یوسف رضا گیلانی کو پاکستان سے باہر جانے سے روک دیا گیا
پاکستان کے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو لاہور ایئرپورٹ پر ملک سے باہر جانے سے روک دیا گیا۔
پاکستان کے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کو لاہور ایئرپورٹ پر ملک سے باہر جانے سے روک دیا گیا۔
اسلام اور مسلمانوں کے خلاف سرگرم ڈچ سیاست دان اور ہالینڈ کے سابق رکن اسمبلی جورم وین کلِورین نے اسلام قبول کرلیا۔
تہران میں تعینات روس کے سفیر نے کہا ہے کہ روس کے شہر سوچی میں سہ فریقی اجلاس کے دوران ایران اور روس کے صدور کے درمیان دوطرفہ ملاقات بھی ہوگي۔
افغانستان میں طالبان کے افغان فوجی چیک پوسٹ پر حملے میں 28 اہلکار ہلاک اور 20 زخمی ہوگئے۔
کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس متحدہ عرب امارات کے تاریخی دورہ کے بعد ابوظبی سے روانہ ہوگئے۔
سعودی ولی عہد نے 87 امیر ترین اور بااثر افراد سے کرپشن کے خلاف کریک ڈائون کے دوران 148 ارب ڈالر وصول کرنے کا اعلان کیا۔
روس میں جاری افغان امن مذاکرات میں طالبان نے جنگ زدہ افغانستان کے لیے نئے آئین کا مطالبہ کردیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ آملی لاریجانی نے حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم میں حاضر ہوکر امام خمینی (رہ) کے اہداف کے ساتھ تجدید عہد کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے شام کے وزير خارجہ کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ اسرائیل کو شام کے خلاف جارحیت جاری رکھنے کا سنگين تاوان ادا کرنا پڑےگا۔
انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد ایران کے پسماندہ علاقوں میں گھروں کی تعمیرکا سلسلہ جاری ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے شام کے وزير خارجہ ولیدالمعلم کے ساتھ ملاقات میں شام کے خلاف اسرائیل کی مسلسل جارحیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائيل، شام اور خطے میں امن و ثبات اور صلح کا اصلی دشمن اور مخالف ہے۔
انجمن ریحانۃ الحسین کی جانب سے شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں یونان کے وزیر اعظم نے ترک صدر اردوغان سے دوطرفہ تعلقات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
تہران کے ملت سنیما میں فجر فلم کے 37 ویں فیسٹیول کے چھٹے دن میں بھی تقریب کا سلسلہ جاری ہے۔
عرب ممالک کا دورہ کرنے والے تاریخ کے پہلے کیتھولک چرچ کے سربراہ پوپ فرانسس نے خطے میں جاری جنگوں کو ختم کرنے کی اپیل کرتے ہوئے زور دیا کہ مختلف عقائد کے حامل شہریوں کو برابری کی بنیاد پر حقوق فراہم کیے جائیں۔
پاکستان میں سیکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کی کارروائی ناکام بنا دی۔
چین سمیت دنیا بھر میں نئے قمری سال کے آغاز پر جشن جاری ہے، چین بھر میں عمارتوں کو روشنیوں سے سجا دیاگیا۔
مصر کی فوجی عدالت نے 8 دہشت گردوں کو سزائے موت دینے کی سفارش کردی۔
امریکہ کے بعد یورپی یونین نے بھی اپوزیشن لیڈر گوآئیڈو کے وینزویلا کے صدر ہونے کے دعوے کو تسلیم کرلیا۔
بہاماس میں ہیٹی سے تارکین وطن کو لے جانے والی کشتی الٹنے سے 28 مسافر ڈوب گئے جب کہ 17 کو بحفاظت نکال لیا گیا۔
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین محمد قمی نے خوزستان کے دورے کے دوران اس ادارے کی ثقافتی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔
انقلاب اسلامی کی چالیسویں سالگرہ کے موقع پر " رنجھا و گنج ھا " کے عنوان سے تہران کے ہنری شعبہ میں فوٹوؤں کی نمائش برپا کی گئی ہے۔
پاکستان بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر بھرپور طریقے سے منایا جارہا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے مشیر امیر عبداللہیان نے عراق کے اعلی حکام سے ملاقات اور گفتگو کی۔
شام کے وزير خارجہ ولید المعلم آج اسلامی جمہوریہ ایران کا دورہ کریں گے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.