کربلائے معلی میں پہلی بار برف باری ہوئی
عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں پہلی بار برف باری ہوئی ہے۔
عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں پہلی بار برف باری ہوئی ہے۔
ایران کے مختلف شہروں سمیت مشہد مقدس میں بھی 22 بہمن انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 41 ویں سالگرہ کے موقع پر عظيم الشان ریلی کا اہتمام کیا گیا۔
ایران کے مختلف شہروں سمیت رشت میں بھی 22 بہمن انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 41 ویں سالگرہ کے موقع پر عظيم الشان ریلی کا اہتمام کیا گیا۔
چین میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتوں کی تعداد 1000 سے زائد ہوگئی ہے جبکہ کورونا وائرس کو روکنے میں ناکامی پر اہم اور اعلیٰ سرکاری حکام کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا گیا ہے۔
کویت کے امیر نے اپنے ایک پیغام میں انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی کی 41 ویں سالگرہ کے موقع پر ایرانی حکومت اور عوام کو مبارکباد پیش کی۔
قم میں 22 بہمن انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 41 ویں سالگرہ کے موقع پر عظيم الشان ریلی نکالی گئی، اس ریلی میں علماء ، طلاب ، مراجع عظام اور عوام نے بھر پور شرکت کی۔
بنگلہ دیش کے کیمپوں سے جنوبی ساحل کے راستے سے ملائیشیا جانے کی کوشش کرنے والے روہینگیا مہاجرین کی کشتی سمندر میں اُلٹ گئی جس کے نتیجے میں 14 افراد ڈوب کر ہلاک ہو گئے۔
ایران کے صوبہ اردبیل میں 22 بہمن انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 41 ویں سالگرہ کے موقع پر عظيم الشان ریلی نکالی گئی۔
بھارت میں دہلی اسمبلی کے انتخابات میں عام آدمی پارٹی نے وزیر اعظم مودی کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کو تیسری بار بھی شکست سے دوچار کردیا ہے۔
سمنان میں 22 بہمن انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 41 ویں سالگرہ کے موقع پر عظيم الشان ریلی نکالی گئی۔
ایران کے دارالحکومت تہران میں آزادی اسکوائر پر 22 بہمن کی مناسبت سے عظيم الشان ریلی منعقد ہوی۔
پاکستان میں لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ نون کے رہنماحمزہ شہباز کی آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں درخواست ضمانت مسترد کر دی گئی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں بعض اعلی حکام نے عظيم الشان ریلی میں شرکت کی ۔ تہران ریلی سے صد رحسن روحانین ے خطاب کیا۔
ایران کے دارالحکومت تہران میں 22 بہمن انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 41 ویں سالگرہ کے موقع پر عظيم الشان ریلی نکالی گئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے تہران میں آزادی اسکوائر پر ایک عظیم الشان ریلی سے خطاب میں پارلیمانی انتخابات میں عوام کی شرکت پر تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق میں امریکی ايئر بیس عین الاسد پر ایرانی سپاہ کادفاعی میزائل حملہ ایرانی عوام کا مطالبہ تھا۔
ایران کے صوبہ ہمدان میں 22 بہمن انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 41 ویں سالگرہ کے موقع پر عظيم الشان ریلی نکالی گئی۔
امریکی وزارت دفاع پینٹاگون کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ عراق میں امریکی ایئر بیس عین الاسد پر ایرانی میزائل حملے کے نتیجے میں 109 امریکی فوجیوں کو دماغی چوٹ پہنچی تھی۔ اس سے قبل امریکہ نے کہا تھا کہ امریکہ کا کوئی فوجی زخمی نہیں ہوا۔
ایران کے صوبہ گیلان کے صدر مقام رشت میں شدید برف باری کے نتیجے میں عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔
قم میں صوبہ مازندران میں رہبر معظم کے سابق نمائندے اور ساری کے امام جمعہ آیت اللہ طبرسی کی تشییع جنازہ میں علماء و طلاب سمیت عوام کی بڑي تعداد نے شرکت کی۔
قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے اپنے ایک پیغام میں انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی کی 41 ویں سالگرہ کے موقع پر ایرانی حکومت اور عوام کو مبارکباد پیش کی۔
چینی صدر شی جن پنگ 900 سے زائد افراد کی جان لینے والے کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں اور صحت حکام سے ملنے ہسپتال پہنچ گئے۔
افغانستان کے لیے امریکہ کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے ملا برادر اور طالبان کے سیاسی امور کے نائب سربراہ سے قطر میں ملاقات کی۔
کراچی کے شہری کو بیویوں سے چھپ کر تیسری شادی کرنا مہنگی پڑگئی، کمسن بیٹے کو لے کر پہلی بیوی شوہر کے ولیمے میں پہنچ گئی اور شوہر کی جم کر پٹائی کردی۔
بھارت میں دہلی اسمبلی کے انتخابات کے غیرسرکاری نتائج کے مطابق عام آدمی پارٹی کودوسری جماعتوں پربرتری حاصل ہے۔
ایران میں انقلاب اسلامی کی کامیابی کی 41 ویں سالگرہ کے موقع پر تہران کی عظیم الشان ریلی میں ایران کے صدر روحانی اور اسپیکر لاریجانی سمیت اعلی حکام نے شرکت کی۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.