رہبر معظم انقلاب اسلامی کا حجۃ الاسلام طبرسی کے انتقال پر تعزیتی پیغام
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے خدمتگزار عالم دین حجۃ الاسلام آقائ طبرسی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے خدمتگزار عالم دین حجۃ الاسلام آقائ طبرسی کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
قزاقستان کےجنوبی علاقے میں ہونے والے فسادات میں ہلاکتوں کی تعداد 10 ہوگئی جبکہ پولیس سمیت درجنوں شہری زخمی ہوگئے ہیں۔
کویت ایئرلائنزکے حکام کا کہنا ہے کہ اردن ايئر لائن کے ایک مسافر بردار طیارہ نے کویت میں ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ہرنائی کی تحصیل شاہرگ میں ایف سی کی گاڑی کے قریب بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں ایک اہلکارہلاک اور 5 زخمی ہوگئے۔
روس میں لینڈنگ کے دوران پہیے ٹھیک طرح سے نہ کھلنے کی بنا پر طیارہ رن وے پر رگڑتے ہوئے برفیلی زمین میں دھنس گیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل سلامی نے کہا ہے کہ ہم نے تجربہ اور منطق کی بنیاد پرسیکھا ہے کہ دشمن کو جنگ میں شکست دینے اور جنگ روکنے کے لئے قوی اور مضبوط ہونا ضروری ہے۔
ترکی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فلسطین کے بارے میں صدی معاملے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں مظاہرین نے امیرکیص در کے صدی معاملے اور صدی ڈیل کو رد کردیا ہے۔
چینی حکومت نے ملک میں پھیلتے ہوئےمہلک کورونا وائرس سے بچنے کے لئے صوبہ ہوبئی میں یکم مارچ تک اسکول بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
شامی فورسز کا وہابی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے شامی فورسز نے تازہ ترین کارروائی میں صوبہ حلب میں الکلاریہ علاقہ کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
تہران کے عارضی امام جمعہ حجۃ الاسلام حاج محمد جواد علی اکبری کی موجودگي میں رہبر معظم کی " آن مرد باباران می آید " نامی کتاب پر تقریظ کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔
افغانستان میں طالبان نے ایک حملے میں امریکہ کے 2 دہشت گرد فوجیوں کو ہلاک اور 6 کو زخمی کردیا ہے۔
ہندوستان کی سیاسی پارٹی کانگریس کی جنرل سیکرٹری پریانکا گاندھی نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی اور بی جے پی کی حکومت نے کشمیر کو جیل میں تبدیل کر دیا ہے۔
تھائی لینڈ میں ایک فوجی اہلکار نے فائرنگ کرکے 26 افراد کو ہلاک کردیا ، پولیس نے آج سحر کے وقت اس فوجی کو گولی مار کر ہلاک کردیا ہے۔
امریکی وزارت خزانہ نے ونزوئلا کی سرکاری ایئر لائن کو بلیک لسٹ کردیا ہے۔
اقوام متحدہ کے عالمی ثقافتی ادارے یونیسکو نے حسینی اربعین کے عظيم الشان پیدل مارچ کو عالمی ثقافتی ورثہ میں درج کردیا ہے۔
سپاہ تہران کے کمانڈر اور شہید قاسم سلیمانی کے مراسم کے انتظامی امور کے سربراہ جنرل یزدی نے کہا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی کے چہلم کے موقع پر مصلی تہران میں شہید قاسم سلیمانی کا وصیت نامہ پڑھ کر سنایا جائےگا۔
پاکستان میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے تصدیق کی ہے کہ افغانستان میں سکیورٹی فورسز سے جھڑپوں میں اہم رہنما اور گروہ کا رکن شیخ خالد حقانی ہلاک ہوگیا ہے۔
فرانس میں صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ فرانس میں 5 برطانوی شہریوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔
قم میں شہید مجر جنرل قاسم سلیمانی اور ابو مہدی مہندس کے چہلم کی مناسبت سے عظيم الشان تقریب منعقد ہوئی ۔جس میں آیات عظام ، علماء ، طلاب اور عوام کے مختلف طبقات نے شرکت کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر ثقافت و ارشاد اسلامی عباس صالحی نے سنیما ملت پردیس میں فلم فجر کے 38 ویں فیسٹیول کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
افغانستان میں امریکی فوجیوں پر حملے میں 2 امریکی فوجی اہلکار ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے ہیں۔
بھارت کے صوبہ پنجاب میں سکھوں کے سب سے مقدس مقام گولڈن ٹیمپل ہرمندرصاحب میں ٹک ٹاک ویڈیوزبنانے پرپابندی لگادی گئی ہے۔
امریکہ نے یورپ میں فوجی مشقوں کے لیے 20 ہزار فوجی بھیجنے کا اعلان کردیا ہے۔
تھائی لینڈ میں 21 افراد کو قتل کرنے والا مسلح فوجی پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.