شامی فوج کی ادلب کے جنوب میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی/ دو علاقہ آزاد
شامی فوج نے صوبہ ادلب کے جنوب میں ترکی کے حمایت یافتہ داعشی دہشت گردوں پر مہلک ضرب وارد کرتے ہوئے مزید دو علاقوں کو دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔
شامی فوج نے صوبہ ادلب کے جنوب میں ترکی کے حمایت یافتہ داعشی دہشت گردوں پر مہلک ضرب وارد کرتے ہوئے مزید دو علاقوں کو دہشت گردوں کے ناپاک وجود سے پاک کردیا ہے۔
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طالبان کے ساتھ معاہدے پر دستخط کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
ایرانی وزیر داخلہ عبدالرضا رحمانی فضلی نے ایرانی پارلیمنٹ کے 11 ویں انتخابات کو کامیاب منعقد کرنے کے سلسلے میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔
ایران میں کورونا وائرس کی تصدیق اور بعض افراد کے جاں بحق ہونے کے بعد پاکستان نے ایران کے ساتھ اپنی سرحد کو عارضی طور پر بند کردیا ہے۔
پاکستان میں جماعت اسلامی کے سربراہ سینیٹر سراج الحق نے پاکستانی حکام پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ چور حکمرانوں نے ملک کو ایم آئی ایف کے حوالے کردیاہے۔
ایران کے سرحدی علاقہ خوئی میں آج صبح زلزلہ آیا جس کے نتیجے میں 65 افراد زخمی ہوگئے جن میں سے 28 افراد کا موقع پر ہی علاج کیا گیا۔
پاکستان کے شہر لاہور کے نواب ٹاؤن گرلز ہاسٹلز میں لڑکی مردہ پائی گئی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے بجلی اور پانی کے وزیر اردکانیان صوبہ خراسان شمالی پہنچ گئے ہیں جہاں صوبہ صوبہ میں بجلی اور پانی کے امور کا جائزہ لیں گے۔
ترکی کے مشرقی علاقوں میں آنے والے 5.7 شدت کے زلزلے کے باعث 9 افراد ہلاک اور 37 زخمی ہوگئے ہیں۔
لیبیا کی قومی فوج کے کمانڈر خلیفہ حفتر نے اعلان کیا ہے کہ اس کے فوجیوں نے ترکی کے 16 فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
تہران میں آسٹریا کے سفیر اورایرانی سازمان فرہنگ و ارتباطات کے سربراہ ابوذر ابراہیمی ترکمان نے ایران اور آسٹریا کے درمیان ثقافتی اور ہنری یاداشت پر دستخط کئے ہیں۔
اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ 10برسوں میں افغانستان میں ہلاک ہونے والے شہریوں کی تعداد ایک لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔
عالمی فوجداری عدالت نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیل کے جنگی جرائم کی تحقیقات سے متعلق فلسطینیوں کی طرف سے دی گئی درخواست منظور کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مشیجان کا تاریخی قلعہ ایران کے صوبہ مرکزی کے ضلع خمین کے گاؤں مشیجان علیا میں واقع ہے یہ قلعہ قاجاریہ دور سے متعلق ہے۔
مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے مزید 2 کشمیری نوجوان کو ہلاک کردیاہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور آسٹریا کے وزیر خآرجہ نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے درس خارج کے آغاز میں انتخابات کے عظیم امتحان میں ایرانی عوام کی مطلوب اور بھر پور شرکت پر شکریہ ادا کیا ہے۔
عراق کے ممتاز عالم دین آیت اللہ یعقوبی کے نمائندے نے کہا ہے کہ آیت اللہ یعقوبی نےہمیشہ مسلمانوں کے درمیان اتحاد اور یکجہتی کو فروغ دینے پر تاکید کی ہے۔
ڈاکٹر مسعود مردانی نے مہر نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس مصافحہ کرنے ، گلے ملنے اور نزلہ اور زکام کے ذریعہ منتقل ہوسکتا ہے اور ایسی صورتحال میں مصافحہ کرنے اور گلے ملنے وغیرہ سے اجتناب کرنا چاہیے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے درس خارج کے آغاز میں انتخابات کے عظیم امتحان میں ایرانی عوام کی مطلوب درخشندگی اور بھر پور شرکت پر شکریہ ادا کیا ہے۔
اسپین کے شہرثارا گوسا میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 3 پاکستانی ہلاک اور 5 زخمی ہو گئے۔
اسلام آباد ایئرپورٹ پر تعینات اے ایس ایف اہلکاروں نے منشیات بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔
اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں ایک فلسطینی کو چاقو سے مسلح ہونے کے شبہ میں گولی مار کر شہید کردیا۔
چین کے صدر شی جن پینگ کا رواں سال جون میں دورہ پاکستان کا امکان ہے۔
پاکستانی مارکیٹ میں چین سے درآمد کی جانے والی اشیاء کی قلت ہونے لگی ہے کیونکہ کورونا وائرس کے باعث چین میں تاحال پروڈیکشن کا سلسلہ بحال نہیں ہوسکا۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.