حکومت کو کمزور طبقہ کے لئے اپنے پروگرام کو فوری طور پر عملی جامہ پہنانا چاہیے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خآمنہ ای نے کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں اقدامات کو سراہتے ہوئے فرمایا: حکومت کو دشمن کی عداوت اور کمزور طبقہ کی مدد پر بھر پور توجہ مرکوز کرنی چاہیے۔