نائجیریا میں وہابی دہشت گردوں کے حملے میں 30 افراد ہلاک
نائجیریا کےشمال مشرقی صوبے میں وہابی دہشت گردوں نے گاؤں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 30 افرادہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔
نائجیریا کےشمال مشرقی صوبے میں وہابی دہشت گردوں نے گاؤں پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 30 افرادہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے تہران میں مقیم غیر ملکی سفیروں کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ سپاہ قدس کے سابق کمانڈر میجر جنرل شہید قاسم سلیمانی کے لئے امریکی جنرلوں کو نشانہ بنانا اور انھیں قتل کرنا بہت آسان تھا ۔
بھارتی سپریم کورٹ نے دارالحکومت دہلی کے شاہین باغ میں متنازع اور نسل پرستانہ شہریت قانون کے خلاف احتجاج کرنے والوں کو فوری طور پر ہٹانے کا حکم دینے سے انکار کردیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے انقلاب اسلامی کی شاندار کامیابی کی سالگرہ کی مناسبت سےعام عدالتوں، انقلاب اسلامی عدالتوں ، فوجی اور خصوصی عدالتوں سے سزا پانے والے 2315 قیدیوں کی سزاؤں میں کمی اور عفو کی درخواست موافقت کی ہے۔
عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ چین نہ جانے والے افراد کا بھی کورونا وائرس سے متاثر ہونا ایک بڑے خطرے کی ابتدا ہے۔
پاکستان نے ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ کے جواب میں ایک بھارتی فوجی کو ہلاک اور 3 کو زخمی کرنے کا دعوی کیا ہے۔
اس ویڈیو میں شہید قاسم سلیمانی کی شہادت کے چہلم کے مناظر پیش کئے جاتے ہیں۔
عالمی بازار میں فی اونس سونا 1 ڈالر اضافہ ہوگیا ہے جے کے بعد عالمی بازار میں سونے کی فی اونس قیمت 1572 ڈالر پر پہنچ گئی ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مشیر خزانہ بہترین کام کر رہے ہیں، کوئی تبدیلی زیرغور نہیں۔
محکمہ موسمیات کے اہلکاروں کے مطابق ایران کے شمال اور شمال مشرقی علاقوں میں بارش اور برف باری جاری ہے۔
پاکستانی حکومت کی کمیٹی اورپاکستان مسلم لیگ (ق) کے درمیان تمام معاملات دوبارہ طے پاگئے ہیں۔
شامی فوج نے وہابی دہشت گردوں پر مہلک ضرب وارد کرتے ہوئے صوبہ ادلب کے 50 فیصد حصہ کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
حجۃ الاسلام پناہیان علی رضا شجاعی زند اور نادر طالب زادہ کی موجودگی میں شہید قاسم سلیمانی کے مکتب کا مختلف زاویوں سے جائزہ لیا گيا۔
سپاہ قدس کے سربراہ جنرل اسماعیل قاآنی نے کہا ہے کہ دشمن صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے اسے مذاکرات سے کوئي دلچسپی نہیں ہمارا راستہ وہی مزاحمت اور جہاد کا راستہ ہے۔
امریکی صدرٹرمپ کو قتل کرنے کی دھمکی کے بعد سکیورٹی اہلکاروں نے وائٹ ہاوس کے باہر سے فلوریڈا سے تعلق رکھنے والےمسلح شخص گرفتار کرلیا ہے۔
دستاویزی فلم " رد روبارہ " میں محمد رضا پہلوی کے دورحکومت کا ملک کی موجودہ صورتحال سے موازنہ اور جائزہ لیا گیا۔
قم میں علماء ، شہید قاسم سلیمانی کے اہلخآنہ اور عوام کے مختلف طبقات کی موجودگی میں مصلی قدس میں شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کے چہلم کی تقریب منعقد منعقد ہوئی۔
جرمن خاتون بغیر ویزا اسلام آباد ایئرپورٹ پر پاکستان پہنچ گئی۔
امریکی ریاست جارجیا میں ایک چھوٹا جیٹ طیارہ اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
تہران میں رودکی ہال میں 34 ویں فجر تھیٹر فیسٹیول" سردار عشق " کی ریڈیو نمائش لائیو نمائش ہوئی۔
ایران کے صوبہ زنجان کے 15 خرداد اسٹیڈیم کے شہید بہشتی ہال میں انقلابی جوانوں کا شاندار اجتماع منعقد ہوا۔
بھارت کو آر ایس ایس اور بی جے پی سے آزاد کرانے کا مطلبہ اور متنازع شہریت قانون کے خلاف عوامی احتجاج کا سلسلہ جاری ہے کانگریسی رہنما سلمان خورشید نے ایک بچے کا ساتھ ملکر آزادی کے حق میں نعرے لگائے۔
چین میں گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے مزید 97 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جس کے بعد چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 908ہو گئی ہے۔
بھارتی ریاست اتر پردیش کے ایک وزیر کی جانب سے مسلمانوں کے خلاف ایک اور متنازع بیان سامنے آیا ہے جس میں اس نے برقعہ اور حجاب پر پابندی عا مطالبہ کیا ہے۔
تیونس اور مراکش میں امریکی صدرٹرمپ کے فلسطین کے بارے میں صدی ڈیل کے خلاف مظاہرے شروع ہوگئے ہیں مظاہرین نے مسئلہ فلسطین کے بارے میں امریکہ کے یکطرفہ صدی معاملے کو رد کرتے ہوئے فلسطینی عوام کی بھر پور حمایت کی ہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.