ترکی میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 42 ہزار سے زائد ہوگئی
ترکی کے وزیر صحت نے کہا ہے کہ ترکی میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 42282 تک پہنچ گئی ہے۔
ترکی کے وزیر صحت نے کہا ہے کہ ترکی میں کورونا وائرس کے نئے کیسز سامنے آنے کے بعد کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 42282 تک پہنچ گئی ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خآمنہ ای نے کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں اقدامات کو سراہتے ہوئے فرمایا: حکومت کو دشمن کی عداوت اور کمزور طبقہ کی مدد پر بھر پور توجہ مرکوز کرنی چاہیے۔
کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں اردبیل کا بازار میں بند کردیا گیا ہے۔
چین اور یورپ کے بعد اب جاپان اور بھارت میں کورونا وائرس سے متاثرین کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے 15 شعبان المعظم حضرت ولیعصر حجۃ بن الحسن العسکری کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے ٹی وی سے براہ راست عوام سے خطاب کیا۔
بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت کی جانب سے امریکہ کو کورونا وائرس کے علاج میں مددگار ملیریا کی دوا برآمد کرنے پر آمادگی کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت اور امریکہ ملکر کورونا وائرس کو شکست دیں گے۔
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹرس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اقوام متحدہ کے فنڈز منجمد کرنے کی دھمکی پر دنیا سے عالمی ادارہ صحت کی مدد کی اپیل کی ہے۔
پاکستان میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 64 ہو گئی، مزید کورونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد کنفرم کیسز کی تعداد 4 ہزار 437 ہو گئی۔
ایران میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں حرم رضوی سمیت تمام مقدس مقامات کو بھی بند کردیا گیا تھا جبکہ کورونا کے خاتمہ کے بعد ان مقدس مقامات کو کھول دیا جائےگا۔
پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں 170 کورونا وائرس کے کیسز سامنے آنے اور 5 ہلاکتوں کے باوجود وہاں طبی سامان اور معاونت کی کمی پر پاکستان کو گہری تشویش ہے۔
انسان دنیا کی ہرجگہ سے امام معصوم (ع) کی زیارت اور ان کے ساتھ رابطہ برقرار کرسکتا ہے۔
پاکستانی فوج نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے پر بھارت کے کواڈ کاپٹر کو تباہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔
ایران کے صوبہ ہمدان میں بھی 15 شعبان المعظم اور حضرت امام مہدی (ع) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے چراغانی اور نو افشانی کا اہتمام کیا گیا۔
ایران بھر کی طرح شیراز میں بھی ضرورتمند افراد کو معاشی پیکیجز کی تقسیم کی مہم کا آغاز کردیا گيا ہے۔
امریکہ کے صدارتی امیدوار بننے کے ڈیموکریٹ پارٹی خواہش مند برنی سینڈرز نے صدارتی دوڑ سے دستبردار ہونے کا اعلان کردیا ہے۔
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق سعودی عرب میں 150 سعودی شہزادے کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
قم میں ہر سال 15 شعبان حضرت امام مہدی کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے شاندار جشن منایا جاتا تھا جس میں لاکھوں افراد شرکت کرتے تھے لیکن اس سال کورونا وائرس کی وجہ سے اس سلسلے میں تمام پروگرام منسوخ کردیئے گئے۔
مشہد مقدس میں بعض مؤمنین نے حرم رضوی کے جوار میں امام زمانہ (عج) کی ولادت باسعادت کی مناسبت دعائے فرج کی تلاوت کا شرف حاصل کیا۔
لیبیا میں خلیفہ حفتر سے متعلق لیبیا کی نیشنل آرمی نے ترکی کے 2 ڈرونز طیارے تباہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
تہران میں ولیعصر امام زمانہ (عج) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے جشن منعقد ہوا۔
شیراز میں حضرت امام زمانہ (عج) کی ولادت باسعادت اور 15 شعبان کی مناسبت سے جشن منعقد ہوا ۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 88 ہزار 502 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ دنیا بھر میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 15 لاکھ 18 ہزار 773 تک پہنچ گئی ہے۔
افغانستان کی فضائیہ کے حملوں میں 2 مغربی صوبوں میں 22 طالبان دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹرس نے کرونا وائرس کا پھیلا ﺅ روکنے کےلئے امن فوجیوں کی تعیناتی اور گردش 30 جون تک معطل کر دی ہے ۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حضرت امام مہدی علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے فرمایا: آج انسان تاریخ کے حساس مرحلے پر پہنچ گيا ہے اور آج انسان کو ہر دور کی نسبت ایک منجی کی ضرورت کا احساس ہوگيا ہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.