پاکستان میں مسافر بس ٹرین کی زد میں آگئی /حادثے میں 19 افراد ہلاک
پاکستان میں سکھرکے علاقہ میں روہڑی کے قریب کندھرا پھاٹک پر پاکستان ایکسپریس کی زد میں مسافر بس آگئی جس کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک ہوگئے۔
پاکستان میں سکھرکے علاقہ میں روہڑی کے قریب کندھرا پھاٹک پر پاکستان ایکسپریس کی زد میں مسافر بس آگئی جس کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک ہوگئے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کو سیاسی بنانے کے بجائے اس کا ہمدلی اور باہمی تعاون سے مقابلہ کرنا چاہیے
پاکستانی عدالت نے پنجاب کے سابق وزیر اعلی اور نون لیگ کے صدر شہباز شریف کے داماد کی املاک کو نیلام کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
ایران اور پاکستان کی سرحد کے درمیان پھنسے 300 سے زائد زائرین کو پاکستانی حکومت نے تفتان میں داخلے کی اجازت دے دی گئی، پاکستانی زائرین کو ایران نےخروج لگا کر اپنی سرحد سےنکال دیا تھا۔جبکہ پاکستانی حکومت زائرین کو اپنے وطن میں داخل ہونے سے روک رہی تھی۔
ملائیشیا کی پارلیمان کے اسپیکر نے قائم مقام سربراہ مہاتیر محمد کی جانب سے نئے وزیر اعظم کے انتخاب کے لیے آئندہ ہفتے ووٹنگ کے مطالبے کو مسترد کردیا ہے جس کے ساتھ ہی ملک میں سیاسی بحران مزید شدید تر ہو گیا ہے۔
چین میں اگرچہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کےایک ہزار کے قریب نئے کیسز رجسٹرڈ ہوئے ہیں تاہم ذشتہ 12 گھنٹوں میں 3622 افراد صحتیاب ہوکر گھر پہنچ گئے ہیں۔
منگولیا کے صدر اور ان کے پورے وفد کو کورونا وائرس سے متاثرہ چین کے سرکاری دورہ کرنے کے بعد واپس وطن پہنچنے پر 14 دن کے قرنطینہ کردیا گیا۔
کینیڈا کی حکومت نے بھارت میں متنازع شہریت قانون کے خلاف مظاہروں کے درمیان ہونے والے بھیانک مذہبی فسادات کی وجہ سے اپنے شہریوں کو بھارت کا سفر کرنے سے روک دیا۔
قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امریکہ اور طالبان کے درمیان طویل جنگ کے بعد کل امن معاہدے پر دستخط ہوں گے۔
اسپین کے شہر ثارا غوثا کے نواحی علاقے کاس پے میں ہونے والے ٹریفک حادثے میں پانچ پاکستانی شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔
چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کورونا وائرس کا مقابلہ کرنے کے سلسلے میں چین اور ایران کی مشترکہ کوششوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران قوی اور مضبوط ہےاور ہم ایران کے ساتھ ہیں۔
قم میں کامکار اسپتال کو کورونا وائرس کے مریضوں کے لئے مختص کردیا گيا ہے اور اس اسپتال کے اردگرد جراثیم کشی کی مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان کی تحصیل تونسہ شریف کے اسپتال میں خاتون نے بیک وقت 5 بچوں کو جنم دیا ہے۔
امیرکی قید سے ازاد ہونے والے ایرانی ڈاکٹر سلیمانی نے کہا ہے کہ میں امریکہ میں پناہ لینے کو اپنی شان کے خلاف سمجھتا ہوں اور اسی لئے میں نے امریکہ میں پناہ حاصل نہیں کی۔
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی سربراہ مچل بچلیٹ نے مقبوضہ کشمیر اور نئی دہلی کی صورت حال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
اس رپورٹ میں ایران کے شہر بجنورد کے اطراف میں برف کے قدرتی مناظر پیش کئے جاتے ہیں۔
قم میں سحر کمپلیکس کی دو نچلی منزلوں میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔
قابض اسرائیلی فوج نے گولان پہاڑی کے رہائشی علاقوں پر ڈرون حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی شہری شہید ہوگیا۔
چین میں کوروناوائرس سےمزید44 افرادہلاک ہوگئے جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 2858ہوگئی ہے۔
ایرانی وزارت صحت نے قم المقدس میں کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں عوام میں ایک لاکھ طبی پیکٹس تقسیم کئے ہیں۔
ماہ رجب المرجب کی پہلی شب جمعہ کو لیلۃ الرغائب کہتے ہیں اس شب کے مخصوص اعمال ہیں اور مؤمنین اس شب میں اللہ تعالی کی بارکگہ میں بیشترراز اور نیاز کرتے ہیں۔
کراچی کے علاقہ شیر شاہ میں نادرا آفس کے قریب بس نے موٹرسائیکل سواروں کو کچل دیا جس کے نتیجے میں 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔
پاکستان نے امریکہ کو سی پیک منصوبوں میں سرمایہ کاری کی دعوت دے دی۔
شامی فوج نے صوبہ ادلب پر ترک فوج کی یلغار اور دہشت گردوں کی حمایت کے جواب میں مہلک ضرب وارد کرتے ہوئے 30 سے زائد ترک فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
پاکستانی میڈیا نے گذشتہ دو دنوں سے کورونا وائرس کو پاکستان سے زیارت کی غرض سے ایران آنے والے زائرین سے جوڑنے کی بہت زيادہ تلاش وکوشش کی ہے اور اس سلسلے میں دو زائرین میں کورونا وائرس موجود ہونے کی بے بنیاد خبـر کو بڑے زور و شور کے ساتھ نشر کیا لیکن ڈاکٹروں نے دونوں زائرین کو کورونا وائرس سے کلیئر قراردیدیا ہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.