پاکستانی آرمی چیف سے سابق آرمی چیف کی ملاقات
پاکستانی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سابق آرمی چیف و دہشت گردی کیخلاف اسلامی اتحاد کے کمانڈر اِن چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی ہے۔
پاکستانی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سابق آرمی چیف و دہشت گردی کیخلاف اسلامی اتحاد کے کمانڈر اِن چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں انقلاب اسلامی کی 40 ویں سالگرہ کے موقع پر عوام نے عظیم الشان ریلی میں بھر پور شرکت کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں میں 22 بہمن اور انقلاب اسلامی کی 40 ویں سالگرہ کے موقع پرعظیم ریلیوں میں عوام نے بڑے پیمانے پر شرکت کی۔
پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ لبنان کے وزیر اعظم سعد الحریری نے شریف خاندان کو معافی دلوانے کی غلطی تسلیم کر لی۔
بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سسٹم کی درجہ بندی کو مستحکم سے منفی کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں انقلاب اسلامی کی 40 ویں سالگرہ کے موقع پر عوام نے عظیم الشان ریلی میں بھر پور شرکت کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں میں 22 بہمن اور انقلاب اسلامی کی 40 ویں سالگرہ کے موقع پرعظیم ریلیوں میں عوام نے بڑے پیمانے پر شرکت کی۔
یوکرائنی فوج اور علیحدگی پسندوں کے درمیان جھڑپ میں ایک فوجی اور 4 علیحدگی پسند ہلاک ہوگئے۔
ہیٹی میں صدر جووینل موائس کے خلاف پر تشدد مظاہروں میں 4 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جب کہ مظاہرین نے صدر کے گھر پر بھی پتھراؤ کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں انقلاب اسلامی کی 40 ویں سالگرہ کے موقع پر عوام نے عظیم الشان ریلی میں بھر پور شرکت کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں میں 22 بہمن اور انقلاب اسلامی کی 40 ویں سالگرہ کے موقع پرعظیم ریلیوں میں عوام نے بڑے پیمانے پر شرکت کی۔
چین کے شمال اور شمال مغربی کے مختلف صوبوں میں سرد موسم شدت اختیار کر گیا ہے۔
امریکی وزير دفاع اچانک دورے پر کابل پہنچ گئے ہیں جہاں وہ امریکی فوج کے کمانڈر اور افغان حکام سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے انقلاب اسلامی کی 40 ویں سالگرہ کے موقع پر آزادی اسکوائر پر ایک عظيم الشان ریلی سے خطاب کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں انقلاب اسلامی کی 40 ویں سالگرہ کے موقع پر عوام نے عظیم الشان ریلی میں بھر پور شرکت کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے انقلاب اسلامی کی 40 ویں سالگرہ کے موقع پر آزادی اسکوائر پر ایک عظيم الشان اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو میزائل بنانے کے لئے کسی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہے۔
افغانستان میں امریکی فوج کے ترجمان کرنل ڈیوڈ بٹلر کا کہنا ہے کہ امریکی فوج ابھی افغانستان سے نہیں جا رہی اور نہ ہی امریکی فوج کی تعداد میں کمی کی جا رہی ہے۔
سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے دعوی کیا ہے کہ انھیں نہیں معلوم کہ صحافی جمال خاشقجی کی لاش کہاں ہے؟
آسٹریلیا کی ریاست نیو ساؤتھ ویلزکے ٹاؤن ہیلسٹن میں موسم نے اچانک کروٹ بدلی اور تیز ہواؤں کے ساتھ اڑتی ریت ،دھول مٹی سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا۔
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان کو ملک میں دفتر کھولنے کی پیش کش کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 40 ویں سالگرہ کے موقع پرایران کے اعلی حکام نے عظیم الشان ریلی میں بھر پور شرکت کی۔
عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے اقتصادی گروتھ میں کمی کے باعث حکومتوں کو ممکنہ معاشی بحران سے نمٹنے کے لیے تیاری کا مشورہ دے دیا۔
نیوزی لینڈ کے علاقے ساؤتھ آئس لینڈ میں جنگلات بدترین آگ کی لپیٹ میں آگئے ہیں جس کے نتیجے میں ہزاروں افراد وہاں سے نقل مکانی پر مجبور ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں میں انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 40 ویں سالگرہ کے موقع پر عظیم الشان ریلیاں نکالی جارہی ہیں ایران کی فضائیں ,ایک بار پھر امریکہ مردہ باد اور اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونج رہی ہیں۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.