افغان حکومت کا 100 طالبان قیدیوں کو آزاد کرنے کا اعلان
افغانستان کی حکومت نے کہا ہے کہ طالبان کے 100 قیدیوں کو رہا کیا جارہا ہے جس میں اہم کمانڈرز شامل نہیں ہیں۔
افغانستان کی حکومت نے کہا ہے کہ طالبان کے 100 قیدیوں کو رہا کیا جارہا ہے جس میں اہم کمانڈرز شامل نہیں ہیں۔
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ کہ کورونا وائرس پھیلنے سے عرب خطے میں غربت میں اضافہ ہوگیا ہےجب کہ وہاں لاک ڈاؤن کے دوران خواتین پر تشدد میں بھی اضافہ دیکھا گیا ہے۔
عالمی ادارہ صحت نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے لگائے گئے جانبداری کے الزام کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس وبا جیسی نازک صورت حال میں فنڈز روکنے کی دھمکی نامناسب رویہ ہے۔
یورپی ملک رومانیہ میں ایک ہی دن میں 10 نوزائیدہ بچوں میں کورونا وائرس کی تشخیص کے بعد حکام نے میٹرنٹی ہوم کے تمام عملے کے ٹیسٹ کرنے کے احکامات جاری کردیئے۔
ایران کے صوبہ لرستان میں ایک خاتون ڈاکٹر نے صعب العبورعلاقہ میں پہنچ کر خدمت رسانی کی مثال قائم کردی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے صدر حسن روحانی کی طرف سے نامزد وزیر زراعت کا اعتماد کا ووٹ دیدیا ہے۔
پاکستان کے اسلام آباد ايئر پورٹ پر کینیڈا کے شہر ٹورنٹو سے پہنچنے والے 25 مسافروں کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ مثبت آ گئی ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ کے نتیجے میں ایک اور کشمیری جاں بحق ہوگیا ہے۔
قم میں عراق کے معروف دینی مرجع شیخ آیت اللہ یعقوبی کی طرف سے غیر ایرانی طالب علموں میں مفت دوائیں تقسیم کی گئی ہیں۔
متحدہ عرب امارات نے کورونا وائرس کی بنا پر 10 ہزار پاکستانیوں کو نوکریوں سے نکال دیا ہے۔
ایران کے صوبہ شمالی خراسان کے صدر مقام بجنورد میں بہار کے موقع پر شدید برف باری ہوئی ہےجس کے نتیجے میں پورا علاقہ سفید ہوگیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی ادارے اور ورلڈ بینک کی ایران اور دیگر ممالک کے درمیان تبعیض ہمارے لئے ناقابل برداشت ہے عالمی بینک اور مالیاتی ادارے کو اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرنا چاہیے۔
ایرانی عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ رئیسی کی صدارت میں صوبائی اٹارنی جنرلز کی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں عدلیہ کے سربراہ نے انسانی کرامت کی حفاظت اور کرپشن کے خلاف اقدامات پر تاکید کی ۔
ایران کے جزیرہ کیش میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں کیش کے ایئر پورٹ پر جراثیم کشی کی مہم کا سلسلہ جاری ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پریس کانفرنس میں عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ آئندہ اس ادارے کے فنڈز روکنے پر غورکریں گے۔
ایران کے صوبہ البرز کے صدر مقام کرج کی میونسپلٹی کی طرف سے شہرکے مختلف محلوں میں جراثیم کشی کی مہم جاری ہے۔
قم میں سماجی اور جہادی گروہوں کے تعاون سے نیاز مند طبقات میں 12 ہزار معاشی امدادی پیکیجز کی تقسیم کے لئے آمادہ کردیئے گئے۔
کورونا وائرس کی وبا سے متاثرہ بحری بیڑے کے جبری مستعفی کپتان کی توہین کرنے والے امریکی وزیرِ بحریہ تھامس موڈلی بھی عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔
روس کے 34 سالہ جوان میخائیل سیمونوف نے اسلام قبول کرنے کے بعد مذہب شیعہ اختیار کیا اور آج کل وہ قم میں جامعہ المصطفی العالمیہ میں دینی تعلیم حاصل کررہا ہے۔ وہ ہر روز عصر کے وقت کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں دوسرے طلباء کے ہمراہ اسپرے کی مہم اور دیگر خدماتی امور میں حصہ لیتا ہے۔
چین نے76 روزہ لاک ڈاؤن کے خاتمہ پر جشن منعقد کیا اور کورونا وائرس کو شکست دے کر ووہان شہر کھول دیا ہے۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد 14 لاکھ سے زائد ہوگئی ہے جبکہ اس مہلک وائرس سے اب تک 81 ہزارسے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
امریکہ میں کورونا وائرس کی تباہ کاری کا سلسلہ جاری ہے ۔ امریکہ میں ایک دن میں کورونا وائرس سے 2 ہزار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
جاپان نے ملک میں کورونا وائرس کی وباء بڑھنے کے بعد ایمرجنسی نافذ کر دی ہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.