سعودی عرب کے جارح اتحاد کو حیرت میں ڈالنے کا وقت آگیا ہے
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ نے کہا کہ سعودی عرب کے جارح اتحاد کو حیرت میں ڈالنے کا وقت آگیا ہے، یمن پر مسلط کردہ جنگ میں سعودی عرب کی شکست یقینی ہے۔
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے سربراہ نے کہا کہ سعودی عرب کے جارح اتحاد کو حیرت میں ڈالنے کا وقت آگیا ہے، یمن پر مسلط کردہ جنگ میں سعودی عرب کی شکست یقینی ہے۔
فرانس میں چاقو بردار شخص نے شاپنگ مال کے اندر دکانداروں اور گاہکوں پر حملے کر کے 2 افراد کو ہلاک اور 7 کو زخمی کردیا ہے۔
بھارت میں کورونا وائرس کی تشخیص کےنامناسب انتظامات پر اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما واہول گاندھی نے نریندر مودی کی سرکار پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم مودی کی کورونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے ناقص کارکردگی سے بھارتی عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
پاکستانی حکومت نے 26 اپریل تک کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 50 ہزار تک پہنچنے کا خدشہ ظاہرکردیا ہے۔
فرانس کے 600 فوجی اہلکاروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔
سعودی عرب کی وزارتِ صحت کے مطابق سعودی عرب میں مزید 140 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد سعودی عرب میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 2179 تک پہنچ گئی ہے۔
اٹلی کے ہسپتال میں کورونا وائرس کے مریضوں کی دیکھ بھال کے لئے روبوٹ تعینات کردیئے گئے ہیں۔
ایران کے صوبہ ہمدان میں کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں بائیو لوجیکل مشقیں منعقد کی گئي ہیں۔
عالمی ادارہ صحت " ڈبلیو ایچ او" نے کورونا وائرس سے متاثرہ ممالک کو خبردار کرتے ہوئے ہے کہ کوئی بھی ملک لاک ڈاؤن ہٹانے میں جلد بازی سے کام نہ لے۔
ایران کے ضلع فومن میں زنجان کی 216 ویں آرمرڈ بریگیڈ نے کورونا کی روک تھام کے سلسلے میں شانداراقدامات انجام دیئے ہیں۔
سعودی عرب کی حکومت نے مکہ اور مدینہ کے بعد اہم ترین شہر جدہ میں بھی کرفیو نافذ کردیا ہے۔
پاکستان نے افغان شہریوں کی واپسی کے لیے 6 اپریل سے سرحد کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم کا سلسلہ جاری ہے بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں فائرنگ سے 4 کشمیری جوانوں کو ہلاک کردیا ہے۔
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں کورونا وائرس کی روک تھام کے ساتھ ساتھ لوگوں کو بھوک سے بھی بچانا ہے۔
تہران کے بازار میں کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں سناٹا چھایا ہوا ہے عوام نے گھر میں رہ کر کورونا وائرس کو شکست دینے کا عزم کررکھا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کورونا وائرس کے ساتھ مقابلہ کے سلسلے میں سماجی سطح پر دوری اور فاصلہ کو اہم قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ سماجی دوری اور فاصلہ کی اسکیم کی اسمارٹ فاصلہ اسکیم میں تبدیلی کا سلسلہ جاری رہےگا۔
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ اور یمنی فورسز نے صوبہ مآرب کی مغربی پہاڑیوں پر مکمل کنٹرول حاصل کرتے ہوئے سعودی عرب ک فوجی اتحاد کا اس علاقہ سے صفایا کردیا ہے۔
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی انٹیلی جنس کمیونٹی کے انسپکٹر جنرل کو ملازمت سے فارغ کردیا۔
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی انٹیلی جنس کمیونٹی کے انسپکٹر جنرل کو ملازمت سے فارغ کردیا۔
ایران کے تمام شہروں سمیت لامرد شہر میں بھی کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں اسپرے کی مہم کا سلسلہ جاری ہے۔
پاکستان میں کورونا وائرس کا شکارہونے والے افراد کی تعداد 2708 ہوگئی ہے جن میں سے 1072 کا تعلق پنجاب سے ہے جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 40 تک پہنچ گئی ہے۔
امریکی نیوز چینل کے نیویارک آفس میں کام کرنے والی خاتون اینکر میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے تاہم ان کی حالت تشویشناک نہیں۔
کورونا وائرس کے باعث برطانیہ کے تمام اسکولز اور کالجز کے طلباء کو اس سال بغیر امتحان لیے نمبر دیئے جائیں گے۔
چین میں کورونا وائرس کی مہلک وبا سے ہلاک ہونے والے مریضوں اور طبی عملے کی یاد میں 3 منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے انٹیلی جنس کمیونٹی کے انسپکٹر جنرل کو ملازمت سے فارغ کردیا۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.