روس کی ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ثالثی کی پیشکش
روس کے وزير خارجہ سرگئی لاوروف نے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی ختم کرنے پر زوردیتے ہوئے کہا ہے کہ روس کی ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ثالثی کے لئے آمادہ ہے۔
روس کے وزير خارجہ سرگئی لاوروف نے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدگی ختم کرنے پر زوردیتے ہوئے کہا ہے کہ روس کی ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ثالثی کے لئے آمادہ ہے۔
نریندر مودی سرکار نے ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں سرگرم جماعت اسلامی کو دہشتگردی ایکٹ کے تحت کالعدم قرار دے دیا ہے۔
پاکستانی حکومت نے ملک بھر میں بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا ہے۔
پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری حالیہ کشیدگی کے باعث دونوں ممالک کے درمیان موجود سرحد پر پاک فوج کو ہائی الرٹ کردیا گیا ہے۔
چین نے پاکستان اور بھارت کوکشیدگی ختم کرنے کیلئے فوری مذاکراتی عمل شروع کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ تمام ممالک کی سالمیت اور حاکمیت کا احترام کیا جانا چاہئے۔
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سعودی وزیر خارجہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا اہم پیغام لے کر کل پاکستان اکا دورہ کریں گے۔
پاکستان کے علاقہ نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں 6 ڈاکوؤں نے ڈکیتی میں مزاحمت پر فائرنگ کر کے 2 دکانداروں کو قتل اور ایک کو زخمی کردیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے سربراہ کِیم جونگ اُن کے درمیان دو روزہ تاریخی ملاقات بغیر کسی نتیجے کے ختم ہو گئی۔
پاکستانی ذرائع کے مطابق بھارت کے گرفتار پائلٹ ابھی نندن کو پاکستانی حکام واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کریں گے۔
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں مرحوم آیت اللہ مومن کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی۔
اقوام متحدہ کی خصوصی مبصر نے ترکی میں سعودی صحافی خاشقجی کے بہیمانہ قتل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ اور سعودی عرب خاشقجی کے بہیمانہ قتل کے بارے میں اقوام متحدہ کے ساتھ تعاون نہیں کررہے ہیں۔
پاکستان کے وزیراعظم آفس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم کے درمیان آج شام تک رابطے کا امکان ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف کی موجودگی میں میلاد ٹاور میں نوروز کے متعلق " دنیائے نوروز " سمینار منعقد ہوا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ ہمدان میں شدید برف باری ہوئی ہے اورمتعلقہ حکام برفانی علاقوں میں مسدود سڑکوں اور راستوں کو کھولنے کی تلاش وکوشش جاری رکھے ہوئے ہیں۔
کویت کی پارلیمنٹ کے سربراہ عراق کے دورے پر بغداد پہنچ گئے ہیں۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب میں کہا کہ ہم کل بھارتی پائلٹ کو رہا کر رہے ہیں۔
سوڈان کے مختلف شہروں میں سوڈانی حکومت کے خلاف عوامی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
بھارتی حکومت نے پلوامہ واقعے سے متعلق بعض دستاویزات پاکستانی حکام کے حوالے کر دی ہیں۔
امریکہ کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ انٹرا افغان مذاکرات کے لیے کابل میں قومی ٹیم تشکیل دینے پر کام جاری ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے صوبہ کرمان میں شہداء کی یاد منانے والی کمیٹی کے ارکان نے ملاقات کی۔
قم میں اسلامی جمہوریہ ایران کی قدس بریگیڈ کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی کی موجودگی میں حوزات علمیہ کی ذمہ داری اور انقلاب اسلامی کے دوسرے قدم کے عنوان سے سمینارمنعقد ہوا۔
بین الاقوامی برادری نے پاکستان اور بھارت پر زور دیا ہے کہ وہ صبر و تحمل کا مظاہرہ کریں اور کشیدگی بڑھانے سے گریز کریں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کرمان میں شہداء کی یاد میں منعقدہ کانفرنس کے نام اپنے پیغام میں فرمایا: شہیدوں کا دائمی اور جاودانہ پیغام معاشرے کو خوف اور اندوہ سے دور رکھنے پر مبنی ہے۔
یورپی یونین نے برطانیہ کو بریگزٹ پر عمل درآمد کے لیے مزید وقت دینے لیے آمادگی ظاہر کردی ہے۔
بھارت کی اپوزیشن جماعتوں نے بھارتی فوجیوں کی لاشوں پر سیاست چماکانے پر وزير اعظم نریندر مودی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی فوجی قربانیاں پیش کررہے ہیں اور وزیراعظم مودی کو بھارتی فوجیوں کی لاشوں پر سیاست چمکا رہے ہیں مودی کو ایسا کرنے کی اجازت نہیں دی جائےگی ۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.