قم میں معمولی شدت کا زلزلہ
قم کے کہک علاقہ میں 8/ 3 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے مقامی وقت کے مطابق زلزلہ رات 20 بجکر 34 منٹ پر آیا ۔
قم کے کہک علاقہ میں 8/ 3 کی شدت کا زلزلہ آیا ہے مقامی وقت کے مطابق زلزلہ رات 20 بجکر 34 منٹ پر آیا ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ کی بری فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور سعودی عرب کی طرف سے ایران میں سرگرم دہشت گردوں کو بڑے پیمانے پر مدد اور ہتھیار فراہم کئے جارہے ہیں ۔
ملک کے استقلال، دفاع اور پیشرفت میں عوام کا اہم کردار ہوتا ہے یہی وجہ ہے کہ عوام ملکی نظام کا اہم اور فیصلہ کن رکن ہوتے ہیں۔
افغان الیکشن کمیشن نے 6 ماہ بعد اشرف غنی کی صدارتی الیکشن میں کامیابی کا باضابطہ اعلان کردیا ہے۔
شبقدر میں مدرسے کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر 4 بچے ہلاک اور 10 زخمی ہوگئے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نےمشرقی آذربائیجان کے عوام کے مختلف طبقات کے ساتھ ملاقات میں انتخابات کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: انتخآبات میں شرکت شرعی ذمہ داری ہے۔
پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ اسمبلی میں اجلاس کے دوران حکومتی اور اپوزیشن ارکان آپس میں گتھم گتھا ہوگئے۔
مقبوضہ کشمیر میں پولیس نے وی پی این کا استعمال کرنے والوں کے خلاف مقدمات دائر کرنا شروع کردیئے۔
پاکستانی حکومت نے احساس اثاثہ جات پروگرام کے تحت مستحقین میں فی خاندان 60 ہزار روپے مالیت تک کے مویشی،رکشے اور ٹھیلے مفت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اس ویڈیو میں امریکی ریاست مشی گن میں برف کے آتشفشاں کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
چین میں پاکستانی سفارتخانے کی 2 رکنی اسپیشل ٹاسک فورس نے چین کے کورونا سے متاثرہ شہر ووہان میں پاکستانی طلباء سے ملاقات کی ہے۔
بھارت میں اُڑان بھرنے کے لیے تیار مسافر بردار طیارے کے انجن میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس سے مسافروں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ لعظمی خامنہ ای سے 29 بہمن سن 1356 میں قیام کی 42 ویں سالگرہ کی مناسبت سے مشرقی آذربائیجان کے عوام کے مختلف طبقات نے ملاقات کی۔
کراچی میں کیماڑی کے علاقے میں زہریلی گیس سے مزید 7 افراد ہلاک ہوگئے جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 14 ہوگئی ہے۔
چین کے شہر ووہان سے وطن لوٹنے والے ایرانی طلباء نے 14 دن قرنطینہ میں بسر کئے جس کے بعد انھیں سلامتی کا کارڈ جاری کردیا گیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تبریز کے عوام کے مختلف طبقات کے ساتھ ملاقات میں دشمن کی اسلام اور مسلمانوں کے خلاف گھناؤنی سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: دشمن کا مقصد جوانوں کو اسلامی نظام سے الگ کرنا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تبریز کے عوام کے مختلف طبقات کے ساتھ ملاقات میں دشمن کی اسلام اور مسلمانوں کے خلاف گھناؤنی سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: دشمن کا مقصد جوانوں کو اسلامی نظام سے الگ کرنا ہے۔
ایران کے شہر بجنورد میں ایرانی پارلیمنٹ کے انتخابات کے سلسلے میں امیدواروں کی طرف سے تبلیغات کا سلسلہ جاری ہے۔
سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام قمی کی موجودگي میں مقامی سطح پر امام جماعت مقرر کرنے کے سلسلے میں پہلا اجلاس منعقد ہوا۔
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیوگوٹرس نے کہا ہے کہ صرف 5 ممالک کے پاس ویٹو پاور ہونا دنیا میں عدم مساوات کا مظہر ہے جبکہ کشمیر سمیت ہر جگہ بنیادی انسانی حقوق کا احترام ہونا چاہیے۔
مدافع حرم شہید اصغر پاشاپور کی یاد میں حسینیہ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی۔
ایران کے شہر گرگان میں ایرانی پارلیمنٹ کے انتخابات کے سلسلے میں امیدواروں کی طرف سے تبلیغات کا سلسلہ جاری ہے۔
پاکستان کے ضلح ڈیرہ اسماعیل خان کی تحصیل کلاچی میں پولیس موبائل کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید جب کہ 2 زخمی ہوگئے۔
چین میں مہلک کورونا وائرس سے مزید 98 افراد ہلاک ہوگئے جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 1868 جبکہ مریضوں کی تعداد 72 ہزار 436 ہوگئی ہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.