فرانس میں چھوٹا طیارہ حادثے کا شکار
فرانس کے کورچیویل اسکی ریزورٹ میں چھوٹا طیارہ رن پر اْترتے ہوئے حادثے کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔
فرانس کے کورچیویل اسکی ریزورٹ میں چھوٹا طیارہ رن پر اْترتے ہوئے حادثے کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔
بھارت میں دو مختلف واقعات میں غیر معیاری شراب پینے کے باعث 70 افراد ہلاک اور 27 افراد کی حالت غیر ہوگئی۔
بنگلہ دیش نے بھارت سے مشترکہ نہروں کا پانی طے شدہ معاہدے کے تحت تقسیم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
کینیڈا میں مسجد پر فائرنگ کرکے 6 نمازیوں کو قتل کرنے والے ملزم الیگزینڈر بسونیٹ کوعمر قید کی سزا سنادی گئی۔
پاکستان کے وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کل دبئی میں آئی ایم ایف کی سربراہ سے ملاقات کریں گے۔
صومالیہ میں شدت پسند جماعت الشباب کے ٹھکانوں پر امریکی فضائیہ کے حملے میں 15 جنگجو ہلاک ہوگئے ہیں۔
ایران کے شہر اہواز میں 6 گمنام شہیدوں کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے آخری مجلس عزا منعقد ہوئی۔
پیغمبر اسلام (ص) کی پارہ جگر حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے مشہد مقدس میں فاطمیوں کا عظيم الشان اجتماع منعقد ہوا۔
تہران کے سب سے قدیمی حسینیہ اخوی سادات میں حضرت زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری منعقد ہوئی۔
سعودی عرب کے ذرائع ابلاغ نے سعودی عرب میں ایک وہابی خونخوار کے ہاتھوں 6 سالہ شیعہ بچے کو ذبح کرنے اور ٹکڑے ٹکڑے کرنے کے واقعہ کے بعد سعودی عرب کو ذبح کرنے اور ٹکڑے ٹکڑے کرنے والے خونخوار وہابی قاتلوں کی سرزمین قراردیدیا ہے۔
پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) کی پارہ جگر حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے تہران کے فاطمی اسکوائر پر فاطمیوں کا عظيم الشان اجتماع منعقد ہوا۔
قم میں پیغمبر اسلام (ص) کی لخت جگر حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری منعقد ہوئی جس میں مراجع عظام ، علماء اور عوام کے مختلف طبقات نے شرکت کی۔
انڈونیشیا میں آتش فشاں ایک بار پھر پھٹ پڑا اور دھویں کے ساتھ ساتھ راکھ کا اخراج شروع ہو گیا ہے جس کے بعدسینکڑوں میٹر کی بلندی تک دھویں کے کالے بادل چھاتے ہوئے دکھائی دئیے۔
بھارت میں 2 ہندو شہریوں کے قتل کے الزام میں 7 مسلمانوں کو عمر قید کی سزا سنادی گئی۔
امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ افغانستان میں جولائی کے انتخابات سے پہلے طالبان سے امن معاہدے کی کوشش کی جائے گی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کے درمیان ملاقات ویت نا م کےشہر ہنوئی میں 27 اور 28 فروری کو ہوگی۔
ترکی کے وزير خارجہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے سعودی صحافی خاشقجی کی لاش کو بہیمانہ طور پر ٹکڑے ٹکڑے کرنے کا اعتراف کیا ہے لیکن وہ خاشقجی کی لاش کو تحویل میں دینے سے انکار کررہا ہے۔
لبنان کے دارالحکومت بیروت میں انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی کی مناسبت سے جشن منعقد ہوا ، جس میں حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے خطاب کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں حضرت امام حسین (ع) اسکوائر پر حضرت فاطمہ زہرا (س) کی شہادت کی مناسبت سے نذری غذا سمنو پکانے کی تقریب منعقد ہوئی۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف کل لبنان کا دورہ کریں گے۔
فلسطینی آزادی تنظیم کی اجرائي کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ فلسطینیوں نے وارسا کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
قطر نے پاکستان کو ادھار ایل این جی دینے سے انکار کردیا ہے،جس سے پاکستان پرمعاشی دباؤ بڑھنے کا امکان ہے۔
فلسطین میں وطن واپسی پر مبنی ریلیوں کا سلسلہ جاری ہے فلسطینی ریلی پر اسرائيل کے تازہ ترین حملے میں 2 فلسطینی شہید اور7 زخمی ہوگئے ہیں۔
یمنی فورسز نے سعودی عرب کی یمن پر مسلط کردہ جنگ ، بربریت اور جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر 5 میزائل داغے ہیں۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.