مجمع تشخیص مصلحت نظام کا اجلاس
آیت اللہ آملی لاریجانی کی صدارت میں مجمع تشخیص مصلحت نظام کا اجلاس منعقد ہوا۔
آیت اللہ آملی لاریجانی کی صدارت میں مجمع تشخیص مصلحت نظام کا اجلاس منعقد ہوا۔
پاکستان میں آزاد کشمیر کے وزیراعظم راجہ فاروق حیدر نے مسئلہ کشمیر پر ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی کی مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر پر امریکی ثالثی بہت خطرناک ہے۔
تہران میں چین کے سفیر نے پریس کانفرنس سے خطاب میں چین میں پھیلنے والے مہلک کورونا وائرس کے بارے میں اظہار خیال کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کی موجودگی میں کتاب سال کے سینتیسويں ایوارڈ کی تقریب منعقد ہوئی۔
پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف نے اپنی بیٹی مریم نواز کے لندن آنے تک علاج کرانے سے انکار کردیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عوام کے مختلف طبقات کے ہزاروں افراد سے خطاب میں مسئلہ فلسطین کے بارے میں ٹرمپ کے سازشی منصوبہ اور معاملے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: امریکی صدر ٹرمپ کا صدی معاملہ اس کے مرنے سے پہلے مر جائےگا۔
چين میں مقیم ایرانی طلباء ایک خصوصی طیارے کے ذریعہ وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔
مقبوضہ کشمیر میں یوم یکجہتی کشمیر پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے 2 کشمیری جاں بحق ہوگئے۔
مصلی تہران میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کماںڈر جنرل فدوی ، حجۃ الاسلام پناہیان اور میجر جنرل شہید قاسم سلیمانی کی صاحبزادی زینب سلیمانی کی موجودگی میں سلیمانی نسل اور دور کے 30 ہزار جوانوں کا شاندار اجتماع منعقد ہوا۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مودی کے اقدام کے نتیجے میں میرا ایمان ہے کہ کشمیر اب آزاد ہوگا اور مودی نے 5 اگست کو سنگین غلطی کی جس سے وہ پیچھے نہیں ہٹ سکتا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح عوام کے مختلف طبقات کے ہزاروں افراد سے ملاقات میں 22 بہمن کی ریلی اور ایرانی پارلیمنٹ کے انتخابات کو ایرانی قوم کے دو عظیم امتحانات قرار دیتے ہوئے فرمایا: امریکی صدر ٹرمپ کا فلسطین کے بارے میں سازشی صدی معاملہ ٹرمپ کے مرنے سے پہلے ہی مرجائےگا۔
شہید میجر جنرل سلیمانی کی قبر کے ساتھ والی قبر میں شہید یوسف اللہی کا پیکر پاک بالکل صحیح و سالم موجود ہے۔
ارجنٹینا کے قومی ٹی وی چینل نے میجر جنرل شہید قاسم سلیمانی کے بارے میں ایک خصوصی پروگرام پیش کیا جس میں پروگرام کے میزبان نے جنرل قاسم سلمیانی کو انقلاب اسلامی کی پانچ اہم شخصیات میں قراردیا۔
مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے مصر کے ماہیگیروں کو آزاد کرنے پر یمن کی اسلامی تنظيم انصار اللہ کا شکریہ ادا کیا ہے۔
مقبوضہ کشمیر کے ضلع ریاسی میں بھارتی فوج کا ہیلی کاپٹر فنی خرابی کے باعث گر کر تباہ ہوگیا ہے اس حادثے میں دونوں پائلٹس محفوظ رہے۔
فلم فجر کے اڑتیسویں فیسٹیول کی تقریبات کا سلسلہ 12 بہمن سے سنیما پردیس میں جاری ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے بھارت سے مقبوضہ کشمیرمیں تمام غیر قانونی اقدامات ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ بھارت دنیا کے سامنے بے نقاب ہوگیا ہے۔
ایران کے وزیر صحت سعید نمکی نے صوبہ ہرمزگان میں دوسرے دن کئی تعمیراتی اور ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا۔
ایرانی وزارت زراعت کے سرپرست کی موجودگی میں صوبہ قزوین میں 98 تعمیراتی اور ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح ہوا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ رواں ماہ کے آخر میں بھارت کا دورہ کریں گے۔
چین میں کورونا وائرس سے مزید 65 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 490 ہوگئی۔
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ امن کی خواہش اور بھارت کے ہاتھوں کشمیریوں کے نقصانات کے مد نظر صبر وتحمل کا مظاہرہ کررہے ہیں۔
شامی فوج کے حلب اور ادلب صوبوں میں گذشتہ 11 دن سے جاری آپریشن کے دوران 360 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جا رہا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے آج عوام کے مختلف طبقات کے ہزاروں افراد ملاقات کریں گے۔
Мы не навязываем Вам своё видение, мы даём Вам объективный срез событий дня без цензуры и без купюр. Новости, какие они есть — онлайн (с поминутным архивом по всем городам и регионам России, Украины, Белоруссии и Абхазии).
123ru.net — живые новости в прямом эфире!
В любую минуту Вы можете добавить свою новость мгновенно — здесь.