صومالیہ میں امریکہ کا فضائی حملہ، الشباب کے 13 افراد ہلاک
امریکی فوج نے صومالیہ میں ایک فضائی حملے میں شدت پسند تنظیم الشباب کے 13 افراد کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
امریکی فوج نے صومالیہ میں ایک فضائی حملے میں شدت پسند تنظیم الشباب کے 13 افراد کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
روس میں مسافر بس حادثے میں چار بچوں سمیت 7 افراد ہلاک اور 24 زخمی ہوگئے ہیں۔
طالبان اور افغان اپوزیشن رہنماؤں کے درمیان آئندہ چندروز میں ماسکو میں ملاقات متوقع ہے۔
کانگو میں سرکاری فوج اور مقامی مسلح تنظیم کے درمیان جھڑپ میں 20 جنگجو اور 2 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔
عراق کے صوبہ دیالی کے علاقہ خانقین میں عراقی فورسز اور حشد الشعبی نے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے کو ناکام بنادیا ہے۔
لیبیا کے سابق ڈکٹیٹر اور معدوم رہنما معمر قذافی کے ایک معروف جنرل کا طرابلس میں انتقال ہوگيا ہے۔
ایران کے شہر تبریز میں موسم سرما کی تیسری برف باری ہوئی ہے جس نے شہر کو سفید اور سردی کی شدت میں اضافہ کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير دفاع نے ایران کی دفاعی توانائی کے ارتقاء کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کو دفاعی توانائی مضبـوط اور مستحکم بنانے میں کسی کا کوئی خوف نہیں ہے۔
ایران کے مواصلات اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزير آذری جہرمی کی موجودگی میں قومی خلائی ٹیکنالوجی کے دن کی مناسبت سے تقریب منعقد ہوئی۔
تہران کے ملت سنیما میں فجر فلم کے 37 ویں فیسٹیول کے چوتھے دن میں بھی تقریب کا سلسلہ جاری ہے۔
بھارت میں ٹرین پٹری سے اترنے کے باعث خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی جس کے نتیجے میں 7 مسافر ہلاک اور 29 زخمی ہوگئے۔
اسپین نے کرپشن اور دہشت گردی روکنے کے لئے پانچ سو یورو کا نوٹ پرنٹ کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
بھارتی وزیر اعظم مودی کی کشمیر میں آمد کے خلاف حریت قیادت نے وادی میں مکمل ہڑتال کی کال دے دی۔
برازیل میں گزشتہ ہفتے ڈیم ٹوٹنے سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 121 ہوگئی ہے۔
افغانستان کے صوبے فراہ میں افغان فورسز کے فضائی حملوں میں 12 طالبان ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
فرانس میں پیلی جیکٹ والوں کا احتجاج بارہویں ہفتے میں داخل ہوگیا جبکہ کئی مقامات پر مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں پولیس نے متعدد مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔
وینزویلا میں قانونی صدر نیکولس مادورو کے حامی ملک کے مختلف علاقوں میں سڑکوں میں نکل آئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير ثقافت اور ارشاد اسلامی سید عباس صالحی کی موجودگي میں فجر شعر کے تیرہویں بین الاقوامی فیسٹیول کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔
عرب ذرائع کے مطابق مشرقی لیبیا میں لڑائی کے دوران 6 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے ہیں۔
عرب ذرائع کے مطابق قطر کے بادشاہ شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کل پیر کے دن کویت کا دورہ کریں گے۔
یمن کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ یمنی عوام ملک میں غیر ملکی افواج کو کسی صورت میں برداشت نہیں کریں گے۔
ترکی کے صدر اردوغان اور اردن کے بادشاہ عبداللہ دوم نے شام کے بحران کو سیاسی مذاکرات کے ذریعہ حل کرنے پر تاکید کی ہے۔
شام میں امریکی اتحادی فوج نے البوکمال میں شامی فوج کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے ۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.