برطانوی وزیرِ اعظم کورونا وائرس سے صحت یابی کے بعد گھر منتقل
برطانوی وزیرِ اعظم بورس جانسن کو کورونا وائرس سے صحت یابی کے بعد اسپتال سے گھر منتقل کردیا گیا ہے۔
برطانوی وزیرِ اعظم بورس جانسن کو کورونا وائرس سے صحت یابی کے بعد اسپتال سے گھر منتقل کردیا گیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے افغان وزارت خارجہ کے سرپرست کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں افغان گروہوں کے درمیان اتحاد اور افغانستان میں امن و صلح برقرار کرنے پر تاکید کی ہے۔
پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے صدرمسعود ہراج نے کہا ہے کہ 200 ڈاکٹروں کے ٹیسٹ کیسے ہوں؟ انتظامیہ کے مطابق نشتر اسپتال میں ٹیسٹنگ کٹس ختم ہوگئی ہیں۔
تہران میں ہوا کی کیفیت کنٹرول کرنے والے ادارے کا کہنا ہے کہ دارالحکومت تہران کی ہوا صاف و شفاف اور سالم ہوگئی ہے۔
ایک امریکی نرس نے امریکی اسپتالوں کی صورتحال آبدیدہ ہو کر بتاتے ہوئے کہا ہے کہ طبی عملہ اسپتال کے جس کمرے میں جاتا ہے وہاں لاشیں ہوتی ہیں۔
صدر حسن روحانی نے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے والی قومی کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے قانونی جنگ میں امریکہ کو شکست سے دوچار کردیا ہے اور لگسمبرگ میں ایران کے منجمد ایک ارب اور 600 ملین ڈالر آزاد ہوگئے ہیں۔
افغانستان میں سرگرم طالبان دہشت گردوں نے پہلی بار افغان حکومت کے 20 قیدی اہلکاروں کو آزاد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ایران کے شہر لامرد میں مقیم افغان شہری بھی کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے میدان میں سرگرم عمل ہیں۔
عالمی بینک نے جنوبی ایشیائی ملکوں کو صحت عامہ اور غربت سے لڑنے کے لیے پہلے سے زیادہ کام کی سفارش کی ہے۔
تہران اور دیگر شہروں میں میٹرو کی بوگیوں میں روزانہ کی بنیاد پر جراثیم کشی کے سلسلے میں اسپرے کیا جائےگا۔
پاکستان کے شہر ملتان کے نشتر اسپتال میں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔
محکمہ موسمیات نے ایران کے شہر تبریز میں اس ہفتہ بارش کی پیشنگوئی کی ہےجس کے نتیجے میں تبریز کے بعض علاقوں میں ہوا سرد ہونے کا امکان ہے۔
ہالینڈ میں مشتعل افراد نے محض افواہوں پر 5 جی ٹیکنالوجی کے ٹیلی کمیونی کیشن ٹاورز کوآگ لگادی۔
ایران میں شعبان المعظم کے آغاز سے شہید ہمت رضاکار فورس اور امدادی ٹیموں نے روزانہ 1000 بوتلوں میں پھلوں کا جوس نکال کر فیروزگر، فیروز آبادی، شہدائے پاکدشت ، آرش اور طرفہ کے اسپتالوں میں تقسیم کیا۔
پاکستان کے علاقہ نوشہروفیروز میں زمین کے تنازع پر چھوٹے بھائی نے فائرنگ کر کے دو بڑے بھائیوں کو قتل کردیا۔
ایران کے صوبہ کرمان کے جنوب میں واقع دریائے " نمچ " کا پانی غیر معمولی طور پر سرخ ہوگيا۔
بھارت اور پاکستان کے فوجیوں کے درمیان لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باوَنڈری پرفائرنگ کا سلسلہ جاری ہے ،جس کے نتیجے میں پاکستان کے 2 شہری زخمی ہوگئے ہیں۔
ایران کے سرحدی شہر آستارا کی میونسپلٹی نے پھولوں کی کاشت کے ذریعہ شہر کو خوبصورت بنادیا ہے۔
بنگلہ دیش کے بانی شیخ مجیب الرحمان کے درجن بھر قاتلوں میں سے ایک قاتل عبدالماجد کو گزشتہ رات ڈھاکہ کے قریب کیرانی گنج جیل میں پھانسی دے دی گئی۔
ایران کے مرکزی صوبہ کے صدر مقام اراک میں بارش کے بعد دھند چھا گئی ہے جس کے بہترین اور شاندارجلوؤں کی تصویر کشی کی گئی ہے۔
پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ بیماروں کی تعداد 5 ہزار 38 ہوگئی ہے جب کہ اس مہلک وائرس سے 86 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
ایران کے دارالحکومت تہران میں ولیعصر(عج) اسکوائرپرحیاتیاتی دفاع کی مشق منعقد کی گئی۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 17 لاکھ 80 ہزار 315 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 1 لاکھ 8 ہزار 828 تک پہنچ گئی ہے۔
حضرت امام جعفر صادق (ع) یونیورسٹی کے استاد نے مغربی ممالک میں کورونا وائرس کے بحران کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس نے مغربی تمدن کی کمزوری کو عیاں کردیا ہے۔
افغانستان کی فوج نے دعوی کیا ہے کہ اس نے افغان صوبے زابل کے شہر میزان میں ایک فضائی حملے میں 3 طالبان دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.