شمالی وزیرستان میں وہابی دہشت گردوں کے حملے میں پاکستانی فوجی اہلکار ہلاک
پاکستان کے قبائلی علاقہ شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور وہابی دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ میں ایک فوجی اہلکار ہلاک ہوگیا ہے۔
پاکستان کے قبائلی علاقہ شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور وہابی دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ میں ایک فوجی اہلکار ہلاک ہوگیا ہے۔
ایران کے شہر ساوہ کے شاعروں اور مداحوں نے ضرورت مندوں اور موسمی کارکنوں کے درمیان ضروری اشیاء کے 110 پیکیجز تقسیم کئے ہیں۔
امریکی سینیٹ کی سابق ملازمہ نے امریکہ کے سابق نائب صدر ، امریکی صدارتی امیدوار اور ڈیموکریٹ رہنما جوبائیڈن پر 90 کی دہائی کے اوائل میں جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا الزام عائد کیا ہے۔
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ملک بھر میں لاک ڈاؤن کی مدت ميں 3 مئی تک توسيع کر دی ہے۔
عراق کے دینی مرجع آیت اللہ آیت اللہ محمد الیعقوبی کے تنزانیہ میں خصوصی نمائندے نے تنزانیہ کے نائب مفتی شیخ شعبان بن جمعہ اور انکے ہمراہ وفد سے ملاقات میں کہا ہے کہ عراق کے معروف دینی مرجع آیت اللہ محمد الیعقوبی مذہبی رواداری اور فرزندان توحید کے درمیان اتحاد کی بھر پور حمایت کرتے ہیں۔
شمالی کوريا نے درمیانہ فاصلے تک مار کرنے والے چند کروز میزائل کا ایک اور کامیاب تجربہ کیا ہے۔
امریکہ کی جنوبی ریاستوں میں ہوا کے تیز رفتار بگولوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 33 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جب کہ درجنوں گھر مکمل طور پر تباہ ہوگئے۔
پاکستان کی وفاقی کابینہ کی جانب سے ملک میں لاک ڈاؤن میں 30 اپریل تک توسیع کی منظوری دے دی گئی ہے ۔
حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے اپنے نامعقول اور غیر انسانی اقدامات کے ذریعہ دنیا میں کورونا وائرس پھیلانے میں مدد کی ہے۔
عالمی ادارہ صحت " ڈبلیو ایچ او" نے دنیا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس ایک دہائی قبل پھیلنے والی مہلک وبا سوائن فلو سے بھی دس گنا زیادہ خطرناک ہے، اس لیے حفاظتی اقدامات میں غفلت اور سستی نہ کی جائے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے سربراہ بریگیڈیئر جنرل کیومرث حیدری نے 29 فروردین یوم فوج کی آمد کے موقع پر پریس کانفرنس میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں فوج کے اقدامات کی تشریح کی۔
کینیڈین حکومت نے عوام کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے اگلے چند ماہ میں 44,000 افراد جاں بحق ہو سکتے ہیں-
تہران کے بقیۃ اللہ اسپتال میں گذشتہ چند دنوں سے کورونا وائرس کے بیماروں کے داخلہ میں کمی کے پیش نظر اس اسپتال کے کورونا وائرس کے مریضوں سے متعلق بعض شعبوں کو پہلی صورتحال میں تبدیل کردیا گيا ہے۔
پاکستان کے صوبہ سندھ کی تاجر تنظیموں کے رہنماؤں نے 15 اپریل سے صوبے بھر میں کاروبار کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔
اس رپورٹ میں ایران کے صوبہ آذربائیجان کے " خاروانا " علاقہ کے شاندار قدرتی مناظر پیش کئے جاتے ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی تازہ ترین پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ وہ یکم مئی سے پورے امریکہ میں لاک ڈاؤن ختم کردیں گے۔
کرمان میں کورونا وائرس کی پابندیوں کے خآتمہ کے بعد طبی فاصلہ کی رعایت کے ساتھ لوگ ہر دلعزیز شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کے مزار پر حاضر ہورہے ہیں۔
اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے خوراک نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس سے پھیلنے والی عالمی وبا کی باعث دنیا بھر میں خوراک کی فراہمی کا پیچیدہ اور باہم منسلک نظام شدید متاثر ہورہا ہے جس سے عالمی سطح پر خوراک کی قلت پیدا ہوسکتی ہے۔
قم میں شدید بارش کے نتیجے میں پانی سڑکوں پر کھڑا ہوگیا ہے سیلاب کی وجہ سے کئي گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
پاکستان بھر میں مہلک کورونا وائرس کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 5716 سے تجاوز کرگئی اور 96 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
ایرانی فوج کے اعلی افسروں کا کہنا ہے کہ فوجی چھاؤنیوں میں موجود سرباز کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے لئے عوام کی بھر پور خدمت کررہے ہیں۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کی بہترین جگہ گھر ہے ایرانی عوام نے اس سال نوروز بھی گھروں میں رہ کیا منایا جو گذشتہ سالوں کے نوروز سے بہت ہی متفاوت تھا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل سلامی نے کہا ہے کہ حضرت امام حسن مجتبی (ع) ہیڈ کوارٹر کو غریب اور پسماندہ افراد کی خدمت کے لئے تشکیل دیا گيا ہے۔
مشرقی لیبیا کی حکومت نے ایک بیان صادر کیا ہے جس میں ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کو دہشت گردوں کا حامی اور معاون قراردیا ہے۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 20 لاکھ سے زائد ہوگئی ہے جبکہ اس سے ہلاکتوں کی تعداد 1 لاکھ 20 ہزار کے قریب پہنچ گئی ہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.