پاکستان کے ماہر امراض ڈاکٹر کورونا وائرس سے ہلاک
پاکستان کے معروف ماہر امراض جلد ڈاکٹر عبد القادر سومرو کورونا وائرس میں مبتلا ہونے بعد ہلاک ہوگئے ہیں۔
پاکستان کے معروف ماہر امراض جلد ڈاکٹر عبد القادر سومرو کورونا وائرس میں مبتلا ہونے بعد ہلاک ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے رہبر معظم انقلاب اسلامی کی طرف سے قومی ترقیاتی فنڈ سے ایک ارب یورو کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کی غرض سے اٹھانے کی حکومتی درخواست منظور کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے اس مبلغ کو ضرورت کے مطابق صرف کرنے کا دستور صادر کردیا ہے۔
کورونا وائرس کے باعث براعظم افریقہ کی معیشت سکڑنے سے تقریباً 2کروڑ افراد کے نوکریوں سے محروم اور بے روزگار ہونے کا خدشہ ہے۔
امریکی ریاست فلوریڈاکے بین الاقوامی ایئرپورٹ کے قریب خوفناک آتشزدگی کے باعث ہزاروں گاڑیاں جل کر تباہ ہو گئی ہیں ۔
مقبوضہ کشمیر میں رونما ہونے والے دو واقعات میں بھارتی فوح کی فائرنگ کے نتیجے میں 9 کشمیری جاں بحق اور تین بھارتی فوجی ہلاک ہو گئے ہیں۔
پاکستان میں کورونا وائرس میں مبتلا نئے کیسز سامنے آنے کے بعد کورونا میں مبتلا ہونے والے افراد کی تعداد 3469 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 50 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
اس ویڈیو میں صوبہ ہمدان مین شاندار اور حیرت انکیز غاروں کا منظر پیش کیا جاتا ہے ، صوبہ ہمدان قدرتی غاروں کے لحاظ سے ایران کا اہم صوبہ ہے۔
کورونا وائرس کے باعث متحدہ عرب امارات میں مقیم بڑی تعداد میں پاکستانی انتہائی مشکلات کا شکار ہوگئے ہیں۔
ایران کے شہر جہرم میں 800 افراد کی موجودگی میں بائیولوجیکل دفاعی مشقیں منعقد ہوئیں ، ان مشقوں میں رضاکار فورس اور سپاہ کے اہلکاروں نے حصہ لیا۔
پاکستان کے معروف سائنسدان ڈاکٹر عطا الرحمٰن کا کہناہے کہ ہمارے پاس ٹیسٹنگ صلاحیت کی کمی ہے، پاکستان میں کورونا کیسز ایک لاکھ تک جاسکتے ہیں۔
ایران کے صوبہ چہار محال بختیاری میں کسانوں کی طرف سے کھیتوں میں پیاز کی کاشت کا سلسلہ جاری ہے۔
پاکستان کے چیف جسٹس گلزاراحمد کورونا وائرس سے متعلق حکومت کے اقدامات پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت صرف میٹنگز کررہی ہے لیکن زمین پر کچھ کام بھی نہیں ہورہا ہے۔
فلپائن میں طبی حکام کی جانب سے ماسک نہ پہننے کے باعث روکنے پر مشتعل ہونے والے شہری کو پولیس نے گولی مارکر ہلاک کردیا۔
امریکی صدر کے مشیر صحت نے رواں برس کورونا وائرس کا مکمل خاتمہ نہ ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
ایران کے صوبہ البرز کے صدر مقام کرج میں گذشتہ سال ہزاروں افراد نے لالہ زاروں کی سیر کی تھی لیکن اس سال کورونا وائرس کی وجہ سے ان لالہ زاروں میں مجازی چہل قدمی کا اہتمام کیا گیا ہے۔
ایران کے شہر بجنورد میں بائیولوجیکل دفاعی مشقوں کا سلسلہ جاری ہے۔
نیویارک کے چڑیا گھر میں چار سالہ شیر کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد انتظامیہ نے چڑیا گھر کے ملازمین میں بھی کورونا وائرس کا شبہ ظاہر کیا ہے۔
لیبیا کے سابق وزیر اعظم محمود جبریل کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے بعد ہلاک ہوگئے ہیں۔
برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو گزشتہ روز لندن کے ایک مقامی اسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے کیونکہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے دس دن بعد بھی ان میں کورونا وائرس کی علامات مسلسل موجود تھیں اور ان کی طبیعت بدستور خراب تھی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے اردبیل میں کورونا وائرس کی روک تھام اور جراثیم کشی کی مہم میں بھر پور حصہ لیا۔
پاکستان اورافغانستان کی سرحدوں چمن اور طورخم کو عارضی طور پر کھول دیا گیا ہے۔
شیراز میں حضرت سید علاء الدین حسین کے حرم مطہر کے مجاورین کے درمیان طبی اور غذائی اشیاء کی تقسیم کی گئی۔
رضاکار فورس کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر جنرل غلامی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کی اسکیم میں 5 لاکھ 45 ہزار رضاکاروں نے حصہ لیا ہے۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے محکمہ داخلہ نے صوبے میں لاک ڈاؤن میں 7 روز کے لیے توسیع کردی ہے۔
پاکستان کی قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کے ذریعہ ترکی کے شہر استنبول سے اسلام آباد آنے والے 193 میں سے 22 مسافروں کا کورونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آ گیا ہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.