بھارت کورونا وائرس کو مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے کے لئے استعمال کررہا ہے
بھارت کورونا وائرس کو مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے اور لوگوں کو تقسیم کرنے کے لیے استعمال کررہاہے۔
بھارت کورونا وائرس کو مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانے اور لوگوں کو تقسیم کرنے کے لیے استعمال کررہاہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران نے کورونا وائرس کی تشخیص کا ایک ایسا منفرد آلہ تیار کرلیا ہے جو کورونا وائرس سے متاثرہ شخص کو 100 میٹر کی دوری سے پہچاننے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے چین کے وزير خارجہ وانگ یی سے ٹیلیفون پر گفتگو میں افغانستان کے امور اور کورونا کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی صدر کی طرف سے عالمی ادارہ صحت کے فنڈ کو روکنے کے اقدام کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدرٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت کے فنڈ کو روک کربشریت کے خلاف سنگین جرم کا ارتکاب کیا ہے۔
پاکستان میں جمعیت علمائے اسلام ضلع مانسہرہ کے نائب سربراہ اور مدرسہ سراج العلوم کے مہتمم مولانا شاہ عبد العزیز کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے بعد انتقال کرگئے اور ان کی تشییع اور تدفین میں طبی دسوترات کو نظر انداز کردیا گیا۔
بھارت کے ممتاز عالم دین نے کہا ہے کہ عراق کے دینی مرجع آیت اللہ شیخ محمد الیعقوبی نے کورونا وائرس کے اس مشکل دور میں بھارت کے غریب اور پسماندہ طبقوں کی امداد پر تاکید کی ہے۔
بھارت کے ممتاز عالم دین نے کہا ہے کہ عراق کے دینی مرجع آیت اللہ شیخ محمد الیعقوبی نے کورونا وائرس کے اس مشکل دور میں بھارت کے غریب اور پسماندہ طبقوں کی امداد پر تاکید کی ہے۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 20 لاکھ سے تجاوز کرگئی جب کہ ایک لاکھ 26 ہزار 782 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
سعودی عرب کی وزارت صحت کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 5862 ہوگئی ۔
چین اور روس کے وزراء خارجہ نے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں باہمی تعاون پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین اور روس کا مخۃلف شعبوں میں باہمی تعاون جاری رہےگا۔
تہران میں شہدائے تجریش اسپتال کے ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل کے اہلکاروں کی کورونا وائرس میں مبتلا مریضوں کے علاج کے سلسلے میں جد و جہد جاری ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ وائٹ ہاؤس میں کورونا سے متعلق میڈیا کو بریفنگ کے دوران خاتون صحافی سے الجھ پڑے، کبھی جھنجھلائے کبھی غصے میں آگئے۔
صوبہ گیلان کی سپاہ قدس کی یونٹ نے کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں آستارا کی سڑکوں پر اسپرے کی مہم میں حصہ لیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کورونا وائرس کے سلسلے میں فوج کے اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوج ہمیشہ ہر مشکل کے لئے میدان میں موجود رہی ہے۔
کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والے حالات کے پیش نظر متحدہ عرب امارات نے اپنی جیلوں سے 400 قیدی رہا کردیئے ہیں۔
ایران میں کورونا وائرس کے مریضوں کا پلازما کے ذریعہ علاج اور معالجہ کا سلسلہ جاری ہے ایران میں کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں پلازما کے علاج پر خصوصی توجہ دی جارہی ہے۔
قم میں طبی مراکز میں کورونا وائرس کی روک تھام اور مقابلہ کے سلسلے میں اہم اقدامات انجام دیئے گئے ہیں جن میں ٹیسٹنگ کا اقدام بھی شامل ہے۔
امریکی فوج کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل مارک ملی کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کو چین کی تجربہ گاہ میں حیاتیاتی ہتھیار کے طور پر نہیں بنایا گیا۔
کراچي میں نشتر بستی پرانی سبزی منڈی کے قریب راشن کی تقسیم کے دوران دو فلاحی اداروں کے رضاکاروں میں جھگڑے کے دوران پولیس اہلکار کی فائرنگ سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔
اس رپورٹ میں ایران کے صوبہ اردبیل میں بہار کی آمد اور باغات میں پھولوں کے قدرتی مناظر پیش کئے جارہے ہیں۔
اوشان شہر میں پرائمر اسکول کی تیسری جماعت کی معلمہ محترمہ زمان فشمی ایران کے دیگر اساتذہ کی طرح آن لائن تدریس میں مشغول ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس سے نمٹنے میں ناکامی پر عالمی ادارہ صحت کے فنڈ روک دیئے ہیں جس پر ماہرین صحت نے اس فیصلے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کابینہ کے اجلاس میں کورونا وائرس کے اقتصاد اور تجارت پر منفی اثرات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے ساتھ بے روزگاری کا بھی مقابلہ کرنا چاہیے۔
پاکستان کے شہر کراچی میں سرجانی ٹاؤن میں راشن کی تقسیم کے دوران فائرنگ کے نتیجے ایک شخص ہلاک جبکہ 3 نوجوان زخمی ہوگئے۔
پاکستان میں کورونا وائرس کے نئےکیسز اور اموات میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے اور اب تک 6 ہزار 146 افراد وائرس سے متاثر جبکہ 113 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.