افغانستان کا اقوام متحدہ کو طالبان کےدورہ پاکستان کے خلاف احتجاجی خط
طالبان کے دورہ پاکستان کے خلاف افغانستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو احتجاجی خط لکھ دیا۔
طالبان کے دورہ پاکستان کے خلاف افغانستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو احتجاجی خط لکھ دیا۔
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان کے موقع پر دونوں ممالک کے درمیان 20 ارب ڈالر کے مختلف معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اتوار کے روز جنوبی ایران میں واقع بندر لنگہ کے عوام سے خطاب کیا۔
جاپانی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ وزیراعظم شنزو آبے نے نوبل انعام برائے امن کے لیے صدر ٹرمپ کا نام خود سے نہیں بلکہ امریکی صدر کی درخواست پر تجویز کیا۔
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ امریکی پالیسیاں اور اسرائیلی کے عزائم خطے کے امن کے لیے خطرہ بن گئی ہیں۔
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایسی حالت میں کہ ایران کے بعض پڑوسی ممالک نے غلط راہ کا انتخاب کر رکھا ہے ایران علاقے کے تمام ملکوں کے ساتھ تعلقات کے فروغ کا خواہاں ہے۔
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورے پاکستان میں 8 معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط ہوں گے۔
ایران کی وزارت خارجہ نے سپاہ پاسداران کے جوانوں پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کے بعد بعد پاکستانی سفارتکار کو طلب کرلیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ملک میں ایمرجنسی نافذ کرنے کے اعلان کے بعد پیچیدہ صورتحال کا سامنا ہے اور انہیں اپنے فیصلے پر عدالتی کارروائی کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے جہاں نور خان ایئربیس پر ان کا استقبال کیا گیا۔
سعودی ولی عہد کی پاکستان آمد سے قبل پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ محمد بن سلمان کے تاریخی دورے کیلئے پرعزم ہیں۔
پلوامہ حملے بعد بھارت نے کشمیری حریت رہنماؤں کو دی گئی سیکیورٹی اورتمام سرکاری سہولتیں واپس لے لی ہیں۔
عالمی عدالت برائے انصاف میں کلبھوشن یادیو کیس پیر سے شروع ہوگا۔
کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت میں بیان دینے پربھارت نے تحریک منہاج القرآن کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا ویزہ روک لیا۔
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کو زاہدان کے حالیہ دہشتگرد حملے پر جواب دینا ہوگا۔
جرمنی میں روس اور برطانیہ کے جونیئر وزرائے خارجہ کی ملاقات کو سرد مہری کے خاتمے کے تناظر میں خوش آئند سمجھا جارہا ہے۔
سعودی ولی عہد بن سلمان آج پاکستان پہنچیں گے جبکہ ان کے استقبال اور سیکیورٹی کے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی۔
بھارت نے راجستھان کے علاقے پوکھران میں ’وایو شکتی‘ نامی بڑی فضائی مشقیں کیں ہیں جن میں تمام جہازوں اور حملہ آور ہیلی کاپٹروں نے حصہ لیا۔
بھارتی زیر انتظام کشمیر میں انتہا پسندوں نےکشمیری مسلمانوں پرحملوں کے دوران درجنوں دکانوں اور گاڑیوں کو آگ لگا دی جس کے نتیجے میں آج وادی میں مکمل ہڑتال کی جارہی ہے۔
بھارتی وزیر خزانہ ارون جیٹلی کا کہنا ہے کہ پاکستان سے پسندیدہ ملک کا درجہ واپس لینے سے پاکستان سے بھارت جانے والی اشیاء کی کسٹم ڈیوٹی میں دو سو فیصد تک اضافہ ہوگیا ہے۔
پاکستان نے بھارتی زیر انتظام کشمیر میں ہونے والے حملے سے متعلق بھارتی الزامات کو سختی سے مسترد کرتے ہوئے بغیر ثبوت کے پاکستان کو ملوث کرنے کو افسوسناک قرار دیا ہے۔
فرانس میں پیلی جیکٹ والوں نے حکومت کے خلاف چودہویں ہفتے بھی احتجاج کیا، پولیس اور مظاہرین کے درمیان کئی مقامات پر جھڑپیں بھی ہوئیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ سابق صدر اوبامہ سے زیادہ نوبل امن انعام کے حق دارہیں۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.