چین نے ووہان میں کورونا وائرس پھیلانے والی امریکی فوجی خاتون کی شناخت ظاہر کردی
چین نے ووہان میں کورونا وائرس پھیلانے والی امریکی فوجی خاتون کی شناخت کا دعویٰ کرتے ہوئے کہاہے کہ امریکی فوج میں ریزرو فوجی عہدیدار ہی یہ وبا پھیلانے والی خاتون فوجی ہیں۔