امریکہ نے بھارت کو اقلیتوں کے لئے خطرناک ملک قراردیدیا
امریکہ نے بھارت کو پہلی مرتبہ 2004 کے بعد اقلیتوں کے لیے خطرناک ملک قرار دے دیا ہے۔
امریکہ نے بھارت کو پہلی مرتبہ 2004 کے بعد اقلیتوں کے لیے خطرناک ملک قرار دے دیا ہے۔
مائیکروسافٹ کے سربراہ بل گیٹس چین کے حق میں سامنے آگئے اور بیجنگ کے خلاف وائرس پھیلانے کے امریکی حکام کے پروپگینڈے کو غلط اور غیر منصفانہ قرار دے دیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صدر حسن روحانی کی انصاف حصص کو آزاد کرنے کی درخواست کو منظور کرلیا ہے۔
عرب ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان منہ زور حاکم ہیں جو اپنے عوام پر امریکی نظریات کو مسلط کررہے ہیں اور سعودی عرب میں مغربی کلچر کو فروغ دے رہے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے ٹیلیفون پر گفتگو میں مشترکہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں امریکہ کے نئے منصوبے کو مردود قراردیدیا ہے۔
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے ملک میں جاری لاک ڈاؤن کو عید الفطر تک برقرار رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔ ترکی میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 1 لاکھ 12 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 14 ہزار 504 ہو چکی ہے جبکہ اس مہلک اور موذی وائرس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 312 ہو گئی۔
امریکی ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکہ میں کورونا وائرس پھیلنے کی ذمہ داری ایک بار پھر چین پر عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ چین سے اس کےلیے " بھاری ہرجانہ " وصول کرسکتے ہیں۔
ایران کے شہر بندر عباس کے ماہی گیری گھاٹ میں دو کشتیوں میں آگ لگ گئی جسے امدادی عملے نے کافی جد و جہد کے بعد بجھا دیا۔
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارتی مسلمانوں کو پرعرصہ حیات تنگ کیا جارہا ہے۔
مچھیرے اپنے لئے کسی بھی ریڈ لائن کے قائل نہیں آستارا کے ساحل پر مچھیروں کے غیر قانونی کام کا سلسلہ جاری ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات سمیت بعض عرب ممالک کی مسئلہ فلسطین کے بارے میں خیانت کے پیش نظر فلسطین کے مغربی کنارے کے بڑے حصے کا اسرائیل کے ساتھ الحاق تسلیم کرنے کا عندیہ دیدیا ہے۔
ایران کے صوبہ شمالی خراسان میں ماسک بنانے کے سب سے بڑے ورکشاپ میں کام جاری ہے اس ورکشاپ میں 20 افراد کام میں مشغول ہیں۔
ایران کے شہر شیراز میں نیازمندوں اور کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کے درمیان ہمدلی اور مواسات پر مبنی امداد کا سلسلہ جاری ہے۔
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے پریس بریفنگ میں کورونا وائرس پر فتح حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے
پاکستان بھر میں جہاں عام افراد کورونا وائرس کا شکار ہورہے ہیں وہیں صحت کے شعبے سے وابستہ 399 افراد کو بھی اب تک کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔
مقبوضہ کشمیر کے مختلف علاقوں میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے 3 نوجوان جاں بحق اور 4 بچوں سمیت 6 کشمیری زخمی ہوگئے ہیں۔
اٹلی میں کورونا وائرس سے اب تک 26 ہزار 977 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ اس وائرس میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد 1 لاکھ 99 ہزار 414 تک پہنچ گئی ہے۔
اس تصویری رپورٹ میں ایران کے مرکزی صوبہ کے صدر مقام اراک میں پھولوں کے باغ کا شاندار منظر پیش کیا جاتا ہے۔
روس میں کورونا وائرس کے نتیجے میں ایک ہی روز میں 47 افراد ہلاک ہوگئے۔
عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کا خاتمہ ابھی بہت دور ہے۔
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 56 ہزار 803 افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والے افراد کی مجموعی تعداد 10 لاکھ 10 ہزار 507 ہو چکی ہے۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 30 لاکھ 64 ہزار 837 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 2 لاکھ 11 ہزار 609 ہو گئی ہیں۔
چین نے ووہان میں کورونا وائرس پھیلانے والی امریکی فوجی خاتون کی شناخت کا دعویٰ کرتے ہوئے کہاہے کہ امریکی فوج میں ریزرو فوجی عہدیدار ہی یہ وبا پھیلانے والی خاتون فوجی ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے ایک بیان میں امریکہ کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں امریکی فوج کے غیر قانونی اقدامات اور شرارت آمیز حرکتوں کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.