افغانستان سے امریکی فوجیوں کی فوری واپسی خطرناک ہے، پاکستان
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے افغانستان میں امریکی فوجیوں کے فوری انخلا کو خطرناک قرار دے دیا۔
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے افغانستان میں امریکی فوجیوں کے فوری انخلا کو خطرناک قرار دے دیا۔
پاکستان نے بھارت کو کرتار پور راہدری پر مذاکرات کے لیے 13 مارچ کی تاریخ تجویز کردی۔
امریکی فوج کا کہنا ہے کہ وہ اسرائیل سے محدود پیمانے کا فضائی دفاعی نظام آئرن ڈوم خریدنے میں دلچسپی رکھتا ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اتوار کو ایک روزہ دورے پر دبئی روانہ ہوں گے۔
بحرینی ذرائع کے مطابق بحرین کی امریکہ نوازاور ظالم آل خلیفہ حکومت نے 815 بحرینی شہریوں کی شہریت سلب کرلی ہے۔
فاطمیون آسمانی قصبہ کی نمائش میں تین پراجیکٹس پیش کئے گئے ہیں جن میں مدینہ کی تعمیر، دفاع مقدس و مدافعین حرم کی یاد اور حسینیہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا شامل ہیں۔
ایرانی ڈاکٹروں نے تہران کے ارم چڑیا گھر میں ایرانی چیتے کی مصنوعی فرٹیلائزیشن کے آپریشن کو کامیابی کے ساتھ انجام دیا۔
قطر کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دوحہ میں داعش کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں ایک اجلاس منعقد ہوگا۔
تہران کے ملت سنیما میں فجر فلم کے 37 ویں فیسٹیول کے آٹھویں دن میں بھی تقریب کا سلسلہ جاری ہے۔
لبنان کے دارالحکومت بیروت میں انقلاب اسلامی ایران کی 40 ویں سالگرہ کی مناسبت سے جشن منایا گيا جس میں لبنان کی سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے ایران کی دفاعی طاقت اور میزائل نظام کے بارے میں دشمنوں کی دھمکیوں اور سازشوں کو ناکام بنانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران ملکی اور قومی دفاع کے سلسلے میں کسی کی دھمکیوں سے مرعوب نہیں ہوگا۔
ترکی کے شہر استنبول میں 8 منزلہ رہائشی عمارت زمین بوس ہوگئی جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 6 افراد زخمی ہو گئے۔ استنبول کے کرتال ڈسٹرکٹ میں واقع اس رہائشی عمارت کے منہدم ہونے کی وجہ فوری طور پر سامنے نہیں آسکی ہے۔
اسرائیلی جیل میں 28 سال سے قید فلسطینی غیر انسانی سلوک کے باعث جاں بحق ہوگیا۔
امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو کا کہنا ہے کہ امریکہ داعش کے دہشت گرد گروپ کو تباہ کرنے کی کوششوں کو ترک نہیں کرے گا۔
انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے مغربی دنیا پر زور دیا ہے کہ یمن جنگ میں شریک اتحادی افواج کو اسلحے کی فراہمی روک دی جائے۔
امریکی وزیر خارجہ مائیکل پومپیو نے افغان صدر اشرف غنی کو یقین دہانی کرائی ہے کہ واشنگٹن افغانستان میں دیرپا امن کے حصول کے لیے پرعزم ہے۔
لبنان کی نئی وزیر داخلہ نے اپنا عہدہ سنبھال لیا جس کے بعد وہ طاقتور سیکیورٹی ایجنسیز کی سربراہ کا عہدہ سنبھالنے والی عرب دنیا کی پہلی خاتون بن گئیں۔
برازیل میں ڈیم ٹوٹنے سے ہلاکتوں کی تعداد ایک سو پچاس ہوگئی جبکہ اب بھی سیکڑوں افراد لاپتہ ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ورلڈ بینک کے سربراہ کے لیے محکمہ خزانہ کے عہدے دار ڈیوڈ مالپاس کو نام زد کردیا۔
ترکی کے شہر استنبول میں 8 منزلہ رہائشی عمارت زمین بوس ہوگئی جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور 6 افراد زخمی ہو گئے۔
نیب نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان کو احتساب عدالت میں پیش کردیا ہے۔
برازیل کے شہر ریو دی جنیرو میں طوفانی ہواؤں اور شدید بارشوں کے باعث 2 افراد ہلاک ہوگئے۔
افغانستان کے لیے امریکہ کے نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ امریکہ نے افغانستان سے فوج کی واپسی کا کوئی ٹائم ٹیبل نہیں دیا۔
مصر کے جنوبی شہر الاقصر میں 3 منزلہ عمارت زمین بوس ہو گئی جس کے نتیجے میں جرمن خاتون سیاح اور دو بچے ہلاک ہوگئے۔
امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر سان فرانسسکو میں زیر تعمیر عمارت کے قریب گیس پائپ لائن میں دھماکے کے بعد آگ لگ گئی۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.