عمران خان سے طالبان وفد ملاقات کرےگا
افغان طالبان کا ایک اعلی وفد پاکستان کے دورے پر ہے جہاں وہ پاکستانی وزير اعظم عمران خان سے ملاقات کرےگا۔
افغان طالبان کا ایک اعلی وفد پاکستان کے دورے پر ہے جہاں وہ پاکستانی وزير اعظم عمران خان سے ملاقات کرےگا۔
انڈونیشیا میں منعقد ہونے والی ایک ریس کے دوران کئی بائیکس حادثے کا شکار ہوگئیں۔
عالمی عدالت برائے انصاف نے ایران پرعالمی دہشت گردی کی حمایت کا امریکی الزام مسترد کرتے ہوئے تہران کو اپنے منجمد اکاؤنٹس بحال کرنے کے لیے کوشش کا حکم دے دیا ہے۔
پاکستان کی وفاقی حکومت نے نفرت پھیلانے والے سوشل میڈیا صارفین کے خلاف اگلے ہفتے سے سخت کریک ڈاؤن کا اعلان کردیا ہے۔
امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ قومی قرض (سالانہ بجٹ کے کل خسارہ) 220 کھرب ڈالر سے بھی تجاوز کرگیا ہے۔
گزشتہ سال پاکستان میں سڑک پر ہونے والے حادثات میں 36 ہزار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
مقدونیہ کا نام مقدونیہ سے تبدیل کرکے جمہوریہ شمالی مقدونیہ (Republic of North Macedonia) رکھ دیا گیا ہے۔
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے دورہ پاکستان میں دیامر بھاشا اور مہمند ڈیم منصوبوں کے لیے مفاہمتی یادداشت پر بھی دستخط ہوں گے۔
کینیا میں ایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں تین امریکیوں اور پائلٹ سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے۔
افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ افغان طالبان اور امریکہ کے مابین مذاکرات کا اگلا دور اسلام آباد میں ہوگا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کے قدس ہیڈ کوارٹر نے اعلان کیا ہے کہ وہابی تکفیری دہشت گردوں نے ایرانی سرحدی محافظوں کی بس پر حملہ کرکے متعدد اہلکاروں کو شہید اور زخمی کردیا ہے۔
المقاوم نے اعلان کیا ہے کہ آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کو علاج کی تکمیل اور بعض آزمائشات کے لئے تہران کے ایک اسپتال میں داخل کردیا گیا ہے۔
یورپی یونین نے سعودی عرب کو مالی بلیک لسٹ میں قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب سے اب بھی دہشت گردوں کو مالی امداد مل رہی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی کابینہ کے اراکین نے کابینہ کے اجلاس کے بعد نامہ نگاروں کے سوالات کے جوابات دیئے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایرانی حکومت کو ملکی وسائل کی تقسیم ، فلاح و بہبود ، سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبہ میں ترقی اور پیشرفت کے لحاظ سے دنیا کی کامیاب حکومتوں کی صف میں قراردیتے ہوئے فرمایا: اقتصادی مشکلات حل کرنے کے لئے دشمن کے سامنے سر تسلیم خم کرنا ناقابل معافی گناہ ہے۔
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین قمی نے تبریز کے دورے کے دوران سازمان کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے ملک میں گوشت کی قلت کو پورا کرنے کے لئے رومانیہ سے 2000 بھیڑیں خریدی ہیں جو آج تہران پہنچ گئی ہیں۔
بھارتی سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس مرکنڈے کاٹجو نے کہاہے کہ کوئی گائے کسی کی ماتا نہیں ہوسکتی، بھارت میں آج بھی نچلی ذات کے افراد سے تعصب برتا جارہا ہے اور پڑھے لکھے لوگ بھی اِس برائی میں مبتلا ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اپوزیشن کے درمیان شٹ ڈاؤن کے خاتمے کے لیے معاہدے پر اتفاق ہو گیا ہے۔
روسی سائبر سیکیورٹی کے ادارے کیسپر اسکائے نے سائبر سیکیورٹی کے حوالے سے بنگلادیش کو دنیا کا بدترین ملک قرار دیاہے۔
بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں مزید 2 علیحدگی پسند جاں بحق ہوگئے۔
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ دنیا پاکستان سے رابطے کررہی ہے اور یہی ہماری کامیابی ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکی فوجیوں کی خدمات کے عوض ملنے والی رقم 1.2 ارب ڈالر کرنے کے بجائے 89 کروڑ ڈالر کرنے پر جنوبی کوریا پر برہم ہوگئے۔
نیٹو سیکریٹری جنرل جان اسٹولٹن برگ نے کہا ہے کہ افغانستان میں صورتحال مشکل ہے لیکن امن کیلئے کوششیں بھی جاری ہیں۔
چین کے دارالحکومت بیجنگ میں نئے قمری سال کی پہلی برف باری سے سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہو گیا۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.