رہبر معظم انقلاب کی قومی ترقیاتی فنڈ سے ایک ارب یورو اٹھانے کی حکومتی درخواست سے موافقت
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے رہبر معظم انقلاب اسلامی کی طرف سے قومی ترقیاتی فنڈ سے ایک ارب یورو کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کی غرض سے اٹھانے کی حکومتی درخواست منظور کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہوئے اس مبلغ کو ضرورت کے مطابق صرف کرنے کا دستور صادر کردیا ہے۔