اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ہالینڈ کے وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں خطے میں امریکہ کی موجودگی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے خطے میں بدامنی اور کشیدگی کا اصلی سبب امریکہ ہے۔
پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ عمران خان کی طرح نوازشریف بھی سلیکٹڈ تھے اور پی ٹی آئی کی طرح (ن) لیگ بھی پارلیمنٹ کو اہمیت نہیں دیتی تھی۔
ہالینڈ کے وزیر خارجہ تہران کے دورے پر ہیں جہاں اس نے ایرانی وزير خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات اور گفتگو کی۔
قم میں آیت اللہ سبحانی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کورونا وائرس کے بارے میں عوام کو ڈاکٹروں کی سفارشوں اور انتباہات پر عمل کرنا چاہیے۔
لندن پولیس نے کہا ہے کہ داعش سے منسلک ایک خاتون نے 2 دہشت گردی کے جرائم کا اعتراف کیا ہے جس میں سینٹ پال کیتھیڈرل چرچ پر بم حملے کی منصوبہ بندی بھی شامل ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ اور روس نے امریکی خفیہ اداروں کی جانب سے رواں سال امریکہ میں ہونے والے صدارتی انتخاب میں مداخلت کے الزام کو مسترد کردیا تھا ۔
الیکشن کمیشن کے ترجمان نے تہران، ری شمیرانات اور اسلامشہر میں پارلیمنٹ کے انتخابات میں اکثریت آراء حاصل کرنے والے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔
یمن کی مسلح فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن کے ایئر ڈیفنس سسٹم نے دارالحکومت صنعا کے آسمان سے سعودی عرب اور امارات کے جنگی طیاروں کو بھاگنے پر مجبور کردیا۔
سعودی عرب کے معروف مفتی نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان پر شدید تنقید کی ہے۔
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے ضلع بونیر میں ماربل کا پہاڑ توڑتے ہوئے چٹان مزدوروں پر گر گئی جس کے نیچے 9 مزدور دب کرہلاک جبکہ 5 زخمی ہوگئے۔
تہران سمیت ملک بھر کے تمام شہروں میں ووٹنگ کے اختتام کے بعد ووٹوں کی گنتی کا آغاز ہوگيا۔
پاکستانی سکیورٹی فورسز اور سی ٹی ڈی پولیس نے صوبہ خیبر پختون خواہ کے ضلع کوہاٹ میں کارروائی کرتے ہوئے ایک ایسے دہشت گرد کو گرفتار کر لیا ہے جس کے سر کی قیمت 15 لاکھ روپے ہے۔
اصفہان میں پارلیمنٹ کے انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے لئے بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
تہران میں پارلیمنٹ کے انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے لئے آخری ساعات میں بڑی تعداد میں لوگ حاضر ہوئے ۔
پاکستان کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اور سیاستدانوں پر آف شور کمپنیاں بنانے کا الزام لگایا ہے۔
روس کے صدر ولادیمیر پوتین اور ترک صدر رجب طیب اردوغان نے شام کے صوبہ ادلب کی صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
ایران کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ کورونا وائرس کے مشتبہ کیسزپر قابو پانے کی کوشش جاری ہے
شامی فوج نے شام ميں ترکی کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کے 2 ڈرونز طیاروں کو سرنگوں کردیا ہے۔
اسلامی جمہویرہ ایران کی پارلیمنٹ کے انتخابات میں ووٹنگ خۃم ہونے کے بعد گنتی کا عمل جاری ہے اب تک 19 نشستوں کے ابتدائی نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔
قطر کے بادشاہ رواں ہفتہ تیونس کا دورہ کریں گے جہاں وہ تیونس کے اعلی حکام سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
عراق کی رضآکار فورس " حشد الشعبی " نے عراق کے صوبہ دیالی پر وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے کو ناکام بنادیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے انتخابات میں ووٹنگ کا عمل کل رات مکمل ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا سلسلہ شروع ہوگيا ، جو ابھی تک جاری ہے ابتدائی نتائج کے مطابق بعض کامیاب ہونے والے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا ہے۔
پاکستان کے شہر پشاور کے علاقے شگئی میں سی ٹی ڈی کے آپریشن کے دوران 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ 3خودکش جیکٹس سمیت بڑی مقدار میں اسلحہ برآمد کرلیا گیا۔
اردن میں امریکی صدر ٹرمپ کے فلسطین کے بارے میں صدی سازشی معاملے کے خلاف بڑے پیمانے پرعوام نےاحتجاجی مظاہرہ کیا ہے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.