ایرانی پارلیمنٹ کا عام اجلاس
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کا عام اجلاس علی مطہری کی صدارت میں منعقد ہوا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کا عام اجلاس علی مطہری کی صدارت میں منعقد ہوا۔
بھارتی ہیکرز کی جانب سے دفتر خارجہ کی ویب سائٹ پر سائبر اٹیک کرکے اسے ہیک کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان کو سفارتی طورپرتنہا کرنا کا بھارتی وزیراعظم نریندرمودی کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا۔
ایران کے شہر اصفہان میں دہشتگردانہ حملے میں شہدا کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ ان شہدا کا تعلق اصفہان کی امام حسین (ع) 14 ڈیویژن سے تھا۔
ایران کے شہر اصفہان میں دہشتگردانہ حملے میں شہدا کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ ان شہدا کا تعلق اصفہان کی امام حسین (ع) 14 ڈیویژن سے تھا۔
نائیجریا میں مسلح افراد نے دو مختلف برادریوں کی آبادی پر حملہ کرکے 66 افراد کو قتل اور 20 کو زخمی کردیا۔
بھارتی زیر انتظام کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے قریب راجوڑی سیکٹر پر بارودی مواد پھٹنے سے بھارتی فوج کے میجر سمیت 2 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
بنگلا دیش کی وزیراعظم حسینہ واجد نے کار مملکت چلانے کے لیے نئی نسل کو موقع دینے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ آئندہ انتخابات میں حصہ نہیں لوں گی۔
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ پلوامہ حملے کا بھرپور جواب دیاجائے گا۔
دنیا بھر میں ہر سال عسکری تنازعات کے سبب اور ان تنازعات کے نتیجے میں امداد کی رسائی نہ ہونے کے باعث ایک لاکھ بچے ہلاک ہوجاتے ہیں۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہماری مسلح افواج سیستان و بلوچستان میں شہید ہونے والے سپاہ کے شہیدوں کے خون کا انتقام لین گی۔
بھارتی پروفیسر اشوک سوائین نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو موت کاسوداگر قرار دے دیا۔
مصر کے شمالی شہر جیزہ میں بم دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سعودی عرب ہمیشہ پاکستان کا دوست رہا ہے اور پاکستان سعودی عرب کوعالمی سطح پر ایک طاقت ور ملک کے طورپر دیکھنا چاہتا ہے۔
امریکی شہر شکاگو کی ایک فیکٹری میں کام سے برطرف کیے جانے پر ایک شخص نے فائرنگ کرکے 6 افراد کو ہلاک کردیا۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.