کورونا وائرس انسانیت کا مشترکہ دشمن ہے
چین کے صدر شی جن پنگ نے بیلاروس میں کورونا وائرس پھیلنے پر چین کی حکومت اور عوام کی جانب سے بیلاروس کی حکومت اور عوام سے دلی ہمدردی کا اظہار کیاہے۔
چین کے صدر شی جن پنگ نے بیلاروس میں کورونا وائرس پھیلنے پر چین کی حکومت اور عوام کی جانب سے بیلاروس کی حکومت اور عوام سے دلی ہمدردی کا اظہار کیاہے۔
پاکستان میں صوبہ سندھ کی حکومت نے کراچی میں کورونا وباء سے متاثرہ علاقوں کو مکمل بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ایران کے شہر تبریز میں ایرانی فوج نے یوم فوج کی مناسبت سے فوجی پریڈ کے بجائے خدمت پریڈ منعقد کی جس میں فوج کے مختلف شعبوں کے اہلکاروں نے حصہ لیا۔
رشت میں ایرانی فوج نے یوم فوج کی مناسبت سے فوجی پریڈ کے بجائے خدمت پریڈ منعقد کی جس میں فوج کے مختلف شعبوں کے اہلکاروں نے حصہ لیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے کمانڈر انچیف رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے یوم فوج کی مناسبت سے ایرانی فوجی اہلکاروں کی درخشاں خدمات پر انھیں سلام پیش کیا ہے۔
مسقط میں پھنسے 150 پاکستانیوں کو عمان کی سلام ایئر کی خصوصی پرواز نے کراچی پہنچا دیا ہے جبکہ کراچی سے 15 خواتین سمیت 55 عمانی شہریوں کو مسقط روانہ کیا گیا ہے۔
ایران کے مقدس شہر قم میں ایرانی فوج نے یوم فوج کی مناسبت سے فوجی پریڈ کے بجائے خدمت پریڈ منعقد کی جس میں فوج کے مختلف شعبوں کے اہلکاروں نے حصہ لیا۔
پاکستان نے مقبوضہ کشمیرکی صورتِ حال پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کی اشتعال انگیزیوں کا منہ توڑ جواب دیتا رہے گا۔
ایران کے شہر شیراز میں ایرانی فوج نے یوم فوج کی مناسبت سے فوجی پریڈ کے بجائے خدمت پریڈ منعقد کی جس میں فوج کے مختلف شعبوں کے اہلکاروں نے حصہ لیا۔
بھارت میں مسلمانوں کے خلاف حکمراں جماعت " بی جے پی " کے کارکنوں کی طرف سے نفرت اور تعصب پھیلانے میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے بھارتی حکومت نے اب کورونا وائرس پھیلانے کا الزام بھی تبلیغی جماعت کے سر تھونپ دیا ہے۔
ایران کے دارالحکومت تہران میں ایرانی فوج نے یوم فوج کی مناسبت سے فوجی پریڈ کے بجائے خدمت پریڈ منعقد کی جس میں فوج کے مختلف شعبوں کے اہلکاروں نے حصہ لیا۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 22 لاکھ قریب پہنچ گئی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 1 لاکھ 47 ہزار 384 ہو گئی ہیں۔
مشہد مقدس میں فوج نے یوم فوج کی مناسبت سے فوجی پریڈ کے بجائے خدمت پریڈ منعقد کی جس میں فوج کی مختلف یونٹوں نے حصہ لیا۔
سائنسدانوں نے پانی کی گہرائی میں تیرنے والا دنیا کا سب سے طویل جاندار دریافت کرلیا ہے۔
مشہد مقدس میں شیرین محلہ میں کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں طبی عملہ ہر گھر میں اسکریننگ کا عمل انجام دے رہا ہے۔
ایران کے شہر سبزوار کے سیلاب سے متاثرہ گاؤں بہانگر داورزن میں امدادی ٹیموں کی طرف سے امداد رسانی کا کام جاری ہے۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے وزیراعلیٰ نے پولیس میں 10 ہزار کانسٹیبل بھرتی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
قم کے فوٹوگرافروں نے کورونا وائرس کے روک تھام اور کورونا وائرس کے مریضوں کے علاج کے سلسلے میں ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل عملے کی خدمات کی شاندار تصویریں دنیا کے سامنے پیش کی ہیں۔
پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے طبی اور نیم طبی عملے کی تعداد میں تشویشناک اضافہ ہوگیا ہے اور اس وقت پورے ملک میں کورونا وائرس کا شکار ہونے والے ڈاکٹروں نرسوں اور طبی عملے کی تعداد 180 سے زائد ہوگئی ہے۔
ایران میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں ایرانی فوج بھی دیگر اداروں کے ساتھ ملکر اہم کردار ادا کررہی ہے اور اس سلسلے میں محمد رسول اللہ (ص) کے آپریشنل ڈویژن نے ماحولیاتی دفاعی مہم میں بھر پور حصہ لیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے سربراہ نے یوم فوج کی مناسبت سے کہا ہے کہ ایران کی مسلح فوج طاقت اور قدرت کی ایسی عظیم بلندی پر پہنچ چکی ہے جہاں سے وہ مختلف میدانوں میں حاضر ہوسکتی ہے۔
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹیو بورڈ نے پاکستان کیلیے 1 ارب 38 کروڑ 60 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دیدی ہے۔
مائیکروسافٹ کمپنی کے بانی اور امریکی ارب پتی بل گیٹس نے عالمی ادارہ صحت " ڈبلیو ایچ او " کی امداد روکنے پر امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر کا ڈبلیو ایچ او کے بارے میں اعلان انتہائی خطرناک ہے۔
پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی کُل تعداد 7 ہزار 27 ہو گئی، جبکہ اس مہلک وائرس کے باعث ہلاک ہونے والوں کی کُل تعداد 134 ہو چکی ہے۔
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 21 لاکھ 82 ہزار 823 ہو چکی ہے جبکہ اس سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 1 لاکھ 45 ہزار 551 تک پہنچ گئی ہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.