نواز شریف کو لاہور کے جناح اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ
پاکستان کے صوبہ پنجاب کی حکومت نے کرپشن میں ملوث پاکستان سابق وزیراعظم نواز شریف کو لاہور کے جناح اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب کی حکومت نے کرپشن میں ملوث پاکستان سابق وزیراعظم نواز شریف کو لاہور کے جناح اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے اونتی پورہ علاقہ میں خودکش کار بم دھماکے میں ہلاک ہونے والے سکیورٹی اہلکاروں کی تعداد 44 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 45 اہلکار زخمی ہیں ، زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے خاش علاقہ میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں ملوث دہشت گردوں کو غیر ملکی خفیہ ایجنسیوں کے ایجنٹ قراردیتے ہوئےفرمایا: دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائےگا۔
مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی جرمنی کے دورے پر روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ مونیخ کانفرنس میں شرکت کریں گے۔
امریکہ کے نائب صدر مائیک پینس نے وارسا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے یورپی یونین کے رکن ممالک کو مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہونے کا حکم دیا ہے۔
بیجنگ میں برفباری کے بعد موسم حسین اور خوشگوار ہوگیا جس کا بھرپور لطف اْٹھانے کیلئے سیاحوں کی بڑی تعداد دیوار چین پہنچ گئی ہے۔
سعودی عرب کی حکومت نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا فیس میں کمی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے اونتی پورہ علاقہ میں خودکش کار بم دھماکے میں کم سے کم 18 سکیورٹی اہلکار ہلاک اور 45 زخمی ہوگئے ہیں زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
پاکستان میں لاہور ہائیکورٹ نے آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم اور رمضان شوگر ملز میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی ضمانت منظور کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
روس کے شہر سوچی میں سہ فریقی سربراہی اجلاس کے ضمن میں ایران کے صدر حسن روحانی اور ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے دوطرفہ ، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
چين نے احتجاج کے طور پر برطانیہ کے ساتھ تجارتی مذاکرات منسوخ کردیئے ہیں۔
ایران کے صوبہ سیستان وبلوچستان میں خاش – زاہدان روڈ پر دہشت گردانہ حملے میں شہید اور زخمی ہونے والے اہلکاروں کے پیکروں کو اصفہان پہنچا دیا گیا ہے۔
ایران کے صوبہ خوزستان کے بارے میں ماہرین آثار قدیمہ کا کہنا ہے کہ صوبہ خوزستان میں 2700 سال قبل مسیح انسان زندگی بسر کرتے تھے۔ خوزستان میں نوروز اور سال کے دوسرے حصہ کی فصل کو اچھی فصل سے یاد کیا جاتا ہے۔
ترکی اور شام کی حکومتوں نے بھی ایران کے شہر خاش میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزير خارجہ سید عباس عراقچی نے خاش – زاہدان روڈ پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ خاش – زاہدان روڈ پر دہشت گردانہ حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے عناصر وارسا کانفرنس میں موجود ہیں۔
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی گلوبل سکیورٹی کانفرنس میں شرکت کے لیے جرمنی روانہ ہوگئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير دفاع نے خاش – زاہدان روڈ پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ خاش دہشت گردانہ حملے میں ملوث دہشت گردوں کوقرار واقعی سزا دی جائے گی ۔
پاکستان کے نوشہرہ علاقہ میں گڑھی پیغام شاہ میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ کرکے مسلح افراد نے ایک ہی خاندان کے 5 افراد کو موت کے گھاٹ اتاردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے روس کے شہر سوچی روانہ ہوگئے ہیں۔
تہران میں شہید حاج حسین شاطری کی چھٹی برسی منائی گئی جس میں شہداء کے اہل خآنہ نے شرکت کی۔
تہران میں اعلی سول اور فوجی حکام نیز ہنرمندوں کی موجودگی میں مزاحمتی ہنر فیسٹیول کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔
ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں خاش زاہدان روڈ پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی عالمی سطح پرمذمت کا سلسلہ جاری ہے، کویت، لبنان ، قطر اور کئی دیگر ممالک نے ایران میں دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔
پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خواہ کے ضلع کوہاٹ میں کرنٹ لگنے سے 4 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
میگا منی لانڈرنگ کیس میں پاکستان کے سابق صدر آصف زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور کی ضمانت میں 5 مارچ تک توسیع کردی گئی ہے ۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.