یورپ ایٹمی معاہدے کے تعلق سے ایران کے مفادات فراہم کرے، بہرام قاسمی
ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایرانی عوام اور حکومت کے تحمل کی بھی ایک حد ہے اور مغرب کو چاہئے کہ ایران سے اپنے مطالبات منوانے کی کوشش نہ کرے۔
ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایرانی عوام اور حکومت کے تحمل کی بھی ایک حد ہے اور مغرب کو چاہئے کہ ایران سے اپنے مطالبات منوانے کی کوشش نہ کرے۔
سعودی ولی عہد کےدورہ پاکستان کے متعلق مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔
جامعہ عبرانی یروشلم القدس کی ایک عرب پروفیسر نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل اکثر ہتھیاروں کی طاقت سے متعلق جاننے کے لیے معصوم فلسطینیوں یہاں تک کہ بچوں پر بھی ان کے تجربات کررہا ہے۔
ملکہ ایلزبتھ بیمار ہوچکی ہیں اور انہوں نے برطانیہ کے نئے بادشاہ کے طور پر اپنے بیٹے کے بجائے پوتے کو منتخب کرلیا۔
بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی نے کہا ہے کہ پلوامہ میں خود کش حملے کے ساتھ بات چیت کا باب ختم ہوگیا اب دہشت گردوں کے خلاف ٹھوس اقدامات اور موثر کارروائی کا وقت ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے آج پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل محمد باقری نے نے قم ميں مراجع عظام سے ملاقات اور گفتگو کی
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے پاکستانی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے۔
پاکستان نے بھارت میں تعینات اپنے ہائی کمشنر سہیل محمود کو واپس بلا لیا ہے۔
اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کے پولز اور ہولوکاسٹ کے حوالے سے ریمارکس پر پولش وزیر اعظم ماتیوز موراویکی نے اعلیٰ سطح کے سیمینار کے لیے طے شدہ اسرائیل کا دورہ منسوخ کردیا۔
سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ یہ عجیب بات ہے کہ ایران خود دہشتگردی برآمد کرنے والا ملک ہے لیکن دوسروں پر دہشت گردی کا الزام لگارہا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صوبہ مشرقی آذربائیجان کے عوام کے مختلف طبقات سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ دشمن سے غفلت سادہ لوحی ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ دشمن شدید اندرونی اور بیرونی مسائل اور مشکلات میں پھنس گیا ہے۔
پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ایران ہمارا پڑوسی ملک ہے جس کیلئے کوئی مشکلات کھڑی نہیں کرنا چاہتے۔
مشرقی آذربائیجان کے عوام کے مختلف طبقات نے 1356 میں اپنے قیام کی سالگرہ کے موقع پر حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
افغان صدر اشرف غنی کا کہنا ہے کہ اگر افغان عوام طالبان کو منتخب کریں تو وہ بخوشی طالبان کو حکومت دے دیں گے۔
بھارتی فوج نے پلوامہ حملے کے ماسٹر مائنڈ کے مقابلے میں ساتھی سمیت ہلاکت کا دعویٰ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ جھڑپ میں بھارتی فوج کا ایک میجر اور 3 اہلکار بھی ہلاک ہوگئے ہیں۔
افغان امن عمل کے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ سے ملاقات میں افغان امن عمل میں پیش رفت پر بات کی۔
ایرانی محکمہ دفاع کے ماہرین اور سائنسدانوں کی تیار کردہ فاتح آبدوز کو ایک خصوصی تقریب میں جنوبی صوبے ہرمزگان کے شہر بندر عباس میں ایرانی بحریہ کے بیڑے میں شامل کردیا گیا ہے۔ 600 ٹن وزنی یہ آبدوز اعلیٰ آپریشنل صلاحیت کی حامل ہے اور سمندر میں 250 میٹر کی گہرائی تک رسائی حاصل کرسکتی ہے۔ بحری سرنگوں اورکروزمیزائل سے لیس فاتح آبدوز 533 ملی میٹر ٹارپیڈو پھینکنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
پاکستان میں لاہور کی احتساب عدالت نے آشیانہ اقبال ہاؤسنگ اسکیم کیس میں مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف سمیت 10 ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی۔
بنگلادیش میں کچی بستی میں آگ لگنے سے 9 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
امریکہ اوراقوام متحدہ کی جانب سے طالبان وفد کو مذاکرات کیلئے پاکستان جانے سے روک دیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ شام میں گرفتار یورپ سے تعلق رکھنے ولے داعش کے دہشتگردوں کو اپنے ملک لے جا کر مقدمہ چلائیں، ورنہ امریکہ انہیں رہا کر دے گا۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں مکران ڈویژن کے ضلع پنجگور میں دہشت گردوں کے حملے میں فرنٹیئر کور کے 4 اہلکار ہلاک ہو گئے ہیں۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.