ٹرمپ کا امریکہ میں ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیر کیلئے فنڈز حاصل کرنے کی خاطر ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کردیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو کی سرحد پر دیوار کی تعمیر کیلئے فنڈز حاصل کرنے کی خاطر ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کردیا۔
اسپین کے وزیراعظم پیدرو سانچیز نے 28 اپریل کو قبل از وقت انتخابات کا اعلان کیا ہے جس سے ملک میں جاری سیاسی اختلافات مزید بڑھنے کے امکانات ہیں۔
زمبابوے میں سونے کی کان میں پانی بھرنے سے 23 کان کن ہلاک اور 25 سے زائد لاپتا ہوگئے۔
امریکہ میں صارفین کی نجی معلومات لیک کرنے پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک پر ایک ارب ڈالر کا جرمانہ عائد کردیا گیا۔
ترکی نے غیر قانونی طور پر مقیم 50 ہزار پاکستانیوں کو اپنے داخلی استحکام کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جب حکومت سنبھالی تو قرضوں میں ڈوبے ہوئے تھے تاہم اب مشکل وقت سے اس حد تک نکل چکے ہیں کہ سر پانی سے اوپر آگیا ہے۔
سوچی میں ہونے والے سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شام میں قیام امن اور دہشت گردی کے خلاف مشترکہ اقدام کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔
بھارتی زیرانتظام کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبد اللہ نے کہا ہے کہ بندوق اورفوج سے معاملہ حل نہیں ہوگا۔
نیٹو نے روس کو تنبیہ کی ہے کہ وہ انٹرمیڈیٹ رینج نیوکلئیر فورسز INF ٹریٹی میں واپس آجائے و گرنہ تمام اتحادی اس سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں۔
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو پاکستان کے دورے پر ملک کا اعلی ترین سول ایوارڈ بھی دیاجائے گا۔
تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب کی کامیابی کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر ملک گیر ریلیوں میں ایرانی عوام نے تاریخی شرکت کر کے شیطانوں اور دشمنوں کے منہ پر زور دار طمانچہ رسید کیا ہے۔
بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی نے پلوامہ حملے کے بعد بھارتی فوج کو کسی بھی کارروائی کے لیے کھلی چھوٹ دے دی۔
چین کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان آئندہ ہفتے چین کا دورہ کریں گے۔
امریکہ نے اپنے شہریوں کو پاکستان کا سفر کرنے سے محتاط رہنے کی ہدایت کر دی۔
بھارت نے پلوامہ حملے پر پاکستانی ہائی کمشنر کو طلب کر کے احتجاج کیا جب کہ پاکستان میں متعین اپنے سفیر کو بھی واپس بلوالیا ہے۔
پینٹاگون کے چیف نے دعویٰ کیا ہے کہ واشنگٹن افغانستان سے اپنے فوجیوں کی یکطرفہ واپسی نہیں کرے گا اور امن مذاکرات میں کابل حکومت کولازمی حصہ بنایا جائے۔
پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کو طبی معائنے کے بعد کوٹ لکھپت جیل سے جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
بھارت نے کشمیر میں سیکیورٹی فورسز پر حملے میں 44 فوجیوں کی ہلاکت کا ذمے دار پاکستان کو ٹھہراتے ہوئے پاکستان سے پسندیدہ ملک کا درجہ واپس لے لیا۔
وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ میکسیکو کی سرحدی دیوار کی فنڈنگ کے معاملے ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے والے ہیں۔
پاکستان نے بھارت کی جانب سے کشمیرمیں خود کش حملے کا تعلق پاکستان سے جوڑنے پرسخت مذمت کرتے ہوئے الزام کو مسترد کردیا۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.