برنی سینڈرزکا تمام افراد کو مفت طبی سہولیات فراہم کرنے کا اعلان
امریکی ڈیموکریٹ پارٹی کی جانب سے امریکی صدارتی امیدوار کی دوڑ میں شامل برنی سینڈرز نے اعلان کیا ہے کہ جب وہ امریکی صدر منتخب ہونگے تو تمام غیرقانونی امیگرینٹس کے لیے بھی طبی سہولیات مفت مہیا کریں گے۔