 قراردادیں اکثریت کے ساتھ مسترد کردی گئیں۔
صوبہ گلستان کے علاقہ گمیشان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں غذائی اور طبی امداد کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ خوزستان میں دریائے " بامدژ " کے راستے میں 10 دیہات زیر آب آگئے ہیں۔
پاکستانی روپے کی قدر میں تیزی سے کمی نے جہاں صارفین پر اثر ڈالا وہیں مہنگائی گزشتہ 5 برسوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی اور گزشتہ ماہ کے اعداد و شمار کے مطابق مہنگائی کی شرح 9.4 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.