آج ملک کو ہمیشہ کی نسبت مؤمن اور حزب اللہی جوانوں کی زیادہ ضرورت ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے طلباء کی اسلامی تنظیموں کی یونین کی تاسیس کی 30 ویں سالگرہ کے موقع پر پیغام ارسال کیا ہے جسے یونیورسٹیوں میں ولی فقیہ کے نمائندہ ادارے کے سربراہ نے اجلاس میں قرائت کیا۔