ترکی میں 115 حاضرسروس فوجی افسران اور اہلکار گرفتار
ترکی میں 115 حاضر سروس فوجی افسران اور اہل کاروں کو بغاوت کے شبہ میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔
ترکی میں 115 حاضر سروس فوجی افسران اور اہل کاروں کو بغاوت کے شبہ میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔
یوکرائن میں کوئلے کی کان میں زور دار دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 4 کان کن ہلاک اور 13 لاپتہ ہوگئے ہیں۔
روس کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ ایران کو مشترکہ ایٹمی معاہدے کے فوائد سے محروم کرنے کی کوشش کررہا ہے اور امریکہ کا یہ اقدام معاہدے کی روح کے خلاف ہے۔
برسلز میں جاپان اور یورپی یونین نے اپنے 26 ویں اجلاس میں مشترکہ ایٹمی معاہدے کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
شامی فوج کا صوبہ حماہ میں وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے شامی فوج نے دہشت گردوں کے کئی ٹھکانے تباہ کردیئے ہیں۔
سعد آباد کے تاریخی اور ثقافتی مجموعہ میں گلاب کا عرق نکالنے اور دستی مصنوعات کا فیسٹیول برپا ہے۔
یہودیوں کی ندبہ دیوار کے سامنے ایک شخص عجیب حرکتیں کررہا ہے یہ دیوار یہودیوں کی مقدس ترین دیوار ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے ایرانی سپاہ کے خطے میں مثبت اقدامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا ایرانی سپاہ اور مسلح افواج کے مثبت اقدامات کا مشاہدہ کررہی ہے جبکہ امریکی فوج کی دنیا میں بربریت اور دہشت گردی کا سلسلہ جاری ہے۔
پارس آباد کا دشت مغان ایران کے صوبہ اردبیل میں واقع ہے یہ دشت زراعت اور مویشیوں کی پرورش کے عنوان سے مشہور ہے۔
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خانچین کے 4 روزہ دورے پر ہیں جہاں اس نے بیلٹ اینڈ روڈ سے متعلق جاری فورم کے موقع پر ورلڈ بینک کی سی ای او کرسٹالینا جارجیوا اور آئی ایم ایف کی مینجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) کرسٹین لگارڈے سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران میں ہونے والی حانیہ برشوں کے نتیجے میں جہاں نقصان ہوا ہے وہیں ایران کے کئی علاقوں منجملہ صوبہ چہار محل بختیاری میں بارشوں کے اچھے اثراتم رتب ہوئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں میں عوام کے مختلف طبقات کی طرف سے کتاب کی 32 ویں بین الاقوامی نمائش کے مشاہدے کا سلسلہ جاری ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل کے مطابق شام میں امریکہ اوراس کی اتحادی افواج کے ہوائی حملوں میں 1600 شہری ہلاک ہوگئے۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب میں وکلا کے تشدد کے خلاف ججوں نے ہڑتال کردی۔
سری لنکا میں ایسٹر کے موقع پر 8 خود کش بم دھماکوں کے الزام میں انتہائی مطلوب وہابی داعشی دہشت گرد محمد ظہران کے شنگریلا ہوٹل دھماکے میں ہلاک ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے۔
لبنان کے وزير دفاع نے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے لبنان کے ایئر پورٹس کو نشانہ بنانے کی کوشش کی تو ہم بھی اس کے ایئر پورٹس کو نشانہ بنائیں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی فضائیہ نے اپنے دفاعی ساز و سامان میں تین نئے میزائلوں کا اضافہ کرلیا ہے۔
انڈین نیوی کا ایئرکرافٹ لے جانے والے بحری جہاز کے ایک حصے میں آگ بھڑک اُٹھی جسے بجھانے کی کوشش میں لیفٹیننٹ کمانڈر ڈی ایس چوہان ہلاک ہو گئے۔
بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس نے نریندر مودی سے اترپردیش کے ضلع وارانسی کے عوام کو دھوکہ دینے پر معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔
چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ ترقی پذیر ممالک میں پائیدار ترقی کے لیے مشترکہ عالمی کوششوں کی ضرورت ہے۔
پاکستان کے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سمیت 7 افراد کے نام ای سی ایل میں شامل کرلیے گئے ہیں۔
برطانوی شہزادے ولیم نے نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کے ہمراہ کرائسٹ چرچ کی مساجد کا دورہ کیا جہاں 15 مارچ کو سفیدفام دہشت گردنے فائرنگ کرکے 50 افراد کو قتل کردیا تھا۔
شمالی کوریا کے صدر کیم جونگ اون نے امریکہ اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقوں پر شدید رد عمل ظاہر کرتے ہوئےکہا ہے کہ جزیرہ نما کوریا میں امن کا انحصار امریکہ کیر فتار پر ہے امریکی صدر ٹرمپ اعتماد کے بجائے بد اعتمادی پیدا کررہے ہیں۔
امریکہ کے سابق نائب صدر جو بائیڈن ڈیمو کریٹ پارٹی کی طرف سے صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ میں شامل ہوگئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے ماسکو میں سکیورٹی اجلاس کے ضمن ميں روس کے وزیر دفاع سے ملاقات میں دو طرفہ تعلقات اور بین الاقوامی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کرتے ہوئے ایران اور روس کے درمیان فوجی تعاون کو جاری رکھنے پر تاکید کی ہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.