ایران میں موسم بہار میں برف باری
ایران کے صوبہ ہمدان سمیت ایران کے کئی علاقوں میں موسم بہار میں شدید برف باری ہوئی ہے جس کئی علاقہ سفید ہوگئے ہیں۔
ایران کے صوبہ ہمدان سمیت ایران کے کئی علاقوں میں موسم بہار میں شدید برف باری ہوئی ہے جس کئی علاقہ سفید ہوگئے ہیں۔
چین نے امریکہ کی طرف سے ایران سے تیل خریدنے والے ممالک کو سزا دینے کے اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اس پر اعتراض کیا ہے۔
پاکستانی بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں سمندر سے سمندر اور سمندر سے زمین پر مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے نئے ترجمان غلام حسین اسماعیلی نے صحافیوں اور ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو اور ان کے سوالات کے جوابات دیئے۔
امریکہ میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگيا ہے جس میں سوار تمام 6 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
سعودی عرب اور امریکہ کی حمایت یافتہ وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے سری لنکا کے گرجا گھروں اور ہوٹلوں پر کیے گئے 8 بم دھماکوں کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔
سری لنکا کی پولیس نے سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے ایک دہشت گرد کو پہچان لیا ہے جس نے پیٹھ پر بیگ اٹھا رکھا تھا اور اس کے گرجاگھر میں داخل ہونے کے بعد دھماکہ ہوگيا۔
بھارتی سپریم کورٹ نے 2002 میں مسلم کش فسادات کے دوران اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی حاملہ خاتون بلقیس بانو کو 50 لاکھ روپے ہرجانہ اور سرکاری نوکری دینے کا حکم دیا ہے۔
امریکی وزیر خآرجہ مائیک پمپئو نے امریکہ کے خوفناک اور بھیانک چہرے کو پیش کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ جب میں سی آئی اے کا سربراہ تھا تو چوری ، فریب اور جھوٹ بولنا میرا اہم مشغلہ تھا۔
پاکستان میں چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے اور مبینہ کرپشن کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔
ایران فوج کے ہیڈ کوارٹرمیں امام خمینی (رہ) مسجد میں شہید محمد ولی قرنی کی شہادت کی 40 ویں سالگرہ منائی گئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر ارشاد و ثقافت سید عباس صالحی کی موجودگی میں دارالحکومت تہران میں کتاب کی 32 ویں بین الاقوامی نمائش کا افتتا ہوگیا ہے۔
فلپائن میں 6.1 شدت کے زلزلے نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں اب تک 11 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔
کولمبیا میں شدید بارش کے بعد لینڈ سلائڈنگ کے نتیجے میں 17 افراد ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں پولیس نے پارکوں میں سکیورٹی کے نئے اقدامات کا آغاز کردیا ہے۔
ایرانی تیل کی مارکیٹ سےآسانی کے ساتھ تیل حصص خریدنے کے 6 اہم اور ٹھوس دلائل موجود ہیں جن میں خریداروں کی اطلاعات کو مخفی رکھنا، تیل کی کم قیمت میں فروخت، ریال میں تسویہ حساب، مقصد کا آزاد ہونا، تیل کی ترسیل کے چھوٹے گیلن اور تیل کے حصص میں باآسانی شراکت شامل ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے 200 نمائندوں نے اپنے دستخط شدہ بیان میں جنرل حسین سلامی کے تقرر کی بھر پور حمایت کرتے ہوئے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سابق سربراہ میجر جنرل محمد علی جعفری کی گرانقدر خدمات پر شکریہ ادا کیا ہے۔
امریکہ کے نائب وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ جو شخص حزب اللہ لبنان کے 3 ارکان کے بارے میں اطلاع فراہم کرےگا اسے 10 ملین ڈالر انعام دیا جائےگا۔
میقان تلاب صوبہ ایران کے مرکزی میں واقع ہے یہ تالاب صدر مقام اراک سے 8 کلو میٹر دور ہے۔ حالیہ بارشوں کے بعد یہ تالاب دوبارہ زندہ ہوگیا ہے۔
یورپی ملک مقدونیہ نے 56 پاکستانیوں سمیت 58 غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار کرلیا ہے۔
ایران کے خلاف امریکہ کے غیر قانونی اقدامات کا سلسلہ جاری ہے، امریکہ نے ایران سے تیل برآمد کرنے والے ممالک کو اقتصادی پابندیوں کے ضمن میں دیا گیا استثنیٰ ختم کردیا ہے۔
روس کے مشرقی علاقہ میں خوفناک آگ لگنے کے نتیجے میں 20 افراد زخمی اور 400 اپنے گھر چھوڑنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے جنرل سلامی کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دیکر سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا کمانڈر مقرر کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نیویارک روانہ ہوگئے ہیں۔
آسام، بہار اور گجرات سمیت بھارت کی 13 ریاستوں میں لوک سبھا کے انتخاب کے لیے ووٹنگ کا آغاز ہوگیا ہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.