وائٹ ہاؤس نے بھارتی وزیر اعظم مودی کو " ان قالو " کردیا
امریکی صدر کے محل اور دفتر وائٹ ہاؤس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور بھارتی صدر کو" ان فالو" کردیا۔
امریکی صدر کے محل اور دفتر وائٹ ہاؤس نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور بھارتی صدر کو" ان فالو" کردیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے خلیج فارس کے قومی دن کی مناسبت سے کہا ہے کہ خلیج فارس ہمیشہ خلیج فارس اور پڑوسیوں کے ساتھ دوستی و امن کا سمندر باقی رہے گا۔
امریکہ کے کمیشن برائے عالمی مذہبی آزادی نے بھارت کو اقلیتوں کے لیے خطرناک ملک قرار دیتے ہوئے اسے بلیک لسٹ کرنے کی سفارش کی ہے۔
پاکستان کے سماجی رہنما اور ایدھی فاؤنڈیشن کے سربراہ فیصل ایدھی کا کورونا وائرس کا دوسرا ٹیسٹ بھی مثبت آ گیا۔
دنیائے عرب کے معروف تجزیہ نگار نے کہا ہے کہ سعودی عرب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی مہم کی قیادت کر رہا ہے۔
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت میں صرف مسلمانوں کو نہیں بلکہ تمام اقلیتوں کو خطرہ ہے۔ بھارت کے بارے میں دنیا کی رائے بدل رہی ہے۔
بندر عباس میں خلیج فارس کے قومی دن کی مناسبت سے شاندار تقریب منعقد ہوئی اس موقع پر جماران جنگی کشتی پر ایران کا پرچم لہرایا گيا۔
پاکستان کے صوبہ سندھ کی اسمبلی کے رکن اور جماعت اسلامی کے ضلع کراچی جنوبی کے سربراہ عبدالرشید اور ان کے اہل خانہ کے 8 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔
بھارت کے نامور بالی ووڈ اداکار عرفان خان 53 سال کی عمر میں انتقال ہوگیا۔
ایران کے صوبہ اردبیل میں رمضان المبارک کے مہینے میں نیازمندوں اور کورونا وآئرس سے متاثرہ افراد کے درمیان مؤمنانہ امداد کا سلسلہ جاری ہے۔
پاکستان نے سینئر بھارتی سفارتکار کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ اور جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی پر شدید احتجاج کیا ہے۔
رمضان المبارک میں مہر نیوز ایجنسی کے توسط سے ہر روز قرآن مجید میں تدبر کے آداب اور اصولوں کے بارے میں جائزہ لیا جاتا ہے۔
پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم مئی سے 15 روپے کمی کا امکان ہے۔
ایران کے شہر رشت میں نیازمندوں اور کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کے درمیان ہمدلی اور مؤمنانہ امداد تقسیم کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
مصر کے صدر عبد الفتاح السیسی نے ملک بھر میں 3 ماہ کے لیے ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔
انجمن سائلین امیر المؤمنین کی طرف سے رمضان المبارک کی راتوں میں مناجات کا پروگرام منعقد کیا جاتا ہے جسے لوگ پارک ارم میں اپنی گاڑیوں ميں بیٹھ کر سنتے ہیں۔
برطانیہ میں کورونا وائرس کی وباء میں مبتلا ہو کر ایک اور پاکستانی ڈاکٹر ہلاک ہو گیا ہے۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 31 لاکھ 38 ہزار 919 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 2 لاکھ 18 ہزار 10 ہو گئی ہیں۔
ایران میں 10 اردیبہشت مطابق 29 اپریل خلیج فارس کا قومی دن منایا جاتا ہے اس دن پرتگالیوں کو خلیج فارس سے باہر نکال دیا گیا تھا۔
امریکی نائب صدر مائیک پنس کورونا وائرس سے متعلق احتیاطی تدابیر کو نظرانداز کرتے ہوئے اسپتال پہنچ گئے۔
تہران میں تجریش بازار ولیعصر روڈ کے اختتام پر واقع ہے ۔ تجریش تہران کا قدیم محلہ ہے اس محلے میں امامزادہ صالح کا مزار بھی واقع ہے۔
پاکستان نے در اندازی پر مبنی بھارتی الزامات کو مردود اور وہم وفریب پر مبنی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کی کسی بھی حماقت کا منہ توڑ جواب دیا جائےگا۔
اٹلی میں کورونا وائرس کی وباء سے مجموعی اموات 27 ہزار 359 ہو چکی ہیں، جہاں اس وائرس کے اب تک کل کیسز 2 لاکھ 1 ہزار 505 رپورٹ ہوئے ہیں۔
امریکی نیشنل آرکائیو کے مطابق ویت نام جنگ میں 58 ہزار 220 امریکی مارے گئے تھے جبکہ امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 59 ہزار 266 افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے سربراہ نے خلیج فارس کے بارے میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کی خاص توجہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ رہبر معظم ہمیشہ اس بات پر تاکید کرتے ہیں کہ خلیج فارس کے جزائر کو ان کے اصلی نام سے پکارنا چاہیے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.